Friday 3 May 2013

NA 142 WALL CHALKING BY CADIDATES IN ELECTION 2013.3-5-2013

 NA 142 WALL CHALKING BY CADIDATES IN ELECTION 2013.3-5-2013

http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=79:2013-05-03-12-56-25&catid=16:2013-04-24-19-20-06&Itemid=12

انتخابی ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑاتے ہوئے بعض اُمید واروں نے وال چاکنگ کا سلسلہ شروع کر دیا،انتطامیہ نوٹس لے پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
جمعہ, 03 مئی 2013 12:56
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)انتخابی ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑاتے ہوئے بعض اُمید واروں نے وال چاکنگ کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے ۔ چاہ کلالانوالہ میں اُمید واروں نے چاکنگ کرا کے در و دیوارکالے دےے ۔ تفصیلات بھائی پھیرو(زین العابدین سے)انتخابی ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑاتے ہوئے بعض اُمید واروں نے وال چاکنگ کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے ۔ چاہ کلالانوالہ میں اُمید واروں نے چاکنگ کرا کے در و دیوارکالے دےے ۔ تفصیلات کے مطابق وال چاکنگ پر پابندی کے باوجود کئی اُمید واروں نے وال چاکنگ کا مقابلہ جاری ہے ۔ اور در و دیوار پر نفرت انگیز نعرے لکھ کر دیواریں کالی کر ڈالی ہیں ۔ ان نفرت انگیز نعروں سے عوام میں زبر دست اشتعال پھیل رہا ہے ۔ عوامی و سماجی حلقوں نے ریٹرننگ آفیسر پتو کی اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ چاہ کلالا نوالہ اور گر دو نواح میں وال چاکنگ کا سختی سے نوٹس لے

No comments:

Post a Comment