Monday 31 December 2012

NIA SAL 2013 MUBARAK.HAPPY NEW YEAR. FROM PAKISTAN KISAN BORD

NIA SAL 2013 MUBARAK.HAPPY NEW YEAR2013.MAY ALLAH BLESS ALL NATION OF PAKISTAN WITH HIS ,,REHMAT,,PROSPERITY,BLESSINGS,PEACER.. FROM PAKISTAN KISAN BORD .MAY ALLAH SOLVE THE PROBLEMS OF FARMERS,KISANS AND KASHTKAR,AND AGRICULTURE. 1-1-2012

ATTACK ON JOURNILIST JAVAID MALIK DISTT KASUR CONDEMENED BY BHAI PHERO PHOOLNAGAR AND PATTOKI PRESS CLUB 31-12-2012

جاوید ملک پر ہونے والی فائرنگ کے واقعہ کے خلاف پتوکی ، سرائے مغل ، ہلہ ، حبیب آباد، چھانگا مانگا ، چونیاں اور کوٹ رادھاکشن سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کاپریس کلب پتوکی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ،حملہ کرنیوالے ملزمان کوجلدازجلدگرفتارکیاجائے،تنو یر اسلم خاںچھاپیےای میل
پیر, 31 دسمبر 2012 06:25

پتوکی(ندیم رضا خاں سے)ضلع قصور کے سینئر صحافی اور روزنامہ خبریں کے بیوروچیف جاوید ملک پر قاتلانہ حملے کے خلاف مرکزی ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلٹس ضلع قصور کا پریس کلب پتوکی کے سامنے زبردست احتجاج۔فائرنگ کرنے والے ملزموں کو جلد ازجلد گرفتار کیا جائے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ضلع قصور کے سینئر صحافی اور خبریں قصور کے بیوروچیف جاوید ملک پر ہونے والی فائرنگ کے واقعہ کے خلاف پتوکی ، سرائے مغل ، ہلہ ، حبیب آباد، چھانگا مانگا ، چونیاں اور کوٹ رادھاکشن سے تعلق رکھنے والے صحافیوںنے مرکزی ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلٹس ضلع قصو رکے صدر تنو یر اسلم خاں کی قیادت میں پریس کلب پتوکی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور زبردست نعرے بازی کی ۔صحافیوںنے بینر اور پلے کارڈ بھی اٹھا رکھے تھے جس پر ملزموں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا تھا ۔مرکزی ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلٹس ضلع قصو رکے رہنماﺅں نے ڈی پی او قصور ، ڈی آئی جی پنجا ب پولیس شیخوپورہ رینج اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سینئر صحافی جاوید ملک پر ہونے والی فائرنگ کے واقعہ کا فوری نوٹس لے کر مقدمہ درج کر کے ملزموں کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کریں ۔تاکہ صحافیوں میں پائی جانے والی تشویش ختم ہوسکے اس موقع پر حاجی محمد ارشد گولڈن ، حاجی محمد رمضان ، منیر احمد خاں ساقی، چوہدری رفاقت علی، چوہدری محمد یوسف، میاں جاوید اقبال، چوہدری خورشید عالم ، رانا محمد الیاس، ندیم رضا خاں ایڈووکیٹ ، ملک محمد کاشف، شیخ ندیم اصغر ، چوہدری محمد شریف ، حاجی محمد آصف سعیداور دیگر صحافیوںنے بھی خطاب کیا۔http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=741:2012-12-31-06-32-32&catid=2:2012-08-30-18-01-31&Itemid=11

CORRUPTION OF BILLIONS IN AUQAF LANDAS IN KASUR.31-12-2012

متر و کہ ہند ووقف املاک قصور میں کروڑوں روپے کی کرپشن کی تفصیلات منظر عام پر آگئی،خصوصی رپورٹپی ڈی ایفچھاپیےای میل
تحریر Nazim Hussain   
پیر, 31 دسمبر 2012 06:47
قصور(محمد دین آزاد سے)متر و کہ ہند ووقف املاک قصور میں کروڑوں روپے کی کرپشن کی تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ محکمے کی ضلع قصور کے اندر اربوں روپے مالیت کی زرعی اور اربن ایریاز میں موجود زمینوں اور دوسری جائیدادوں کو سالوں سے سیاسی سفارشات قصور(محمد دین آزاد سے)متر و کہ ہند ووقف املاک قصور میں کروڑوں روپے کی کرپشن کی تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ محکمے کی ضلع قصور کے اندر اربوں روپے مالیت کی زرعی اور اربن ایریاز میں موجود زمینوں اور دوسری جائیدادوں کو سالوں سے سیاسی سفارشات پر تعینات چلے آنے والے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور دوسرے ملازمین کی ملی بھگت کیوجہ سے بااثر شخصیات انہیں نام نہاد بولی کے ذریعے کوڑیوں کے بھاﺅ اپنے نام الاٹ کر الیتی ہیں بلکہ قصور شہر میں واقعہ محکمہ کی کروڑوں روپے کی جائیدادیں بھی سینکڑوں روپے مہینہ پر کرایہ پر دی ہوئی ہیں بتایا گیا ہے کہ محکمہ کی کسی بھی پراپرٹی کو دوبارہ تعمیر یا اس کی توصیح کرنے کے لیے ایک باقاعدہ محکمانہ اجازت نامہ لینا پڑتا ہے مگر قصور کے اندر کمرشل ایریاز جہاں زمینوں کے کرائے لاکھوں روپے ماہانہ ہیں پر موجود یہ جائیدادیں ایک تو انتہائی کم کرایہ پر اپنے چہیتوں کو الاٹ کر دی گئی ہیں بلکہ بغیر کسی اجازت کے بااثر شخصیات نے ان زمینوں پر اپنی مرضی کی تعمیرات کرکے اسے بے ضابطگی کرتے ہوئے نجی اداروں اور اہم شخصیات کو کرایہ پر دے رکھی ہیں جس سے محکمہ کے افسران اور مڈل مین ماہانہ لاکھوں روپے بھتہ وصول کرتے ہیں جبکہ کرایہ پر حاصل کردہ ان زمینوں اور جائیدادوں کے ذریعے سینکڑوں شخصیات کروڑوں کے منافعے کما رہی ہیں او ر سرکاری خزانے کو سالانہ اربوں روپے کا نقصان پہنچایا جارہا ہے ۔محکمہ اپنے پسندیدہ اور بااثر کرایہ داروں سے و ہی 60سا لہ پرانا کرایہ خزانے میں جمع کرا رہا ہے ۔قصور کے علاوہ دیگر شہروں میں بھی محکمہ کی ملکیتی رہائشی زمینوں کو بااثر شخصیات نے کمرشل دوکانوں میں تبدیل کر لیا ہے حالانکہ یہ سراسر غیر قانونی عمل ہے جب اس سلسلہ میں محکمہ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد اکرم جوئیہ کو موقف جاننے کے لیے رابطہ کیا تو بتایا گیا کہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے آنے کا کوئی وقت مقرر نہیں ہے اور اس معاملہ پر صرف وہی اپنا موقف دے سکتے ہیں۔http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=746:2012-12-31-06-49-35&catid=18:2012-09-29-20-12-07&Itemid=13                                                                       CORRUPTION OF BILLIONS IN AUQAF LANDAS IN KASUR.31-12-2012
.WHETHER GOVERNMINT OR CHIEF JASTICE SUPREME COURT CH IFTEKHAR AHMED WILL TAKE NOTICE OF THIS CORUPTION?NON MUSLIMS ESPECIALY INDIAN SIKHS SHOULD TRY TO PROTECT GURDUWARA LANDS.

صحافی سید علی شاہ کے برادر نسبتی مرحوم کی برسی میں بھائی پھیرو ،سرائے مغل،اور پتوکی سے صحافی شرکت کریں گے

تین سال قبل ہونے والے قتل کے خطرناک شتہاری ملزم کو تھانہ صدر پولیس نے ڈرامائی طور پر گرفتار کر لیا

Saturday 29 December 2012

JAVAID MALIK پتوکی:جاوید ملک پرقاتلانہ حملے کے خلاف ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلٹس ضلع قصور کا پریس کلب پتوکی کے سامنے احتجاج

RANA MUHAMMAD HAYAT KHAN WAS DIQUALIFIED FROM DISTRICT NAZAM 10-10-2012 DAWN


October 10, 2007WednesdayRamazan 27, 1428






Disqualified nazim to file review plea



By Afzal Ansari

KASUR, Oct 9: Former District Nazim Rana Muhammad Hayat, who was declared disqualified by the Supreme Court on Monday for defaulting on taxes worth Rs16 million, is likely to file a review petition with the apex court on Wednesday (today).

The former district nazim belongs to the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) and was disqualified on an appeal moved by his rival candidate Rana Imtiaz Ahmad Khan of the ruling PML.

A panel of Hayat’s lawyers went through the apex court verdict on Tuesday and decided to prefer a review petition.

In the meanwhile, Dawn has learnt that Rana Muhammad Iqbal, a former provincial minister and Punjab PML-N vice-president, or Rana Muhammad Ishaq, a former Pattoki tehsil nazim, is likely to contest for the district nazim slot.

Javid Ahmed Betto, Hayat’s chief coordinator, told Dawn that their group still enjoyed majority in the house as more than 90 nazims out of 162 attended the budget meeting held at the office of district nazim on Monday. He said three local PML leaders including Sardar Abdullah Khan, Mohsin Jahangir, and Sardar Qamar had joined the PML-N recently.

On Tuesday, five nazims of the ruling PML including Ilyas Sindhu, Akbar Deedar Sindhu, Naseer Khan, Rafique Sajid and Amjad Tufail and other workers tried to occupy the office of distict nazim which was, however, foiled by the workers and nazims of the PML-N.




RANA MUHAMMAD HAYAT KHAN DISQUALIFIED FROM DISTRICT NAZIM KASUR IN 2007


UC nazims threaten to thrash DCO Two-year delay in Kasur budget
By Afzal Ansari


KASUR, Jan 28 About 110 union council (UC) nazims protested on Monday on the lawns of the district council hall against the Kasur district coordination officer (DCO). They alleged the DCO was creating hurdles in the approval of budget that has not been approved for the last two years due to difference between former district nazim Rana Muhammad Hayat and district naib nazim Maqsood Sabir Ansari.
Mr Hayat, now a Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) candidate for NA-142, was disqualified in Oct 2007 from holding the office of district nazim for failing to pay taxes worth Rs16 million. While Mr Ansari of the PML-Q was declared disqualified from holding the office district naib nazim in Sept 2007 and also from the peasant seat against which he had contested the election.
UC nazims raised slogans against DCO Saeed Akhtar Ansari and demanded his immediate transfer or they would ransack his office and stage a sit-in outside Chief Minister`s House in Lahore and the Lahore High Court. The DCO is brother-in-law of the disqualified naib nazim.
The protest was led by Muhammad Ali and Javed Ahmed Batto. Mr Batto put up a resolution that was passed by all nazims. The resolution stated the budget of the district should be revised and all development projects referred to former parliamentarians should be cancelled.
The resolution read that a 10-member body would be established to check embezzlement in the ongoing projects of the district government. The body would also move the Anti-Corruption Establishment and the National Accountability Bureau to probe into embezzlements of funds by the DCO. The resolution said that in the future the house would never let anyone use the district council hall for any purpose other then the session of the house. UC nazims alleged the DCO had allowed functions and seminars in the hall to please the people from a government-backed party. It is interesting to note that the DCO did not let the UC nazims use the hall on Monday.
Talking to Dawn, Mr Batto said they would proceed as per law and in the past their efforts to get the budget approved were failed owing to the intervention of the district administration.
UC nazims Naseer Khan, Rafiq Sajid, Altaf Khan and Aslam Bhular, however, applauded the Musharraf`s devolution system and said the district government was responsible for sabotaging the budge approval. They said even though the Lahore High Court has disqualified the district naib nazim, but he was still using official vehicles and office.
UC nazims from the PML-Q blamed the disqualified district nazim for playing with the sentiments of the house.
PML-N backed UC Nazim Ayaz Khan, however, rejected allegations against Mr Hayat and said that he was sincere with the house but could do nothing for the welfare of people because of non-cooperation from the district administration.
Sharif Bhatti proposed if the district administration did not fulfil their demand regarding the budget, the DCO must be thrashed.
Tagged:

Leave a Reply

Daily Times - Leading News Resource of Pakistan - Election 2008: Yousaf Raza Gillani gets green signal, Bosan’s appeal rejected

Daily Times - Leading News Resource of Pakistan - Election 2008: Yousaf Raza Gillani gets green signal, Bosan’s appeal rejected
SARDAR TALIB HUSSAIN NAKAI AND RANA MUHAMMAD HAYAT KHAN BLAMES EACH OTHER TO BE DEFAULTER.2007

SARDAR TALIB NAKAI NOMINATION PAPER REJECTED IN ELECTION 2012Daily Times - Leading News Resource of Pakistan - Election tribunal continue hearing appeals

Daily Times - Leading News Resource of Pakistan - Election tribunal continue hearing appeals
SARDAR TALIB NAKAI NOMINATION PAPER REJECTED IN ELECTION 2012.

SARDAR TALIB NAKAI NOMINATION PAPER IN 2002 REJECTED Daily Times - Leading News Resource of Pakistan - Nawabzada Mansoor, Talib Nakai barred from contesting

Daily Times - Leading News Resource of Pakistan - Nawabzada Mansoor, Talib Nakai barred from contesting

SARDAR TALIB NAKAI NOMINATION PAPER IN 2002 REJECTED DUE TO DEFAULTER 4.7 BILLION RUPEES .


Nawabzada Mansoor, Talib Nakai barred from contesting
* Sattar Lalika, Nasrullah Dareshak, Pervez Nakai, Khwaja Asif, Ghazanfar Gul allowed to run for elections

Staff Report


LAHORE: Election appellate tribunals of the Lahore High Court on Friday barred Nawabzada Mansoor Ali, Talib Nakai and Mahar Saeed Padhiar from contesting the October elections.

The tribunal rejected the appeal of former Punjab minister Nawabzada Mansoor Ali, son of veteran politician Nawabzada Nasrullah Khan, by declaring his graduation degree bogus.

Friday was the last date for the election appellate tribunals to decide all appeals filed against the acceptance or rejection of nomination papers.

Nawabzada Mansoor had challenged the rejection of his nomination papers by a returning officer who had declared his degree fake.

The tribunal allowed former federal minister Abdul Sattar Lalika, to contest elections.

Earlier, the papers of Mr Lalika were rejected when the University Grant Commission (UGC) did not approve his business administration degree obtained from Canada.

Mr Lalika pleaded that he met the requirement of holding a bachelors degree.

The tribunal also allowed former provincial minister Sardar Nasrullah Dareshak to contest elections.

The tribunal observed that applicant Sardar Khalid Bashir Mazari had the right to move a petition before the full bench of the Lahore High Court.

Applicant’s claim was that Mr Dareshak had not disclosed the details of his assets in his nomination papers.

The tribunal accepted an appeal filed by Pervez Nakai, son of former Punjab chief minister Arif Nakai against Sardar Talib Nakai.

The applicant had alleged that Talib Nakai was a defaulter of Rs 4.7 billion.

The election appellate tribunal allowed Pervez Nakai to contest elections in another appeal against the acceptance of his nomination papers.

Advocate Rana Muhammad Hayat had filed an appeal against the acceptance of Mr Pervez Nakai’s nomination papers, accusing him of misappropriating Rs 80,000 of his client. He had said an inquiry against Mr Pervez was pending before the Punjab Bar Council.

The tribunal allowed Khawaja Asif from Sialkot to contest elections if he produced a receipt for depositing Rs 1.25 million before the court.

Shahzad Khan had accused him of default in payment of a personal guarantees that he had submitted to let a firm obtain a bank loan.

The firm had defaulted on the loan and Mr Asif was required to pay Rs 7.5 million to the bank being the loan’s guarantor.

The court rejected the appeal of Sardar Arif Rashid and allowed Maj (r) Habibullah to contest elections while accepting his graduation degree as genuine.

The court disqualified Faiz Ahmed Chatta from contesting elections on the appeal of the Election Commission of Pakistan, which had challenged the genuineness of the candidate’s graduation degree.

The court also allowed Nawazada Ghazanfar Gul to contest elections from Gujrat while holding that the appellant had failed to prove his allegations against Mr Gul.

Appellant Muhammad Sarwar had alleged that he was an absconder in a case regarding disturbance of public order.

Mahar Saeed Padhiar, former provincial minister, was disallowed from contesting elections when the tribunal accepted an appeal against the acceptance of his nomination papers that accused him of being a defaulter of bank loans worth Rs 7.7 million.

The appellant had also accused him of involvement in many criminal cases including that of water theft

کوئی محب وطن پاکستانی بھارت کو پسندیدہ ملک قرار نہیں دے گا، کسان بورڈ پاکستان

کوئی محب وطن پاکستانی بھارت کو پسندیدہ ملک قرار نہیں دے گا، کسان بورڈ پاکستانhttp://www.paknewslive.com/kisan-3

PAKISTAN SHOULD NOT TRADE WITH INDIA.PAKISTANI AGRCULTURE AND INDUSTRY WILL COLAPSE.KISAN BORD PAKISTAN 29-12-2012

Friday 28 December 2012

PAKISTAN INDIA TRADE WILL NOT ACCEPTED Jang Multimedia 29-12-2012

PAKISTAN INDIA TRADE WILL DEMOLISH PAKISTANI ECONOMI .KISAN BORD PAKISTAN nawaiwaqt 29-12-2012

nawaiwaqthttp://www.nawaiwaqt.com.pk/



لاہور (رپورٹ: عدنان فاروق) ملک کی بڑی دینی سیاسی جماعتوں کے قائدین نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ہماری اسٹیبلشمنٹ اور حکومت میں زیادہ تر امریکی ٹاﺅٹ گھسے ہیں جو تنخواہ پاکستان سے لیتے ہیں خدمت امریکہ اور اس کے دوستوں کی کرتے ہیں، ضرورت ہے کہ گھس بیٹھیوں سے پاک کرنا چاہئے، امریکہ اور یورپ کی نظروں میں پاکستانی کا ایٹمی پروگرام کھٹک رہا ہے اور پاکستان کے دشمنوں کا اصل منصوبہ یہی ہے کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو لپیٹ دیا جائے، سیکرٹری دفاع نے ہمارے خدشات کو درست ثابت کر دیا ہے، کاش ہمارے اداروں اور حکمرانوںکو بھی سیکرٹری دفاع جیسا فہم و فراست نصیب ہو، امریکہ ایرن اور افغانستان کے ساتھ پاکستان کے برادرانہ تعلقات کو دشمنی میں بدل کر پاکستان کو بھارت کے لئے ترنوالہ بنانے کے مکروہ ایجنڈے پر عمل پیرا ہے اور ہم امریکی ہدایت پر بھارت کو پسندیدہ ترین ملک قرار دینے جا رہے ہیں جبکہ وہ اس مذموم ایجنڈے کی تکمیل کے لئے بلوچستان سمیت پورے ملک میں تخریبی کارروائیوں کی سرپرستی کر رہا ہے، امریکہ سے دوستی کر کے بہت کچھ بھگت لیا اب بھارت سے دوستی کر کے ملک کو مزید مشکلات سے دو چار ہونے نہیں دیں گے، قوم کوکسی صورت بھارت سے دوستی گوارا نہیں، ہمارے دریاﺅں کو صحرا بنانے والا بھارت ہمارا دوست نہیں ہو سکتا، بھارت سے دوستی کی پھینگیں بڑھانے والوں کو قوم معاف نہیں کرے گی، ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی سید منور حسن، جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن، امیر جماعة الدعوة پروفیسر حافظ سعید، مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سربراہ پروفیسر ساجد میر اور جمعیت علمائے پاکستان کے سیکرٹری جنرل قاری زوار بہادر نے سیکرٹری دفاع کے بیان پر اپنے ردعمل میں نوائے وقت سے گفتگو میں کیا۔ امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا جماعت اسلامی کا پہلے دن سے ہی بڑا واضح م¶قف ہے کہ امریکہ دہشت گردی کے خلاف نام نہاد جنگ خطے میں انتشار پھیلانے اور پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر قبضہ کرنے کے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت لے کر آیا ہے اور جب تک امریکہ خطے میں موجود ہے، پاکستان کے جوہری اثاثے خطرے میں رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایران اور افغانستان سے پاکستان کے برادرانہ تعلقات کو دشمنی میں بدل کر پاکستان کو بھارت کے لئے ترنوالہ بنانے کے مکروہ ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ایک عرصہ سے یہ بات کہہ رہے کہ امریکہ اور یورپ کی نظروں میں پاکستانی کا ایٹمی پروگرام کھٹک رہا ہے اور پاکستان کے دشمنوں کا اصل منصوبہ یہی ہے کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو لپیٹ دیا جائے، سیکرٹری دفاع نے ہمارے خدشات کو درست ثابت کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے نزدیک اس معاملے پر حکومت اور تمام اداروں کو ایک مضبوط سٹینڈ لینا ہو گا۔ پروفیسر حافظ محمد سعید نے سیکرٹری دفاع کے اس بیان کہ ”امریکہ اور برطانیہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خلاف ہے اور امریکہ دوسرے ممالک کی ایجنسیوں کو بھی پاکستان کے خلاف استعمال کرتا ہے“ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکرٹری دفاع کا بیان انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ حکومت پاکستان کو کسی قسم کی کوتاہی سے کام نہیں لینا چاہئے۔ حکمرانوں کو امریکہ سے کئے گئے تمام معاہدے منسوخ کرنے کا اعلان کرنا چاہئے اور نیٹو سپلائی بھی فی الفور منقطع کرنی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی اور تخریب کاری کو پروان چڑھانے میں امریکہ، بھارت اور ان کے اتحادی ممالک کا ہی ہاتھ ہے۔ ایک مضبوط اسلامی ایٹمی پاکستان انہیں کسی صورت برداشت نہیں ہے۔ ضرورت ا س امر کی ہے کہ حکمران امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی ذہنی غلامی سے نکلیں اور قومی سلامتی و خودمختاری کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے پالیسیاں ترتیب دیں۔ مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ سیکرٹری خارجہ کی طرف سے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے امریکہ اور برطانیہ کے منفی عزائم کے اظہار کی بات غیر معمولی اہمیت رکھتی ہے۔ یہ ادراک ہمارے حکمرانوں کو بھی ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں بدامنی، دہشت گردی اور فرقہ وارنہ فسادات ملک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کے لئے غیر ملکیوں کی سازش ہے جس کا مقصد دنیا کو یہ باور کرانا ہے کہ پاکستان ایک ناکام ریاست ہے لہٰذا اس کا ایٹمی پروگرام بھی انتہا پسندوں کے ہاتھ لگ سکتا ہے۔ جمعیت علمائے پاکستان کے سیکرٹری جنرل قاری زوار بہادر نے کہا کہ ساری قوم کو ایک پلیٹ فارم پر متحد ہونا چاہئے، بدقسمتی سے ہماری اسٹیبلشمنٹ اور حکومت میں زیادہ تر امریکی ٹاﺅٹ گھسے ہیں جو تنخواہ پاکستان سے لیتے ہیں خدمت امریکہ اور اس کے دوستوں کی کرتے ہیں، ضرورت ہے کہ گھس بیٹھیوں سے پاک کرنا چاہئے، سیکرٹری دفاع کو تو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے عزائم نظر آگئے ہیں،  بھی سیکرٹری دفاع جیسا فہم و فراست مل جائے

Daily Express News Story 29-12-2012

CHRISMIS,HAJI MOHAMMAD RAMZAN,DRUGS,CROPS,TEACHER TARA GARH,SUGER MILLS KI LOOTMAR,DUNYA SUPLEMINT BHAI PHERO PHOOL NAGAR,25-12-2012










CHRISMIS,HAJI MOHAMMAD RAMZAN,DRUGS,CROPS,TEACHER TARA GARH,SUGER MILLS KI LOOTMAR,DUNYA SUPLEMINT BHAI PHERO PHOOL NAGAR,25-12-2012.DRUG MAFIA,NORCOTICS IN BHAI PHERO.SUGER MILLS ARE LOOTING CAN GROWERS.DAILY DUNYA SUPLEMINT OF BHAI PHERO.TEACHER OF SARAI MUGHEL DID NOT ABSENT IN THREE YEARS.PICTURE OF CHRISMIS OF HAJI MOHAMMAD RAMZAN .

NAIB AMEER JAMAT A ISLAMI PROFESSER GHAFOR AHMED 28-12-2012

NAIB AMEER PAKISTAN  JAMAT A ISLAMI PROFESSER GHAFOR AHMED 28-12-2012

پریس کلب بھائی پھیرو،اور سرائے مغل کا تعزیتی اجلاس



PRESS CLUB BHAI PHERO AND SARAIMUGHEL AND CENTREL DISTRICT UNOIN OF JOURNILIST KASUR CONDOLE ON THE DEATH OF THE BRORHER OF SENIOR JOURNILIST MOHAMMAD ASHFAQ BHATTI AND SON OF NAEEM NASIR OF BHAI PHERO PHOOL NAGAR.M ISHTIAQ BHATTI DIED LAST DAY.PRESS CLUB ALSO CONDEMNED THE ATTACK ON JAVAID MALIK KASUR.


پریس کلب بھائی پھیرو،اور سرائے مغل کا تعزیتی اجلاسhttp://www.paknewslive.com/news-67

Wednesday 26 December 2012

بھائی پھیرو:پولیس نے چھاپہ مارکربدنام مانہ منشیات فروش سے لاکھوں روپے کی چرس برآمد کرلی

بھائی پھیرو:پولیس نے چھاپہ مارکربدنام مانہ منشیات فروش سے لاکھوں روپے کی چرس برآمد کرلیhttp://www.paknewslive.com/bhi-pheru-3


DRUG MASTER RANA MEHBOB URF KAKO ARRESTED IN BHAI PHERO AGAIN.

PAKISTAN WINS CRICKET MATCH FROM INDIA.YOUNG MEN DANCE IN BHAI PHERO PHOOL NAGAR26-12-2012

ھارت سے میچ جیتنے کی خوشی میں بھائی پھیرو میں زبردست ہوائی فائرنگ ، دو منچلوں نے ایک مٹھائی کی دُکان سے ساری مٹھائی خرید کر بانٹ دیپی ڈی ایفچھاپیےای میل
بدھ, 26 دسمبر 2012 09:45
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)بھارت سے میچ جیتنے کی خوشی میں بھائی پھیرو میں زبردست ہوائی فائرنگ ۔آتش بازی کا مظاہرہ ۔ دو منچلوں نے ایک مٹھائی کی دُکان سے ساری مٹھائی خرید کر بانٹ دی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت سے ٹی ٹونٹی کے جیتنے کی خبر سننتے ہی نوجوانوں کی ٹولیاں سڑکوں پر نکل کر دھول کی تھاپ کر بھنگڑے ڈالنے لگیں ۔ خوشی میں سارے شہر میں ہوائی فائرنگ کی گئی ، جس سے شہر کے درو دیوار ہل گئے ۔ دو منچلوںتنویر بابو اور محمد نبیل نے مٹھائی کی ایک دُکان سے اسکی ساری مٹھائی خرید کر بھنگڑا ڈالتے نوجوانوں میں تقسیم کر دی ۔ بھائی پھیرو پریس کلب کے صحافیوں حاجی محمد رمضان ، ملک عبد الحفیظ ، شیخ خالد رفیق ، اسلامی جمعیت طلبا ءکے مرزا نوید بیگ، احمد جمال اور علی احمد ڈوگر اور مارکیٹ کمیٹی بھائی پھیرو کے ایڈمنسٹر سید بلال شاہ ، جماعت اسلامی بھائی پھیرو کے رہنماءسردار نور احمد ڈوگر سمیت کئی افراد نے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو مبار باد دیتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ آ ئندہ میچوں میں بھی پاکستانی ٹیم ضرور جیتے گی ۔http://www.kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=715:2012-12-26-09-46-22&catid=3:2012-08-30-18-02-00&Itemid=4

بھل صفائی کے سلسلے میں پنجاب میں نہروں کی ایک ماہ کیلئے بندش شروع

IRREGATION CANALS IN PAKISTAN HAS BEEN CLOSED FOR BHAL SAFAI.BUT NO BHAL SAFAI WILL BE MAID AND CRORES OF RUPEES WILL BE CORRUPTED.


بھل صفائی کے سلسلے میں پنجاب میں نہروں کی ایک ماہ کیلئے بندش شروعhttp://www.paknewslive.com/bhal-safaee

INCROCHMINT IN BHAI PHERO PHOOL NAGARپھولنگر:بلدیہ پھولنگرکی ملی بھگت سے شہر بھرمیں ناجائز تجاوزات کی بھرمار،

پھولنگر:بلدیہ پھولنگرکی ملی بھگت سے شہر بھرمیں ناجائز تجاوزات کی بھرمار،

INCROCHMINT IN BHAI PHERO PHOOL NAGAR.SO MANY INFLUENSED PEIPLS OCCUPIED MAIN BAZAR BHAI PHERO PHOOL NAGAR>MULTAN ROAD HAS ALSO BEEN OCCUPIED ILLEGALY .

Monday 24 December 2012

KALA BAGH DAM IS POSSIBLE?

http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/lahore/2012-12-24/page-11

منصف اعوان
کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے لئے سروے کا آغاز 1955ءمیں بین الاقوامی اداروں نے ورلڈ بنک کے تعاون سے کیا تھا اور دریا سندھ کے مکمل سروے کے بعد کالا باغ کے مقام پر ڈیم بنانے کی حتمی رپورٹ تیار کی گئی تھی۔ 1984ء میں جب اسے باقاعدہ تعمیر کرنے کا اعلان کیا گیا تو اس وقت کی صوبہ سرحد کی حکومت نے اس پر چند خدشات کا ذکر کیا ۔ مثلاً ڈیم کی تعمیر سے نوشہرہ‘ صوابی اور مردان کے علاقوں کو نقصان پہنچے گا اور وہ علاقے ڈوب جائیں گے۔ ان کی دیکھا دیکھی صوبہ سندھ نے بھی کچھ اعتراض کئے انہوں نے کہا کہ سندھ کا پانی روک لیا جائیگا۔ چنانچہ اس کے لئے مشترکہ مفادات کی کونسل نے 8 ممبران کی کمیٹی بنائی جس میں سے 7 ممبران نے ڈیم کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے اس کو پاکستان کے لئے نہایت مفید قرار دیا لیکن عملی طور پر یہ کام آگے نہ بڑھا۔ اس کے بعد 1991ء میں چاروں صوبوں کے وزیراعلیٰ نے ملکر 16 ستمبر 1991ءمیں متفقہ طور پر ایک اکارڈ (معاہدہ) پر دستخط کر کے اس کی تعمیر کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا کہ آخرکار چاروں صوبے اس پر متفق ہوگئے ہیں۔ اس کے بعد چونکہ کوئی حکومت بھی مستحکم نہ رہی اور نہ ہی کسی حکومت نے اپنی میعاد پوری کی بلکہ  سال دو سال کے بعد باری باری نوازشریف اور بے نظیر کی حکومتیں جاتی رہیںاور کالا باغ ڈیم پر کوئی حکومت عملی کام نہ کر سکی۔ البتہ بعد میں جنرل مشرف نے پرجوش اعلان کیا کہ کالا باغ ڈیم ہر صورت میں تعمیر ہوگا لیکن یہ اعلان بھی محض ایک اعلان ہی ثابت ہوا۔
صوبہ خیبر پی کے (سرحد) کے اعتراضات
صوبہ سرحد کا بیشتر علاقہ پانی کی جھیل کے لئے استعمال ہوگا جبکہ ڈیم کی کمائی صوبہ پنجاب کو ملے گی۔ افسوس کے عوام کو گمراہ کیا گیا ، حقیقت یہ ہے کہ جھیل کی کل زمین 27 ہزار 500 ایکڑز پر محیط ہوگی۔ اس میں سے 22 ہزار ایکڑ زمین پنجاب کی ہوگی اور صرف 5 ہزار 500 ایکڑ خیبر پی کے کی ہوگی ۔ اور حقیقت نہیں بتائی گئی۔ یہ بھی اعتراض کیا گیا کہ ڈیم کے پانی سے صوابی‘ نوشہرہ اور مردان کے علاقے ڈوب جائیں گے۔ در حقیقت ڈیم کی اونچائی 915 فٹ رکھی گئی ہے پانی کی سطح اگربلند ہو کر 916 فٹ ہو بھی جائے تو قریب ترین شہر نوشہرہ ایک ہزار (1000) فٹ کی بلندی پرواقع ہے۔
 اس ڈیم کی تمام تر آمدنی پنجاب کو ملنے کا مسئلہ بھی اٹھایا گیا۔ جبکہ اس کا حل بھی ممکن ہے کہ ڈیم جو صوبہ سرحد اور پنجاب کے سنگم پر بن رہا ہے اس کا سارا علاقہ جو تقریباً 10/15 کلو میٹر بنتا ہے اسے صوبہ خیبر پی کے میں شامل کر دیا جا تا۔ لیکن پاکستان کے خلاف سازش کرنے والوں نے کبھی اس تجویز کو ا ہمیت نہ دی ۔
صوبہ سندھ کا اعتراضات :
دریائے سندھ کا سارا پانی ڈیم میں روک لیا جائے گا اور سندھ کی زمینیں ویران اور برباد ہو جائیں گی۔ اس اعتراض کی حقیقت کچھ یوں ہے کہ دریا کا پانی مسلسل تیز بہنے کی وجہ سے سمندر میں گر کر ضائع ہو رہا ہے اگر ڈیم بن جاتا ہے تو ایک ہفتہ کے اندر اندر ڈیم میں مطلوبہ پانی کی مقدار پوری ہو جائے گی۔ اس کے بعد پانی کی وہی مقدار بہے گی جتنی اب بہہ رہی ہے۔ البتہ ڈیم بننے کے بعد پانی ضائع ہو کر سمندر میں نہیں گرے گا بلکہ اسی پانی کی نہریں بنائی جائیں گی جو بہاولپور سے ہوتی ہوئی سندھ کے اندر بنائی جائیں گی۔ جس سے سندھ کو سب سے زیادہ فائدہ ہوگا۔اس کے برعکس  لوکل سیاسی جماعتوں نے بلوچستان کے بعض رہنماﺅں کو بھی کالا باغ ڈیم کی مخالفت میں ساتھ ملا لیا اور سارے کا سارا مسئلہ سیاسی بنا دیا گیا۔ بلوچستان جو کہ سب صو بوں سے بنجر اور ویران ہے اس کی ساڑھے تین لاکھ ایکڑ زمین آباد ہوسکتی ہے۔کالا باغ ڈیم بننے سے سب سے زیادہ فائدہ صوبہ سندھ کو ہوگا‘ اس کی 8 لاکھ ایکڑ بنجر زمین آباد ہوگی اور سندھ میں زبردست ترقی ہوگی۔ کاش یہ چیزیں عوام تک پہنچائی جاتیں۔ اس طرح صوبہ پنجاب اور سرحد کی بھی بالترتیب 6 لاکھ ایکڑ اور 5 لاکھ ایکڑ زرعی زمین آباد ہوگی۔ جبکہ پورے ملک میں موجودہ پیداوار سے دوگنا پیداوار ہونا شروع ہو جائے گی۔
ہر سال سیلاب سے لاکھوں افراد اور لاکھوں ایکڑ زمین متاثر ہوتی ہے۔ ڈیم کے بننے سے پانی کنٹرول میں ہوگا اور سیلاب بالکل ختم ہو جائیں گے۔ بجلی کی پیداوار جس کا پورے پاکستان میں شدید بحران ہے اور ہم کرایہ کی بجلی استعمال کر رہے ہیں اس سے چھٹکارا مل جائے گا اور تقریباً 4000 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ پورے پاکستان سے لوڈشیڈنگ ختم ہو جائے گی اور سب سے بڑا فائدہ جو عوام کو ہوگا اور جس کے اثرات ہر آدمی تک پہنچیں گے وہ یہ ہیں کہ بجلی جو اب 25 روپے فی یونٹ تک ہے انتہائی سستی ہوگی جو تین چار روپیہ فی یونٹ تک آ جائے گی ۔
کالا باغ ڈیم کے سوال کرنے پر ہر بڑی جماعت کا سیاسی لیڈر یہ فقرہ کہتے ہوئے سنا گیا ہے اگر سب صوبے کالا باغ ڈیم بنانے پر متفق ہونگے تو ڈیم بنے گا ورنہ نہیں یہ فقرہ انتہائی معنی خیز ہے ۔ بڑی جماعتیں جو اقتدار میںر ہی ہیں یہ ان کی بنیادی ذمہ داری تھی کہ وہ کالا باغ ڈیم بننے پر اتفاق رائے کرتے اور سب کو اس بات پر آمادہ کرتے لیکن ان جماعتوں کی طرف سے مجرمانہ غفلت برتتے ہوئے اتفاق رائے کےلئے کبھی کوشش کی ہی نہیں گئی صرف زبانی جمع خرچ کیا گیا۔ اگر عملی اقدامات اٹھائے جائیں تو کوئی وجہ نہیں کہ یہ معاملہ طے نہ پا جائے۔ لہٰذا عوام سے اپیل ہے کہ وہ جھوٹے سیاستدانوں کے نعروں پر نہ جائیں بلکہ حقائق کا بچشم خود جائزہ لیں۔کالا باغ ڈیم بننے سے لاکھوں مزدوروں اور ہزاروں پڑھے لکھے افراد کو روزگار ملے گا اور ملک میں اللہ کی رحمت ہی رحمت ہو جائے گی۔کالا باغ ڈیم باقی سبق ڈیموں کی نسبت سب سے سستا اور قدرتی ڈیم ہے۔ اس کے اردگرد پہاڑ ہیں جو اس منصوبے میں بنیادی اہمیت رکھتے ہیں

WATER THEFT BY INFLUENCED PEOPLS IN PAKISTAN 23-12-2012




لاہور (نیوز رپورٹر) محکمہ آبپاشی حکام کی عدم توجہ سے پنجاب بھر کے کسانوں کو نہری پانی کے مسلسل حصول میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے محکہ آبپاشی کے زیر انتظام پیڈا کی کسان تنظیموں کا کردار صرف کاغذوں تک محدود ہو کر رہ گیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصل آباد، سمندری، بہاولپور، سرگودھا، خانیوال، ساہیوال، اوکاڑہ، شیخوپورہ اور لاہور کے اطراف میں کسانوں کو نہری پانی کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ پیڈا کی تشکیل کردہ کسان تنظیمیں غریب کاشتکاروں کا استحصال کرتی ہے جبکہ زیادہ زرعی زمین کے مالکان کو سپورٹ کرتی ہے۔ کسانوں نے مطالبہ کیا ہے کہ پیڈا کا کردار غیر جانبدار نہیں ہے کسان تنظیمیں ختم کی جائیںhttp://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/lahore/2012-12-24/page-7

WORST CONDITION OF AGRICULTURE IN PAKISTAN DUE TO WRONG POLICIES OG GOVERNMINT 23-12-2012 NAWAI WAQT



فی ایکڑ پیداوار میں40 فیصد کمی ‘ پاکستان کو سالانہ ایک ہزار ارب روپے کا نقصان

لاہور (نیوز رپورٹر) سیڈکارپوریشن آف پنجاب اور پنجاب ایگری کلچر ل ریسیرچ بورڈ (پارب) حکام کی عدم توجہ سے فصلوں کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافے کی بجائے 40 فیصد تک کمی آنے لگی ہے جس کیو جہ سے پاکستان کو سالانہ 1 ہزار ارب روپے کا مالی فائدہ بھی ضائع ہونے لگا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت ، بنگلہ دیش، چائنہ، انڈونیشیا، ملائشیا سمیت دیگر ممالک میں فی ایکڑ پیدوار ہم سے 40 فیصد زیا دہ ہے۔ پاکستان میںگندم فی ایکڑ 28 من ہے جبکہ دیگر ممالک میں فی ایکڑ پیداوار 43 من ہے ۔اگرملک کے اندر تصدیق شدہ بیج زیادہ فراہم کئے جائیں اور استعمال20 فیصد سے بڑھ کر 40 فیصد ہو جائے تو پیداوار فی ایکڑ پیداوار 35 من ہو سکتی ہے سیڈ کارپوریشن کسان سے گندم کا بیج 24 روپے میں خرید کر انہیں 50 روپے فی کلو تک فروخت کرتے ہیں،کپاس میں تصدیق شدی بیج صر ف30 فیصد تک استعما ل ہو سکتا ہے جبکہ بیج ملک کے اندرہی 100فیصد پیدا ہو سکتا ہے اور پیداوار 19من فی ایکڑ سے بڑھ کر 30 من تک ہو سکتی ہے ، ۔مکئی کا سارابیج درآمدی استعمال کیا جارہا ہے جس کی وجہ سے فی ایکڑ پیداوار40 من فی ایکڑ ہے اگر ملک میں بیج تیار کیا جائے تو نہ صرف بیرون ممالک سے ملنے والا بیج جو 400روپے فی کلو تک ہے وہ کاشتکار کو 100روپے فی کلو تک مل سکتا ہے اور پیداوار بھی 80 من فی ایکڑ ہو سکتی ہے ، چاول کا تصدیق شدی بیج 40 فیصد سے زیادہ ہوجائے تو پیداوار70سے80 فیصد تک بڑھ سکتی ہے اور فی ایکڑ پیداوار32 من سے بڑھ کر 50من فی ایکڑ ہو سکتی ہے ۔سورج مکھی جس میں 100فیصد درآمدی بیج استعمال کیا جا رہا ہے۔ جس کی وجہ سے فی ایکڑ پیداوار 16فیصد تک ہے اگر ملک میں بیج تیار کئے جائیں تو فی ایکڑ پیداوار 22 من تک ہو سکتی ہے ۔ جبکہ اس میں لوکل بیج 100فیصد تک پیدا کیا جاسکتا ہے ۔ زرعی ماہر ڈاکٹر عامر سلمان کا کہنا ہے کہ جدید بیج اور تصدیق شدہ بیج کی مقدارپوری نہ ہونے اور کاشتکاروں کومہنگے داموں غیر ملکی بیج ملنے کی وجہ سے فی ایکڑ پیداوار بڑھ نہیں رہی،کسانوں کو مطلوبہ مقدار میں اجناس دستیاب نہیں ہے جس کے نتیجے چین، بھارت سمیت دیگر غیرملکی زرعی اشیائے خوردونوش نے پاکستانی منڈیوں میں جگہ بنا لی ہے http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/lahore/2012-12-24/page-7WORST CONDITION OF AGRICULTURE IN PAKISTAN DUE TO WRONG POLICIES OG GOVERNMINT 23-12-2012 NAWAI WAQT

بھائی پھیرو:حضرت عیٰسی نے تمام انسانیت کوبھائی چارے کا درس دیام،حاجی رمضان

Sunday 23 December 2012

AGETATION,IHTJAJ ON SUGER MILLS LOOTMAR BY KISAN BORD PAKISTAN IN VIEW OF NEWS PAPERS OF PAKISTAN 2012
















SUGER MILLS ARE LOOTING IN PAKISTAN.THEY ARE NOT ACTING ON CAN ACT AND OFFICERS HAVE CLOSED THERE EYES.KISAN BORD HAVE AGETATED ON THIS .KISAN BORD PAKISTAN ARRANGED AGETATION IN ALL THE PAKISTAN.THESE ARE NEWS PUBLISHED IN DAILY KHABRAIN,NAIBAAT,ABTAK,PAKISTAN,DUNYA,WAQT AND SHOHRAT.

SUGER MILLS ARE LOOTING GROWERS IN PAKISTAN 23-12-2012












SUGER MILLS ARE LOOTING CAN GROWERS.IN ALL PAKISTAN SUGER MILLS ARE OWNED BY GOVERNMINT AND OPPOSITION FUDEL LAND LORDS.THEREFORE SUGER MILLS ARE NOT ACTING ACORDIND TO CAN ACT .DUE TO THE WRONG POLICIES OF GOVERNMINT THE COTTEN,RICE,AND SUGER CAN CROPS ARE DECREASING THERE PRODUCTION.THESE NEWS ARE PUBLISHED IN DAILY KHABRAIN,NIA AKHBAR,SHOHRAT,PAKISTAN.
DUNYA,JANG,NAWAIWAQT,NAIBAAT AND OTHER NEWSPAPERS ON 22-12-2012