Saturday 22 December 2012

JAMAT A ISLAMI KASUR,S CADIDATES FOR ELECTION 2013

کستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے بعد جماعت اسلامی کی قیادت نے بھی ضلع قصور سے قومی وصوبائی اسمبلی کے تمام حلقوں سے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیاپی ڈی ایفچھاپیےای میل
ہفتہ, 22 دسمبر 2012 06:59
قصور(محمد دین آزاد سے) پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے بعد جماعت اسلامی کی قیادت نے بھی ضلع قصور سے قومی وصوبائی اسمبلی کے تمام حلقوں سے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق این اے 138 سے چوہدری مسعود ظفر ایڈووکیٹ این اے 139 سے جاوید قصوری این اے 140 سے میاں مختار احمد این اے 141 سے حافظ نذیر احمد ایڈووکیٹ اور این اے 142 سے حاجی محمد رمضان قومی اسمبلی کے امیدوار ہوں گے اسی طرح پی پی 175 سے ڈاکٹر محمد اقبال میو پی پی 176 سے حاجی محمد یونس پی پی 170 سے ڈاکٹر محمد اقبال پی پی 178 سے سردار فیصل اورنگزیب پی پی 179 سے ملک محمد ایوب خاں پی پی 180 سے سردار نذیر احمد ڈوگر پی پی 181 سے رانا خالد مسعود خاں پی پی 182 سے اسد اللہ حیدر بھٹی پی پی 183 سے چوہدری عرفان محمود اور پی پی 184 سے سردار نور احمد ڈوگر جماعت اسلامی کے امیدوارہوں گے ۔واضح رہے کہ ان امیدواروںنے عوامی رابطہ مہم کا آغاز پہلے سے ہی کر رکھا ہے۔http://www.kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=689:2012-12-22-06-59-48&catid=3:2012-08-30-18-02-00&Itemid=4

No comments:

Post a Comment