Tuesday 19 February 2013

PTI ELECTION DISTT KASUR 19-2-2013

26 فروری کو ہونے والے تحریک انصاف کے پارٹی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے امیدواروں کی حتمی لسٹ جاری کردی گئیپی ڈی ایفچھاپیےای میل
منگل, 19 فروری 2013 17:05
قصور(محمد دین آزاد سے)26 فروری کو ہونے والے تحریک انصاف کے پارٹی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے امیدواروں کی حتمی لسٹ چیف الیکشن کمشنر لیاقت علی ناگرہ کی طرف سے جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق ضلعی صدر کے عہدا کے لیے ندیم ہارون خاں اور محمد افضل سینئر نائب صدر کے لیے اکبر دیدار رانا سلیم اور زاہد شبیر سینئر نائب صدر دو کے لیے حاجی شبیر حسین اختر علی اور حامد خاں نائب صدر اول کے لیے مبشر حسن فیصل اعجاز ،ہارون اور محمد عرفان نائب صدر دوم کے لیے میاں اشرف چاولہ عظمت منیر ظہیر عباس اور ساجد نائب صدر خواتین کے لیے سابق ایم پی اے روبینہ انصاری اور شمیم اختر نائب صدر خواتین دوم کے لیے شریفاں بی بی بلامقابلہ جنرل سیکرٹری کے لیے قیصر ایوب شیخ اکبر دیدار سردار فاخر علی اور سرور خاں جوائنٹ سیکرٹری کے لیے طاہر افضل اور محمد یونس اور جوائنٹ سیکرٹری دوم کے لیے حامد مختار اور راﺅ محمد عمیر کے درمیان مقابلہ ہوگا جوائنٹ سیکرٹری خواتین کے لیے نذیراں بی بی اور سیکرٹری دوم کے لیے نورین امجد بلامقابلہ منتخب ہوگئی سیکرٹری لیگل افیئر کے لیے رانا جاوید اور مہر احمد علی سیکرٹری پبلک ویلفیئر کے لیے انوار حسین اور ملک عمر بیٹو سیکرٹری یوتھ کے لیے احسان الٰہی محمد وسیم اور رانا الماس کے درمیان مقابلہ ہوگا سیکرٹری ڈاکٹر کے لیے وحید الدین تاج اور سیکرٹری انجینئر کے لیے ندیم بلوچ بلامقابلہ منتخب ہوگئے سیکرٹری ٹیچر کے لیے نصیر احمد کا مقابلہ دانیال سے ہوگا سیکرٹری ٹریڈرز کے لیے عرفان حسن اور سیکرٹری انڈسٹری کے لیے میاں اشرف چاولہ بلامقابلہ منتخب ہوگئے سیکرٹری طلباءکے لیے محمد یوسف کا مقابلہ عرفان حسین کے ساتھ ہوگا جبکہ سیکرٹری لیبر کے طور پر صفدر اقبال بلامقابلہ منتخب ہوگئے سیکرٹری کسان کے لیے محمد فیصل کا مقابلہ چوہدری عبدالمجید سیکرٹری علماءکے لیے ثناءاللہ حکیم محبوب احمد اور مختار شاکر سیکرٹری سپورٹس کے لیے شمس الدین امجد خاں اور راﺅ اختر سیکرٹری ویلفیئر کے لیے مقبول احمد اور غضنفر علی سیکرٹری کلچر کے لیے اسلم شاہین اور عمار حسن کے مابین مقابلہ ہوگا جبکہ ضلعی سیکرٹری اطلاعات کے لیے محمد احمد ایاز اور سیکرٹری اقلیتی ونگ کے لیے پروفیسر ڈاکٹر سلیم بلامقابلہ منتخب ہوئے ۔سیکرٹری پولیٹیکل ٹرینگ کے لیے ذولفقار علی کا مقابلہ حاجی عبدالستار کے ساتھ ہوگا۔تحصیل قصور کی صدارت کے لیے قیصر ایوب شیخ ارشد علی اور سید مظفر حسن شاہ سینئر نائب صدر کے لیے حاجی عبدالستار محمد ارشد زبیر احمدخاں سردار ابراہیم اصغر اور وسیم اختر نائب صدر مرد کے لیے منظور حسین بلوچ محمد احمد افضال ناصر اور محمد یونس نائب صدر مرد دوم کے لیے اشتیاق احمد محمد اقبال اور محمد ساجد نائب صدر خواتین کے لیے عزیز بیگم اور زینب بی بی کے درمیان مقابلہ ہوگا جبکہ نائب صدر خواتین دوم کے لیے ناصر انجم ضیاءبلامقابلہ منتخب ہوگئیں جنرل سیکرٹری کے لیے مبار ک عظیم مبشر حسن چوہدری محمد اقبال زبیر احمد خاں ندیم اصغر اور سموئل مسیح کے درمیان مقابلہ ہوگا جوائنٹ سیکرٹری مرد کے لیے زوہیب سرور بلوچ عمر حیات محمد عاشق کے درمیان مقابلہ ہوگا جبکہ جوائنٹ سیکرٹری خواتین کی سیٹ پر مریم بی بی بلامقابلہ منتخب ہوگئیں سیکرٹری پبلسٹی کے لیے فیصل منظور چغتائی نور احمد خاں عبدالعزیز اور زکریا خلیل کے مابین مقابلہ ہوگا جبکہ سیکرٹری فنانس کے طور پر جعفر رانا بلامقابلہ منتخب ہوگئے سیکرٹری خواتین کے لیے فوزیہ بی بی اور زوبیدہ غلام نبی سیکرٹری لیگل افیئر کے لیے امجد علی ایڈووکیٹ اور رانا جاوید سیکرٹری یوتھ کے لیے غلام علی کبیر احمد اور محمد رفیق سیکرٹری لیبر کسان کے لیے علی رضا اور میاں محمد صدیق سیکرٹری تاجراں کے لیے منیر احمد ظفر محمد حنیف سیف اللہ سیکرٹری ویلفیئر کے لیے جاوید اقبال محمد طارق اور توسیف احمد سیکرٹری اقلیت ونگ کے لیے نعیم اقبال اور عزیز مسیح کے درمیان مقابلہ ہوگا۔تحصیل پتوکی کے لیے صدر کے عہدا کے لیے سید فدا حسین شہباز علی محمد نعیم انور رانا تنویر ریاض اور نعیم ریاض جبکہ جنرل سیکرٹری کے لیے محمد شکر باری اور محمد علی بابر کے درمیان مقابلہ ہوگا تحصیل چونیاں کی صدارت کے لیے محمد رمضان محمد عاصم اور چوہدری شرافت علی کے درمیان جبکہ جنرل سیکرٹری کے لیے محمد اقبال اسرار احمد اور تنویر اکرم کے درمیان مقابلہ ہوگا تحصیل کوٹ رادھاکشن کے صدر کے لیے محمد احمد جوئیہ سینئر نائب صدر کے لیے احمد علی نائب صدر مرد محمد امین اورنائب صدردوم فیروز خاں سمیت تمام نشستوں پر تمام امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔
http://www.kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1149:26-----------------------&catid=3:2012-08-30-18-02-00&Itemid=4

No comments:

Post a Comment