Monday 25 June 2012

پنجاب بھر کے سکولوں میں ٹیچرز کی 16641 آسامیوں پرسائنس اساتذہ کی بھرتیاں، آرٹس مضامین میں ایم اے ،ایم ایڈ اور بی اے ،بی ایڈ کی تعلیم حاصل کرنے والے لاکھوں نوجوانوں کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ڈگریاں ہاتھوں میںاٹھائے در بدرٹھوکریں پر مجبور ہوگئے

No comments:

Post a Comment