Friday 29 March 2013

LIST OF CANDIDATES OF JAMAT A ISLAMI DISTT KASUR FOR ELECTION 2013

LIST OF CANDIDATES OF JAMAT A ISLAMI DISTT KASUR FOR ELECTION 2013
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1512:2013-03-29-04-46-05&catid=2:2012-08-30-18-01-31&Itemid=11

جماعت اسلامی کی مرکزی قیادت نے ضلع قصور کے تمام حلقوں سے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا چھاپیے ای میل
جمعہ, 29 مارچ 2013 04:44
قصور(محمد دین آزاد سے)جماعت اسلامی کی مرکزی قیادت نے ضلع قصور کے تمام حلقوں سے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق این اے 138 سے چوہدری مسعود ظفر این اے 139 سے محمد جاوید قصوری این اے 140 سے میاں مختار احمد این اے 141 سے حافظ نذیر احمد ایڈووکیٹ اور این اے 142 سے حاجی محمد رمضان اور پی پی 175 سے ڈاکٹر محمد اقبال میو پی پی 176 سے حاجی محمد یونس پی پی 177 سے محمد جاوید قصوری پی پی 178 سے سردار فیصل اورنگزیب پی پی 179 سے محمد ایوب پی پی 180 سے کرنل (ر)نذیر احمد ڈوگر پی پی 181 سے رانا خالد مسعود خاں پی پی 182 سے اسد اللہ حیدر بھٹی پی پی 183 سے عرفان اللہ چوہدری اور پی پی 184 سے سردار نور احمد ڈوگر جماعت اسلامی کے امیدوار ہوں گے ۔

No comments:

Post a Comment