Tuesday 30 April 2013

پتوکی:جاٹ برادری کے رہنماء اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ’’ن‘‘ میں شامل

NA 142 WALL CHAKING .29-4-2013بھائی پھیرواور گردو نواح میں وال چاکنگ کرکے کئی اُمیدواروں نے الیکشن رول کی دھجیاں بکھیر دیں

NA 142 RANA HAYAT 29-4-2013پتوکی:جاٹ برادری کے رہنماء اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ’’ن‘‘ میں شامل

Saturday 27 April 2013

NA142 BALAIR.


قومیتوں ، فرقوں کے نام پر ووٹ مانگنے والے کراچی اور کوئٹہ کے خون آ لود ماحول کو یاد رکھیں ،عثمان غنی پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
ہفتہ, 27 اپریل 2013 17:52
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)قومیتوں ، فرقوں کے نام پر ووٹ مانگنے والے کراچی اور کوئٹہ کے خون آ لود ماحول کو یاد رکھیں ۔ امت مسلمہ متحد ہو کر نظام مصطفےٰ ﷺکے نفا ذ کے لئے جدو جہد کرنے والوں کا ساتھ دے ۔ ان بھائی پھیرو(زین العابدین سے)قومیتوں ، فرقوں کے نام پر ووٹ مانگنے والے کراچی اور کوئٹہ کے خون آ لود ماحول کو یاد رکھیں ۔ امت مسلمہ متحد ہو کر نظام مصطفےٰ ﷺکے نفا ذ کے لئے جدو جہد کرنے والوں کا ساتھ دے ۔ ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی ضلع قصور عثمان غنی نے این اے 142کے اُمیدوار حاجی محمد رمضان کے ہمراہ کارنر میٹنگوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے نواحی دیہات تارہ گڑھ سرائے چھینبہ ، دینا ناتھ ، اور کھڈیاں میں عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بعض اُمیدوار قومیتوں اور فرقوں کے تعصبا ت کی پر چار کر کے ووٹ مانگ کر الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی دھجیاں بکھیر رہے ہیں ۔ راجپوت پنجابی کے نعرے لگانے والوں اور مذہبی فرقہ پرستی کو ہوا دینے والوں کو کراچی اور کوئٹہ کے خون آلود واقعات سے سبق حاصل کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی تمام مسلم اُمت کو متحد ہونے اور نظام مصطفیٰ ﷺ کے نفاد کی داعی ہے۔ اس لئے عوام کو نظام مصطفیﷺ کے نفاد کے لئے جماعت اسلامی کے اُمیدواروں کا ساتھ دینا چاہیے ۔ ہمارا منشور © ©” تبدیلی کے تین نشان اللہ ، محمد ﷺ اور قرآن “ اس منشور پر عمل کرنے سے ملک میں نفرتوں کا خاتمہ اور عوام کے تمام مسائل کا حل ممکن ہے ۔ نفرتیں پھیلا کر ووٹ مانگنے والوں کو آ ئندہ انتخابات میں شکست فاش ہو گی

NA 142 BALAIR ZULFIQAR ALI BHUTTO .27-4-2013پتوکی:حاجی رمضان کا بلیرچک36 میں والہانہ استقبال،منوں پتیاں نچھاور

Friday 26 April 2013

NA 142 SO MANY VOTERS SUPORTED JAMAT ISLAMI .26-4-2013

سرائے مغل کے با اثر افراد نے ہزاروں ساتھیوں سمیت جماعت اسلامی کے اُمیدواروں کی حمایت کا اعلان کر دیا پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
بدھ, 24 اپریل 2013 19:57
پتوکی(ندیم رضا خاں سے)سرائے مغل کے با اثر افراد نے ہزاروں ساتھیوں سمیت جماعت اسلامی کے اُمیدواروں کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاﺅں جمبر کلاں ، جمبر خورد ، ججہ کلاں ، سندھو کلاں کے جاٹ برادری کے با اثر رہنماﺅں چوہدری خوشی محمد ، چوہدری محمد اصغر،چوہدری محمد اکبر ، چوہدری اختر حسین ، چوہدری نذیر احمد سمیت کئی افراد نے اپنے ہزاروں ساتھیوں سمیت جماعت اسلامی حلقہ این اے 142 کے اُمید وار حاجی محمد رمضا ن کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔ ماضی میں جاٹ برادری نکئی گروپ کا ساتھ دیتی رہی ہے ۔ مگر اس دفعہ جاٹ برادری کے ایک حصے نے مسلم لیگ ن اور دوسرے حصے نے جماعت اسلامی کا ساتھ دینے کا اعلان کر کے نکئی گروپ سے ناطہ توڑ لیا ہے ۔ اس دفعہ پرانے دھڑوں میں ٹوٹ پھوٹ کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے ل اور روایتی اور بار بار منتخب ہونے والے سیاست دانوں سے لوگ اکتا چکے ہیں اور نئے چہروں کی تلاش میں ہیں ۔

NA 142 SOME CADIDATES ARE ASKING FOR VOTES ON CASTبھائی پھیرو:قومیتوں ، فرقوں کے نام پر ووٹ مانگنے والے کراچی اور کوئٹہ کے خون آ لود ماحول کو یاد رکھیں


 NA 142 SOME CADIDATES ARE ASKING FOR VOTES ON CAST

بھائی پھیرو:قومیتوں ، فرقوں کے نام پر ووٹ مانگنے والے کراچی اور کوئٹہ کے خون آ لود ماحول کو یاد رکھیںhttp://www.paknewslive.com/phool-negar-87

NA 142 PEOPLSE SPORTED HAJI RAMZAN 26-3-2013پتوکی:سرائے مغل کے سیاسی و سماجی رہنمائوں کا حاجی محمد رمضان کی حمایت کااعلان

Thursday 25 April 2013

NA 142 ,http://www.paknewslive.com/newsbhai-2پھولنگر:حلقہ این اے 142میں پرانے گروپ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

 NA 142 ,http://www.paknewslive.com/newsbhai-2


پھولنگر:حلقہ این اے 142میں پرانے گروپ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

NA 142,NAWAIWAQT 25-4-2013


NA 142,NAWAIWAQT 25-4-2013
گلزار ملک ........ قصور
ضلع قصور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 141 میں (ن) گروپ کی جانب سے رانا محمد اسحاق خاں، پی پی پی کی جانب سے سید طارق شاہ، نکئی گروپ کی جانب سے سردار محمد آصف نکئی آزاد امیدوار کی حیثیت سے اور جماعت اسلامی کی جانب سے حافظ نذیر احمد ایڈووکیٹ امیدوار ہیں۔ اس حلقہ میں چند دن قبل یہ توقع کی جا رہی تھی کہ حافظ نذیر احمد ایڈووکیٹ اور رانا محمد اسحاق خاں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوگا مگر جیسے جیسے پولنگ کا وقت قریب ہوتا جا رہا ہے اور سیاسی صورتحال بھی اپنا رخ تبدیل کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ جماعت اسلامی کے امیدوار حافظ نذیر احمد ایڈووکیٹ سیاست کے انتخابی میدان میں نئے کھلاڑی ہیں اور پہلی بار سیاسی کھیل میں حصہ لے رہے ہیں۔ ان کی بھرپور طاقت کی وجہ شاید یہ بھی ہو سکتی ہے کہ حافظ نذیر احمد ایڈووکیٹ پیشے کے لحاظ سے ایک بہت بڑے سمجھدار ہیں اور اپنے حلقہ میں واقع ایک بڑی مسجد میں لے لوث خطیب کے فرائض انجام دیتے ہیں۔ لوگ دور دراز سے ان کا خطاب سننے اور جمعة المبارک کی نماز کی ادائیگی کے لئے آتے ہیں۔ یہ دونوں ہتھیار جو انہیں قدرت نے عنایت کر رکھے ہیں ان کے لئے انتخابی میدان میں بہت مفید ثابت ہو رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ حلقہ کے لوگ انہیں قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ سردار محمد آصف نکئی جو کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار محمد عارف نکئی (مرحوم) کے بیٹے ہیں اس سے قبل بھی ایک بار ایم این اے بن کر اقتدار کے مزے لوٹ چکے ہیں انہیں (ق) لیگ کی جانب سے اس بارے ٹکٹ نہ ملنے کی وجہ سے یہ آزاد امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ ان کے حلقہ کے عوام نے گزشتہ ادوار میں ان سے بہت ساری اچھی امیدیں وابستہ کر رکھی تھی مگر انہیں مایوسی کا سامنا کرنا پڑا بعد میں گزشتہ انتخاب میں اسی وجہ سے ہی ہار گئے تھے اور ان کے مقابلہ میں 2008ءمیں رانا محمد اسحاق خاں جیت گئے تھے جو گزشتہ پانچ سال تک اقتدارمیں رہے مگر دکھ کی بات یہ ہے کہ انہوں نے بھی اُسی تاریخ کو ایک بار پھر دوہرایا رانااسحاق خاں نے اپنے حلقہ میں بہت سارے ترقیاتی کام کروائے ہیں جس میں انہوں نے اپنے منظورِ نظر افراد کو سیاسی اقتدار کے مواقع فراہم کئے اور غریبوں کے حصے میں سوائے مایوسی کے کچھ نہ آیا۔ یہاں پر یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ جماعت اسلامی کے امیدوار حافظ نذیر احمد ایڈووکیٹ ہائیکورٹ لاہور میں رانا محمد اسحاق خاں اور رانا ممتاز احمد خاں کے جو کہ صوبائی حلقہ 182 پی پی سے امیدوار ہیں، کے خلاف رٹ دائر کر رہے ہیں جس میں ان شخصیات پر الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے کرپشن کی ہے۔ حافظ نذیر احمد ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ رانا ممتاز کے خلاف کرپشن کے الزام میں مقدمات درج ہیں ان کے اوپر انکم ٹیکس چوری کرنے کا الزام بھی ہے۔حلقہ 142 این اے میں اس حلقہ کی نسبت صورتحال کچھ مختلف ہے۔ اس حلقہ میں بھی (ن) گروپ کی طرف سے رانا محمد حیات خاں، (ق) لیگ کی جانب سے سردار طالب حسن نکئی اور جماعت اسلامی کی جانب سے بابا سیاست حاجی محمد رمضان امیدوار ہیں۔ اس حلقہ کی عوام کئی بار رانا حیات کو اور کئی بار سردار طالب حسن نکئی کو جیت کے ہار ڈال چکی ہے۔ 2008ءکے انتخابات میں سردار طالب حسن نکئی اس حلقہ سے وزیر رہے ہیں۔گزشتہ انتخابات میں ایک بار باری سے رانا محمد حیات خاں اور دوسری بار سردار طالب حسن نکئی گزشتہ ادوار میں یہ باری سردار طالب حسن نکئی دو بار حاصل کر چکے ہیں مگر لگتا ہے کہ اس بار اس حلقہ سے باری کا خاتمہ ہو جائے گا کیونکہ دونوں امیدواروں کے درمیان بابا سیاست حاجی محمد رمضان بھی عوام کی ہمدردیاں حاصل کرنے اور لوگوں کے دلوں میں گھر بنانے کے لئے مصروف عمل ہیں۔ مذکورہ حلقہ کی سرکردہ شخصیات اس باری کے خاتمے کےلئے سر گرم ہیںاسی حلقہ میں رانا تنویر ریاض خان بھی تحریک انصاف کی طرف سے امیدوار ہیں۔ یہ بات درست ہے کہ رانا تنویر ریاض خان سیاست میں نئے ہیں اور پہلی بار اس انتخابی میدان میں بھرپور تیاری کے ساتھ کشتی کرنے آئے ہیں لیکن انکا جنم ایک سیاسی گھرانہ راناگروپ میں ہوا ہے اور رانا پھول محمد خان (مرحوم) انکے اور رانا حیات خان کے تایا ہیں اس لحاظ سے یہ دونوں تایا زاد بھائی ہیں۔ ایک (ن) کے ساتھ ہے جبکہ دوسرا تحریک انصاف کے ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لے رہا ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ رانا تنویر احمد خان نے پورے حلقے کے عوام سے گزشتہ پانچ سال کے دوران دوسرے امیدواروں کی نسبت بہت محنت کی ہے اور ہر وقت عوام کے ساتھ رابطے میں رہے ہیں۔ مگر اس کے باوجود لگتا ہے کہ اب کی بار جیت کا سہرا کسی اور کے ماتھے پر سجایا جائے گا۔صوبائی حلقہ 184 پی پی میں (ن) گروپ کے رانا محمد اقبال خان جو کہ پنجاب اسمبلی کے سپیکر ہیں رانا محمد اسلم خان جو ریٹائر ڈی آئی جی ہیں سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کے تایا زاد کزن ہیں۔ انکے مدمقابل (ق) لیگ ممتاز خالد بھٹی اور جماعت اسلامی کے سردار نور احمد ڈوگر پرانے سیاست دان اور باکردار شخصیت ہیں۔ یہ وہ حلقہ ہے جس میں رانا پھول محمد خان نے اپنی زندگی میں اس سیٹ پر سدا بہار بادشاہت کی تھی اور پھر انکی وفات کے بعد رانا محمد اقبال خان اس سیٹ پر جیتنے کے بعد اقتدار میں رہے اس حلقہ کی عوام نے ان کے والد صاحب کے زمانہ سے لے کر رانا محمد ا قبال خان کے اقتدار تک ان پر اعتماد کیا مگر اس حلقہ کی عوام کے کھاتے میں محرومیوں کے سواءکچھ نہ آیا۔ دوسری طرف اس روایت کو بھی نہیں بھولنا چاہیے کہ سپیکر بہت کم کامیابی سے ہمکنار ہوتے ہیں۔ دوسرا یہاں عوام کو ان سے بہت ساری امیدیں وابستہ تھیں جو پوری نہ ہو سکیں دوسری طرف رانا محمد اسلم خان سے قبل انکے چھوٹے بھائی رانا سرفراز احمد خان بھی ایک بار اس حلقہ سے ایم پی اے رہ چکے ہیں مگر یہ بھی عوام کی امنگوں پر پورا نہیں اتر سکے۔ ممتاز خالد بھٹی اسی حلقہ کی یونین کونسل سے ناظم رہ چکے ہیں اس سے قبل یہ رانا خاندان کی گاڑی کے سوار تھے کچھ عرصہ قبل اپنی وفاداریاں تبدیل کر کے سردار طالب حسن نکئی کے ساتھ امیدوار ہیں۔ انکے بارے میں عوام خیال کر رہے ہیں کہ کل کو یہ کسی اور کی گاڑی کے سوار بن گئے تو ہمارا بنے گا۔ اب کی بار عوام کی نظریں جماعت اسلامی کے امیدوار سردار نور احمد ڈوگر پر لگی ہوئی ہیں۔

Sunday 14 April 2013

Thursday 11 April 2013

SUGER MILLS ARE LOOTING FARMERS ,BY HAJI MUHAMMAD RAMZAN 11-3-2013

 SUGER MILLS ARE LOOTING FARMERS ,BY HAJI MUHAMMAD RAMZAN 11-3-2013

http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1587:2013-04-11-03-50-15&catid=3:2012-08-30-18-02-00&Itemid=4

پتوکی ، برادراور عبد اللہ شوگر مل نے گنے کے کاشتکاروں کے کروڑوں روپے ہڑپ کرلیے،حاجی محمد رمضان پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
جمعرات, 11 اپریل 2013 03:49
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)پتوکی ، برادراور عبد اللہ شوگر مل نے گنے کے کاشتکاروں کے کروڑوں روپے ہڑپ کر رکھے ہیں ۔ جلد از جلد واجبات ادا نہ کئے تو ان ملوں کے سامنے دھرنے دےے جائیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار اُمیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 142حاجی محمد رمضان نے اپنی انتخابی مہم کے دوران کاشتکاروں کے اجتماعات سے خطاب کرتے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ان شوگر ملوں نے کسانوں کے کروڑوں روپے دبا رکھے ہیں ۔ اور شوگر ملوں کے مالکان میں سے اکثر انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں ۔ انہوں نے شوگر ملوں کو وارننگ دی ہے کہ وہ جلد از جلد کسانوں کے واجبات ادا کریں وگرنہ ان لٹیر ی ملوں کا گھیراﺅ کیا جائے گا ۔ انہوں نے الیکشن کمیشن آ ف پاکستان اور چیف جسٹس سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نا دہندہ شوگر ملوں کے مالکان کے کاغذات نامزدگی مسترد کریں ۔ اور از خود نوٹس لے کر کروڑوں مظلوم کسانوں کی دعائیں لیں ۔ انہوں نے ووٹروں سے اپیل کی ہے کہ وہ ان شوگر مل مالکان کی پارٹیوں کے انتخابات میں حصہ لینے والے اُمیدواروں کو مسترد کر دیں اور جماعت اسلامی کے انتخابی نشان ترازو پر مہر لگائیں ۔ کامیاب ہو کر ملک بھر کے لٹیروں سے پائی پائی وصول کر کے ان کے حق دار عوام کو دی جائے ۔

INTKHABI OFFICE OF NA 142,ELECTION 2013بھائی پھیرو میں جماعت اسلامی کا انتخابی دفتر کا افتتاح

 INTKHABI OFFICE OF NA 142,ELECTION 2013

بھائی پھیرو میں جماعت اسلامی کا انتخابی دفتر کا افتتاحhttp://www.paknewslive.com/news-bhai

Tuesday 9 April 2013

”شوگر ملز مالکان کاشتکاروں کے نادہندہ ہیں، الیکشن سے روکا جائے“ SUGER MILLS ARE LOOTING FARMERS,OWNERS SHOULD BANNED TO CONTEST ELECTION 2013.

 SUGER MILLS ARE LOOTING FARMERS,OWNERS SHOULD BANNED TO CONTEST ELECTION 2013.

”شوگر ملز مالکان کاشتکاروں کے نادہندہ ہیں، الیکشن سے روکا جائے“

شوگر ملز مالکان کاشتکاروں کے نادہندہ ہیں، الیکشن سے روکا جائے“

10 اپریل 2013 0
لاہور ( نیوزرپورٹر ) کسان بورڈ کے صدر سردار ظفر حسین نے کہا کہ شوگرمل مالکان نے کروڑوں کسانوں کے اربوں روپے دبا رکھے ہیں ۔ چوہدری شوگر مل نے پچاس کروڑ اور رمضان شوگر مل نے 65کروڑ غریب کسانوں کے لوٹ رکھے ہیں ۔اسی طرح دیگر شوگر ملوں نے بھی کاشتکاروں کے کروڑوں روپے ہڑپ کر رکھے ہیں ۔ ان شوگر ملوں کے کئی مالکان اس دفعہ دفعہ 62,63کے تحت ہونے والے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں ۔ الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ وہ نا دہندہ شوگر مل مالکان کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیں یا ان مالکان سے گنے کی ادائیگیوں کی مناسب ضمانتیں لیں ۔ انہوں نے چیف جسٹس سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا کہ وہ ملک بھر کے کروڑوں کسانوں کی رقوم ہڑپ کرنے والوں کا از خود نوٹس لیکر ان سے رقوم دلوئیں ۔ملک کے دیگر مسائل کی طرح یہ مسئلہ بھی کروڑوں کسانوں کے لئے بہت بڑا مسئلہ ہے اور اس کا از خود نوٹس لیکر چیف جسٹس کروڑوں کسانوں کی داد رسی کریں ۔ انہوں نے کروڑوںکسان ووٹروں سے اپیل کی کہ وہ بھی لوٹنے والے شوگر مل مالکان کا احتساب کریں اور انکے خلاف ایماندار اور صالح افراد کو ووٹ دے کر لٹیروں کو شکست فاش دیں۔

Jang Multimedia,,,,http://e.jang.com.pk/04-10-2013/lahore/page5.asp#;



SUGER MILLS ARE LOOTING FARMERS .10-3-2013
 http://e.jang.com.pk/04-10-2013/lahore/page5.asp#;
Jang Multimedia

NATIONAL X MAN SOCIETY WILL SPORT HAJI M RAMZAN IN NA 142 9-3-2013

NATIONAL X MAN SOCIETY WILL SPORT HAJI M RAMZAN IN NA 142 9-3-2013

http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1578:-----------142-----------&catid=3:2012-08-30-18-02-00&Itemid=4

نیشنل ایکس سروس مین سوسائٹی نے جماعت اسلامی حلقہ این اے 142کے اُمیدوار حاجی محمد رمضان کی حمایت کا اعلان کر دیا پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
منگل, 09 اپریل 2013 04:39
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)نیشنل ایکس سروس مین سوسائٹی نے جماعت اسلامی حلقہ این اے 142کے اُمیدوار حاجی محمد رمضان کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔ سینکڑوںریٹائرڈ فوجی پولنگ کے دن پولنگ سٹیشنوں پر پہرا دیں گے اور دھاندلی کو روکیں گے ۔ سوسائٹی کے عہدےداران کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ایکس سروس مین سوسائٹی کے تین رکنی وفد نے گذشتہ روز جماعت اسلامی کے حلقہ این اے 142کے اُمیدوار حاجی محمد رمضان سے ملاقات کی ۔ وفد میں راولپنڈی زون کی تنظیم کرنل ( ر) غلام عباس خاں ،ڈیرہ غازی خاں ڈویثرن کے کنوینر میجر ( ر) امتیاز راجہ اور نوشہرہ زون کے کنوینر میجر ( ر) ظفر خاں شامل تھے ۔ وفد نے جماعت اسلامی کے اُمیدوار محمد رمضان کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ انتخابات قوم و ملک کے لئے بڑی اہمیت کے حامل ہیں ۔ قوم کو چاہیے کہ وہ چوروں اور لٹیروں کی بجائے ، محب وطن لوگوں کو ووٹ دیں اورنیک ، صالح اورایماندار لوگوں کو منتخب کریں ۔ اس سلسلے میں ملک کے ہر شہری کو اپنا مثبت رول ادا کرنا چاہیے ۔ ہماری سو سائٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ پورے پاکستان میں اچھے لوگوں کی حمایت کریں گے اور الیکشن کو صاف شفاف اور غیر جانبدارانہ بنانے کے لئے پولنگ کے دن ہر پولنگ اسٹیشن پر ریٹائرڈ فوجیوں کی مدد سے دھونس اور دھاندلی کا راستہ روکیں گے ۔ وفد نے یقین دلایا کہ اس حلقہ سے ان کی سوسائٹی کے ہزاروں ریٹائرڈ فوجی جماعت اسلامی کے اُمیدواروں کو ووٹ دیں گے اور پولنگ کے دن دھاندلی کا راستہ بھی روکیں گے ۔ حمایت کرنے پر اُمیدوار حلقہ این اے 142 حاجی محمد رمضان نے وفد کا شکریہ ادا کرتے کہا کہ ملک کے ہر شہری کا فرض ہے کہ وہ انتخاب کے دن سابقہ لٹیرے حکمرانوں کی بجائے با کردار لوگوں کو منتخب کرنے میں اپنا کردار ادا کریں ۔

KFARMERS SHOULD NOT VOTE FOR SUGER MILLS OWNERS.KISAN BORD PAKISTAN 9-4-2013کسان بھی نا دہندہ کو ووٹ نہ دیکرلٹیری شوگرملوں کااحتساب کریں، سردار ظفرکسان بورڈ

Monday 8 April 2013

NA 142.KACHA PACKA .HAJI RAMZAN SPEACHES 8-3-2013

NA 142.KACHA PACKA .HAJI RAMZAN SPEACHES 8-3-2013
http://www.blogger.com/blogger.g?blogID=1968083937121056728#editor/target=post;postID=5769134553803104571
لٹیرے اور کرپٹ حکمرانوں سے نجات کے لئے عوام جماعت اسلامی کو ووٹ دیں ،چوہدری محمدعرفان چھاپیے ای میل
پیر, 08 اپریل 2013 11:10
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)با کردار اور محب وطن حکمرانوں کے فقدان نے ملک کو تباہی کے دھانے پر لا کھڑا کیا ہے ۔ لٹیرے اور کرپٹ حکمرانوں سے نجات کے لئے عوام جماعت اسلامی کو ووٹ دیں ۔ ان خیالات کا اظہار سرائے مغل کے نواحی گاﺅں کچہ پکا میں ایک بہت بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اُمیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 142 حاجی محمد رمضان اور اُمیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 184 چوہدری محمدعرفان نے کہا ۔ اس موقع پر چوہدری شوکت علی ، چوہدری محمد رمضان ، چوہدری ریاض،چوہدری اصغر، چوہدری نصراللہ بھی موجود تھے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو صالح اور نیک قیادت کی بہت اشد ضرورت ہے ۔ سابقہ حکمرانوں کی غلط اور ملک دشمن پالیسیوں کی وجہ سے ملک تباہی کے دھانے پر پہنچ چکا ہے ۔ نسل درنسل قابض حکمرانوں نے ملک کو بے روزگاری ، مہنگائی ، لوڈ شیڈنگ ، لاقانونیت اور تعلیمی پس ماندگی کے علاوہ کچھ بھی نہیں دیا ۔ ملک میں قتل و غارت کا بازار گرم ہے ، جرائم پر قابو پانا مشکل ہو گیا ہے ۔ سابقہ کرپٹ اور لُٹیرے حکمرانوں کو عوام کی مشکلات نظر نہ آئیں وہ اقتدار کی مستی میں ہی گم رہے ۔ ضرورت اس امر کی ہے اس الیکشن میں عوام اپنے ووٹ کا درست استعمال کرے اور جماعت اسلامی کو ووٹ دے کر کامیاب کرائیں ۔

NA 142 ,EX MAN SOCIETY WILL GIVE VOTE FOR HAJI MUHAMMAD RAMZAN 5-3-2013پھولنگر:نیشنل ایکس سروس مین سوسائٹی نے جماعت اسلامی کے اُمیدوارحاجی رمضان کی حمایت کااعلان کردیا

PPP PRSESEDENT KASUR SARDAR MUHAMMAD HUSAIN DOGER LEAVE PPP AND JOIN PTI 8-3-2013قصور:ابق ایم پی اے سردارمحمد حسین ڈوگرپیپلزپارٹی چھوڑکرتحریک انصاف میں شامل

Sunday 7 April 2013

WHEAT 2013کئی اضلاع میں گندم خریداری مراکز قائم نہیں ہو سکے ‘ کاشتکاروں کا شدید احتجاج

KOT KHARAK SINGH SCHOLE CLOSED IN BHAI PHERO 7-3-2013

 KOT KHARAK SINGH SCHOLE CLOSED IN BHAI PHERO 7-3-2013

http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1555:2013-04-05-09-28-55&catid=3:2012-08-30-18-02-00&Itemid=4

مسلم لیگ ”ن“ کے خادم اعلیٰ پنجاب کی غلط تعلیمی پالیسی سے ہزاروں سکول بند ہونے کا خدشہ ۔ سپیکر پنجاب اسمبلی کے حلقے میں کوٹ کھڑک سنگھ کا پرائمری سکول بند پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
جمعہ, 05 اپریل 2013 09:28
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)مسلم لیگ ”ن“ کے خادم اعلیٰ پنجاب کی غلط تعلیمی پالیسی سے ہزاروں سکول بند ہونے کا خدشہ ۔ سپیکر پنجاب اسمبلی کے حلقے میں کوٹ کھڑک سنگھ کا پرائمری سکول بند ۔ جماعت اسلامی کے اُمیدوار حلقہ این اے 142حاجی محمد رمضان غلط پالیسی کے خلاف کوٹ کھڑک سنگھ میں احتجاجی جلسہ کریں گے ۔ ۔ تفصیلات کے مطابق خادم اعلیٰ پنجاب کی غلط تعلیمی پالیسی کی وجہ سے ہزاروں چلتے سکول بند ہونے کا امکانہے ۔ پالیسی کے تحط پرائمری میں مخلوط تعلیم رائج کر کے لڑکیوں اور لڑکیوں کو ایک سکول میں مخلوط تعلیم دینے کی پالیسی کے تحت صوبہ بھر میں ہزاروں سکول بند کر دئےے جائیںگے ۔ جس سے ایک طرف ہماری اسلامی اور مشرقی روایات کا مذاق اُڑے گا ۔ وہاں اخلاقیات کا جنازہ نکل جائے گا۔ دوسری طرف بچوں کے لئے انگلش میڈیم لازمی قراد دے کر ہماری تعلیمی اور قومی زبان کا بھی بیڑہ غرق ہو جائے گا ۔ دنیا بھر میں تعلیم انکی مادری زبان میں دی جاتی ہے مگر ہمارے ہاں انگریزوں کے غلام حکمرانوں نے انگریزی کو ذریعہ تعلیم بنا کر عوام پر تعلیم کے دروازے بند کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے ۔ خادم اعلیٰ پنجاب نے کتابوں سے ہمارے قومی ہیرو ز قائد اعظم اور علامہ اقبال ، دو قومی نظریہ کے تحت اسلامی ہیروز کے مضامین کورس سے خارج کر کے دو قومی نظریہ کا مذاق اڑایا ہے ۔قائد اعظم کی وارث کہنے والی مسلم لیگ ن کے وزیر اعلیٰ نے دو قومی نظریہ مستحکم کرنے والی تاریخ پر کلہاڑا چلا دیا ہے ۔ اُمیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 142نے کہا ہے کہ اس حلقہ کے مسلم لیگ ن کے سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کے باپ کے نام پر شہر پھولنگر کے کوٹ کھڑک سنگھ کا سکول بند ہو چکا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو چاہیے کہ وہ سابقہ حکمرانوں کی تعلیم دشمن پالیسیوں کے خلاف سراپا احتجاج بن کر جماعت اسلامی کو ووٹ دیں ۔ انہوں نے کہا کہ سابقہ دور حکومت میں لگے سیکرٹری تعلیم کو فوری تبدیل کیاجائے اور بند سکول کو چالو کیا جائے ۔ اور انگریزوں کی تعلیمی پالیسی ختم کر کے مخلوط تعلیم ختم کی جائے ۔

NA 142 HAJI RAMZAN SPEACHE IN KACHA PACKA 7-3-2013سرائے مغل:لٹیرےاورکرپٹ حکمرانوں سےنجات کےلئے عوام جماعت اسلامی کوووٹ دیں،حاجی رمضان امیدوار 142

Friday 5 April 2013

جماعت اسلامی ضلع قصور کا تربیتی اجتماع آج منعقد ہوگا،صوبائی رہنما خطاب فرمائیں گے۔

 
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1555:2013-04-05-09-28-55&catid=3:2012-08-30-18-02-00&Itemid=4

جماعت اسلامی ضلع قصور کا تربیتی اجتماع آج منعقد ہوگا،صوبائی رہنما خطاب فرمائیں گے۔

MLN HAVE DEVELOP WRONG EDUCATION POLICY .NA 142 2013

http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1555:2013-04-05-09-28-55&catid=3:2012-08-30-18-02-00&Itemid=4

مسلم لیگ ”ن“ کے خادم اعلیٰ پنجاب کی غلط تعلیمی پالیسی سے ہزاروں سکول بند ہونے کا خدشہ ۔ سپیکر پنجاب اسمبلی کے حلقے میں کوٹ کھڑک سنگھ کا پرائمری سکول بند پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
جمعہ, 05 اپریل 2013 09:28
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)مسلم لیگ ”ن“ کے خادم اعلیٰ پنجاب کی غلط تعلیمی پالیسی سے ہزاروں سکول بند ہونے کا خدشہ ۔ سپیکر پنجاب اسمبلی کے حلقے میں کوٹ کھڑک سنگھ کا پرائمری سکول بند ۔ جماعت اسلامی کے اُمیدوار حلقہ این اے 142حاجی محمد رمضان غلط پالیسی کے خلاف کوٹ کھڑک سنگھ میں احتجاجی جلسہ کریں گے ۔ ۔ تفصیلات کے مطابق خادم اعلیٰ پنجاب کی غلط تعلیمی پالیسی کی وجہ سے ہزاروں چلتے سکول بند ہونے کا امکانہے ۔ پالیسی کے تحط پرائمری میں مخلوط تعلیم رائج کر کے لڑکیوں اور لڑکیوں کو ایک سکول میں مخلوط تعلیم دینے کی پالیسی کے تحت صوبہ بھر میں ہزاروں سکول بند کر دئےے جائیںگے ۔ جس سے ایک طرف ہماری اسلامی اور مشرقی روایات کا مذاق اُڑے گا ۔ وہاں اخلاقیات کا جنازہ نکل جائے گا۔ دوسری طرف بچوں کے لئے انگلش میڈیم لازمی قراد دے کر ہماری تعلیمی اور قومی زبان کا بھی بیڑہ غرق ہو جائے گا ۔ دنیا بھر میں تعلیم انکی مادری زبان میں دی جاتی ہے مگر ہمارے ہاں انگریزوں کے غلام حکمرانوں نے انگریزی کو ذریعہ تعلیم بنا کر عوام پر تعلیم کے دروازے بند کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے ۔ خادم اعلیٰ پنجاب نے کتابوں سے ہمارے قومی ہیرو ز قائد اعظم اور علامہ اقبال ، دو قومی نظریہ کے تحت اسلامی ہیروز کے مضامین کورس سے خارج کر کے دو قومی نظریہ کا مذاق اڑایا ہے ۔قائد اعظم کی وارث کہنے والی مسلم لیگ ن کے وزیر اعلیٰ نے دو قومی نظریہ مستحکم کرنے والی تاریخ پر کلہاڑا چلا دیا ہے ۔ اُمیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 142نے کہا ہے کہ اس حلقہ کے مسلم لیگ ن کے سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کے باپ کے نام پر شہر پھولنگر کے کوٹ کھڑک سنگھ کا سکول بند ہو چکا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو چاہیے کہ وہ سابقہ حکمرانوں کی تعلیم دشمن پالیسیوں کے خلاف سراپا احتجاج بن کر جماعت اسلامی کو ووٹ دیں ۔ انہوں نے کہا کہ سابقہ دور حکومت میں لگے سیکرٹری تعلیم کو فوری تبدیل کیاجائے اور بند سکول کو چالو کیا جائے ۔ اور انگریزوں کی تعلیمی پالیسی ختم کر کے مخلوط تعلیم ختم کی جائے ۔

FAULTY ELECTION SHEDULE OF ELECTION COMISSION OF PAKISTAN 2013الیکشن کمیشن کا ادھورا شیڈول،نشانات الاٹ کرنے کی تاریخ ہی نہیں

Tuesday 2 April 2013

NA 142 HAJI RAMZAN,S NOMINATION PAPERS ACCEPTED 2-4-2013

 NA 142 HAJI RAMZAN,S NOMINATION PAPERS ACCEPTED 2-4-2013

http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1543:----142--------------------183------&catid=3:2012-08-30-18-02-00&Itemid=4

ائیپھیرو حلقہ این اے 142میں جماعت اسلامی کے اُمیدوار حاجی محمد رمضان سمیت دو مزید اُمیدوروں کے کاغذات نا مزدگی منظور ، پی پی 183میں بھی تین اُمیدواروں کے کاغذات منظور پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
منگل, 02 اپریل 2013 15:28
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)بھائیپھیرو حلقہ این اے 142میں جماعت اسلامی کے اُمیدوار حاجی محمد رمضان سمیت دو مزید اُمیدوروں کے کاغذات نا مزدگی منظور ، پی پی 183میں بھی تین اُمیدواروں کے کاغذات منظور ۔جماعت اسلامی کے کارکنوں نے مٹھائیاں تقسیم کیں اور شکرانے کے نوافل ادا کیے تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ افسر حلقہ این اے 142ملک اعجاز حسن اعوان نے جماعت اسلامی کے اُمیدوار حاجی محمد رمضان ، آ زاد اُمیدوار رانا سکندر حیات اور آ زاد اُمیدواررانا حضر حیات کے کاغذات کی جانچ پڑتال کی ۔حاجی محمد رمضان کے کاغذات پر کوئی اعتراض فائل نہ کیا گیا جس کی وجہ سے سب سے پہلے حاجی محمد رمضان کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے ۔ نکئی گروپ کے وکیل نے رانا سکندر حیات اور رانا خضر حیات پر کئی اعتراضات کئے جن کی سماعت کے بعد اعتراضات مسترد کرتے ہوئے ان کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کر لئے ۔ پی پی 183سے جماعت اسلامی کے اُمیدوار محمد عرفان اور حاجی محمد رمضان کے کاغذات منظور کر لئے گئے ۔ جبکہ مسلم لیگ ن کے محمد ابراہیم خاں کے کاغذات بھی منظور بھی ہوئے ۔ پی پی 184سے جماعت اسلامی کے اُمیدوار سردار نور احمد ڈوگر کے کاغذات منظور ہو گئے ۔ کاغذات منظور ہونے پر جماعت اسلامی کے کارکنوں نے اپنے دفتر میں مٹھائیاں تقسیم کی اور شکرانے کے نفل پڑھے

بھائی پھیروELECTION 2013 JAMAT A ISLAMI KASUR NA 142 2=-3-2013:شفاف اور منصفانہ انتخابات ہی تمام مسائل کا حل ہیں،اظہراقبال نائب امیرجماعت اسلامی

ELECTION 2013 JAMAT A ISLAMI KASUR NA 142 2=-3-2013

بھائی پھیرو:شفاف اور منصفانہ انتخابات ہی تمام مسائل کا حل ہیں،اظہراقبال نائب امیرجماعت اسلامیhttp://www.paknewslive.com/news-454