Thursday 21 March 2013

ELECTION COMPAIN OF JAMAT A ISLAMI BY HAJI RAMZAN IN NA 142 21-3-2013


 ELECTION COMPAIN OF JAMAT A ISLAMI BY HAJI RAMZAN IN NA 142   21-3-2013

http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1456:2013-03-21-03-42-17&catid=3:2012-08-30-18-02-00&Itemid=4

یپلز پارٹی مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ ق نے عوام کو مایوس کیا ، قوم ان سے حساب لینے کیلئے متحد ہوجائے، حاجی محمد رمضان پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
جمعرات, 21 مارچ 2013 03:41
پتوکی(ندیم رضا خاں سے)پیپلز پارٹی مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ ق نے عوام کو مایوس کیا ۔عوام کو پانچ سال کے دوران ہنگامی اور بے روزگاری کے سوا کچھ نہیں دیا ۔اب وقت کا تقاضا ہے کہ قوم ان سے حساب لینے کیلئے متحد ہوجائے ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی کے حلقہ این اے 142سے امیدوار قومی اسمبلی حاجی محمد رمضان نے سرائے مغل ، ہلہ ، شیخم ، پڈھانہ ، جمبر ، دینا ناتھ اور پھولنگر میں عوام رابطہ مہم کے دوران مختلف اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوںنے کہا کہ بجی ، گیس کی لوڈ شیڈنگ ، تیل ، پٹرول و ڈیزل اور گیس کی روز بروز بڑھتی ہوئی قیمتوں اور مہنگائی نے غریب عوام کی کمرتوڑ کر رکھ دی ہے او ر پانچ سال اقتدار کے مزے لوٹنے والے ایک بار پھر چہرے بدل بدل کر ووٹروں کو گمراہ کرنے کیلئے میدان میں آرہے ہیں انشاءاللہ ایم این اے منتخب ہونے کے بعد حلقہ این اے 141کے عوام کی تقدیر بدل دوں گا اور قومی خزانہ لوٹنے والوں سے پائی پائی وصول کر کے واپس قومی خزانہ میں جمع کروائی جائے گی ۔اجتماع سے امیدوار صوبائی اسمبلی سردار نور احمد ڈوگر اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔

No comments:

Post a Comment