Monday 7 January 2013

CONDOLENCE OF KISAN BORD PAKISTAN ON THE DEATH OF THE UNCLE OF SARDAR ASHFAQ DOGER GENRAL SECRETARY EASTI PUNJAB 7-1-2013

صوبہ وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سردار اشفاق ڈوگر کے چچاکی وفات پر کسان بورڈ کے مرکزی رہنماﺅں کا اظہار تعزیت ۔چھاپیےای میل

پیر, 07 جنوری 2013 06:25
قصور ( نمائندہ قصوراپڈیٹس) صوبہ وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سردار اشفاق ڈوگر کے چچاکی وفات پر کسان بورڈ کے مرکزی رہنماﺅں کسان بورڈ پاکستان کے صدر سردار ظفر حسین ،سیکرٹری جنرل ملک محمد رمضان روہاڑی ،سیکرٹری اطلاعات حاجی محمد رمضان ،سینئر نائب صدر نثار احمد ایڈووکیٹ ،مرکزی نائب صدر سرفراز احمد خاں،جام حضور بخش ،خورشید احمد کانجو،ظہیر الدین چھٹہ ، صوبائی صدور کے پی کے عرفان اللہ خاں، صوبہ سندھ ڈاکٹر عبدالرزاق کھوسو،بلوچستان میر غلام رسول محمد شہی ،وسطی پنجاب چوہدری نور الہی تتلہ ،غربی پنجاب ڈاکٹر عبدالجبار چوہدری،شمالی پنجاب ڈاکٹر محمد نواز چھینہ ،جنوبی پنجاب ملک فیاض الحسن بھٹہ، ، رفیق بٹ،عرفان احمد بھٹی،محمد الطاف ہاشمی،فیاض احمد ،اور دیگر نے گہرے رنج و غم کا اظہار کر تے انکے لیے دعائے مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی ہے ۔پسماندگان کیلیے صبر جمیل کی دعاکرتے کہا ہے ادارہ کسان بورڈ سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہے http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=798:2013-01-07-06-27-09&catid=1:2012-08-30-18-00-51&Itemid=10
CONDOLENCE OF KISAN BORD PAKISTAN ON THE DEATH OF THE UNCLE OF SARDAR ASHFAQ DOGER GENRAL SECRETARY EASTI PUNJAB 7-1-2013

No comments:

Post a Comment