Friday 14 June 2013

BBJ PIPE FACTRY.ONE LABOURER DIED IN BHAI PHERO 14-6-2013

BBJ PIPE FACTRY.ONE LABOURER DIED IN BHAI PHERO 14-6-2013
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=423:2013-06-14-19-05-14&catid=16:2013-04-24-19-20-06&Itemid=12
اختیاتی تدابیر اختیار نہ کرنے پر فیکٹری مزدور کرین سے گر کر ہلاک پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
جمعہ, 14 جون 2013 19:04

بھائی پھےرو(زین العابدین سے)اختیاتی تدابیر اختیار نہ کرنے پر فیکٹری مزدور کرین سے گر کر ہلاک۔تفصیلات کے مطابق نواحی فیکٹری BBJپائپ فیکٹری میں مزدور محمد اسلم کرین پر چڑھ کر کام کر رہا تھا احتیاتی تدابیر اختیار نہ کرنے پر وہ کرین سے پھسل کر زمین پر آ گرا اور موقع پر ہلاک ہو گیا ۔ متوفی بورے والا کا رہائشی تھا ۔ اس کے ورثا
بھائی پھےرو(زین العابدین سے)اختیاتی تدابیر اختیار نہ کرنے پر فیکٹری مزدور کرین سے گر کر ہلاک۔تفصیلات کے مطابق نواحی فیکٹری BBJپائپ فیکٹری میں مزدور محمد اسلم کرین پر چڑھ کر کام کر رہا تھا احتیاتی تدابیر اختیار نہ کرنے پر وہ کرین سے پھسل کر زمین پر آ گرا اور موقع پر ہلاک ہو گیا ۔ متوفی بورے والا کا رہائشی تھا ۔ اس کے ورثا نے کسی قسم کی قانونی کاروائی کرنے سے انکار کر دیا ۔

No comments:

Post a Comment