Sunday 16 December 2012

HAKEEM WAHEED UL HASAN MEETING 16-12-2012

طبیہ کمیٹی بھائی پھیرواور پنسار ایسوسی ایشن بھائی پھیروکے عہدیداروں کا چناﺅچھاپیےای میل
اتوار, 16 دسمبر 2012 04:57
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)گزشتہ روز طبیہ کمیٹی بھائی پھیرو اور پنسار ایسوسی ایشنبھائی پھیرو کا ہنگامی اجلاس ہوا جسمیں طبیہ کمیٹی اور پنسار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا دوبارہ چناﺅ ہوا۔طبیہ کمیٹی بھائی پھیرو کے عہدیداروں میں سرپرست اعلیٰ حکیم ذاکر حسین شاہ ،صدر حکیم محمد وحید الحسن چشتی ،سینئر نائب صدر حکیم محمد انعام الحسنین صدیقی ،نائب صدر اوّل حکیم عبدالعزیز ،نائب صدر دوم حکیم محمد اسلم وید،جنرل سیکرٹری حکیم محمد اسماعیل چشتی، جوائنٹ سیکرٹری حکیم محمد جاوید ، فنانس سیکرٹری حکیم محمد حشام الحسنین صدیقی ،میڈیا سیکرٹری حکیم محمد سعید الحسن نظامی اور سیکرٹری نشرواشاعت حکیم محمد احمد چُنے گئے جبکہ پنسار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں میں سرپرست اعلیٰ حکیم عبدالحمیدنظامی ،صدر محمد عطا الحسنین صدیقی ،نائب صدر محمد عبداﷲ،جنرل سیکرٹری محمد نوید الحسن نظامی،فنانس سیکرٹری حکیم محمد اسماعیل جوائنٹ سیکرٹری محمد عظمت،سیکرٹری نشرواشاعت عبدالرحمن منتخب ہوئے۔http://www.kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=633:2012-12-16-04-58-13&catid=32:2012-11-15-06-27-14&Itemid=2

No comments:

Post a Comment