Monday 7 January 2013

CONDOLENCE ON DEAT OF MOTHER OF SAIN TUFAIL NAIB SADAR ANJMAN FAIZAN A OLYA PUNJAB 7-1-2013

تحریک فیضان اولیا ءپاکستان کے صوبہ پنجاب کے نائب صدر سائیں محمد طفیل کی والدہ محترمہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیںچھاپیےای میل
پیر, 07 جنوری 2013 04:34
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)تحریک فیضان اولیا ءپاکستان کے صوبہ پنجاب کے نائب صدر سائیں محمد طفیل کی والدہ محترمہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں ان کی قل خوانی کی میں ، مزہبی ،سیاسی،تاجر رہنماﺅں،علمائے اکرام ،مشائخ عظام سمیت عوام کی بھاری تعداد میں شرکت تفصیلات کے مطابق تحریک فیضان اولیا ءپاکستان کے صوبہ پنجاب کے نائب صدر سائیں محمد طفیل کی والدہ محترمہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں ان کی قل خوانی گزشتہ روز خضری ہاﺅس مدینہ کالونی بھائی پھےرو میں ادا کی گئی ،قل خوانی میں جماعت اسلامی کے رہنما حاجی محمد رمضان،جمعیت العلمائے پاکستان کے ضلع قصور کے صدر سید ذاکر حسین شاہ کے علاوہ ہر طبقہ فکر کے سینکڑوںلوگوں اور درجنوں مشائخ عظام اور مختلف درباروں کے سجادہ نشینان نے کافی تعداد مین شرکت کیhttp://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=792:2013-01-07-04-35-22&catid=32:2012-11-15-06-27-14&Itemid=2
CONDOLENCE ON DEAT OF MOTHER OF SAIN T

No comments:

Post a Comment