Friday 3 May 2013

NA 142 KHANZADASERWER KHAN JOINS JAMAT A ISLAMI 3-5-2013

 NA 142 KHANZADASERWER KHAN JOINS JAMAT A ISLAMI 3-5-2013

http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=80:2013-05-03-12-57-39&catid=5:-2013&Itemid=14

خانزادہ برادری کے رہنما اورسابق اُمیدوار قومی اسمبلی سرور خاں خانزادہ نے اپنے ہزاروںساتھوںسمیت جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کر دیا پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
جمعہ, 03 مئی 2013 12:57
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)خانزادہ برادری کے رہنما اورسابق اُمیدوار قومی اسمبلی سرور خاں خانزادہ نے اپنے ہزاروںساتھوںسمیت جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق خانزادہ برادری بھائی پھیرو(زین العابدین سے)خانزادہ برادری کے رہنما اورسابق اُمیدوار قومی اسمبلی سرور خاں خانزادہ نے اپنے ہزاروںساتھوںسمیت جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق خانزادہ برادری کے رہنماءاور سابق اُمید وار قومی اسمبلی سرورخاں خانزادہ نے اپنے ہزاروںساتھیوںکے ہمراہ حلقہ این اے 142سے جماعت اسلامی کے اُمید وار حاجی محمد رمضان کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اس حلقہ میں گذشتہ ساٹھ سال سے رانا فیملی اور نکئی خاندان نے باری باری اقتدار کے مزے لوٹے مگر عوام کو محرومیوں کے سوا کچھ نہیں ملا ۔ ان سابقہ حکمرانوں نے قوم کو بجلی اور گیس کی سہولتوں سے محروم کر دیا اور قومی دولت کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ۔ جھوٹے مقدمات کرائے اور لوگوں کی زمینوں پر قبضہ کرائے ۔ ملک کو جماعت اسلامی کے نیک اور دیانتدار اُمید وار ہی بحرانوں سے نکال سکتے ہیں ۔ اس موقع پر موجود خانزادہ برادری کے ہزاروں افراد نے بھی جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کیا ۔

No comments:

Post a Comment