Thursday 22 August 2013

MAJER HABEEB NAIO ELECTED MEMBER HIGH BAR,22-8-2013

MAJER HABEEB NAIO ELECTED MEMBER HIGH BAR,22-8-2013
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=901:2013-08-21-10-22-25&catid=1:2013-04-24-07-32-47&Itemid=8
معروف قانون دان میجرحبیب الرحمن میو ایڈووکیٹ ہائیکورٹ بارکی مجلس عاملہ کاممبرنامزد پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
بدھ, 21 اگست 2013 10:21
قصور(محمددین آزادسے)معروف قانون دان میجرحبیب الرحمن میو ایڈووکیٹ کو ان کی بہترین خدمات کے پیش نظراوروکلاءبرادری کی فلاح وبہبود،بحالی عدلیہ تحریک میںنمایاںکرداراداکرنے اورانسانی حقوق کے تحفظ کیلئے طویل جدوجہد کی بنیاد پر صدرلاہورہائیکورٹ بارایسوسی ایشن عابد ساقی ایڈووکیٹ نے ہائیکورٹ بارکی مجلس عاملہ کاممبرنامزدکردیاہے اس موقع پر صدرہائیکورٹ بار عابدساقی نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے کہاہے کہ انہیںیقین ہے کہ میجرحبیب ایڈووکیٹ حسب سابق وکلاءکی فلاح وبہبوداورانسانی حقوق کیلئے اپنی بے لوث جدوجہد وخدمات کوجاری رکھیںگے ۔اس موقع پر قصورکے وکلاءمیںبھی خوشی کی لہردوڑگئی صدرڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن قصورچوہدری محمدسعید ایڈووکیٹ،جنرل سیکرٹری خالد لطیف چوہدری وممبران ایگزیکٹوباڈی ظفراقبال سینگل ،شیخ سجاداحمدودیگرممبران نے اسے قصوربارکےلئے اعزازقراردیا۔

No comments:

Post a Comment