Friday 3 May 2013

NA 142.AYAZ NAKAI AND HIS GUN MANWERE CAUGHT HOLDING ILLEGAL ARMS.2013

NA 142.AYAZ NAKAI AND HIS GUN MANWERE CAUGHT HOLDING ILLEGAL ARMS.2013

http://www.blogger.com/blogger.g?blogID=1968083937121056728#editor/target=post;postID=1152243321956978508
سلم لیگ ق کے اُمید وار سردار طالب حسن نکئی کے بیٹے کے گن مین پر ناجائز اسلحہ اور اسلحہ کی نمائش کرنے پر مقدمہ درج پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
جمعہ, 03 مئی 2013 12:55
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)مسلم لیگ ق کے اُمید وار سردار طالب حسن نکئی کے بیٹے کے گن مین پر ناجائز اسلحہ اور اسلحہ کی نمائش کرنے پر مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سردار طالب حسن نکئی کا بیٹا سردار ایاز حسن نکئی اپنے درجنوں ساتھیوں کے ہمراہ بھائی پھیرو کے محلہ چاہ نائیانوالہ میں کنویسنگ کر رہا تھا اور اسکا گن مین محمد منشاءسر عام اسلحہ کی نمائش کر کے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلا ق کی دھجیاں بکھیر رہا تھا ۔ اطلاع ملنے پر تھانہ سٹی پولیس بھائی پھیرو نے چھاپہ مار کر محمد منشاءکے قبضے سے کلاشنکوف برآمد کر لی ۔ عوامی سماجی حلقوں نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مذکورہ اُمید وار کے خلاف سخت کاروائی کرے ۔

No comments:

Post a Comment