Wednesday 21 August 2013

FLOOD SITUATION ON HEAD BALLOKI ON FOURTH DAY,21-8-2013

FLOOD SITUATION ON HEAD BALLOKI ON FOURTH DAY,21-8-2013
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=889:2013-08-20-08-52-21&catid=16:2013-04-24-19-20-06&Itemid=12
ہیڈ بلوکی میں پانی آجانے سے وسیع علاقہ زیر آب، کامونگل،گگہ،لکھن کے،میگہ،لمبے جاگیر،نتھے خالصہ وغیرہ کے سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں ڈوب گئیں پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
منگل, 20 اگست 2013 08:52
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)ہیڈ بلوکی میں پانی آجانے سے وسیع علاقہ زیر آب۔نقل مکانی شروع ،کروڑوں کا نقصان۔دریائے راوی میں پانی آجانے سے

بھائی پھیرو(زین العابدین سے)ہیڈ بلوکی میں پانی آجانے سے وسیع علاقہ زیر آب۔نقل مکانی شروع ،کروڑوں کا نقصان۔دریائے راوی میں پانی آجانے سے بھائی پھےرو کے مواضعات کامونگل،گگہ،لکھن کے،میگہ،لمبے جاگیر،نتھے خالصہ وغیرہ کے سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں ڈوب چکی ہیں اور لوگوں نے نقل مکانی شروع کردی ہے۔متاثرہ کسان زین العابدین کا کہنا ہے کہ محکمہ نہر نے آدھا بیراج بند کرکے لوگوں کو جان بوج کر ڈبویا ہے ۔محکمہ نہر کی نا اہلی اور عوامی نقصانات پر چیف جسٹس کو از خود نوٹس لیکر گھپلوں کی تحقیقات کرنی چاہیے۔

No comments:

Post a Comment