Wednesday 4 September 2013

LOAD SHEDING WITHOUT SHEDULE IN BHAI PHERO PHOOL NAGAR.4-9-2013

 LOAD SHEDING WITHOUT SHEDULE IN BHAI PHERO PHOOL NAGAR.4-9-2013
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1002:2013-09-04-05-20-17&catid=16:2013-04-24-19-20-06&Itemid=12
شیڈول سے ہٹ کر بارہ سے سولہ گھنٹے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ،شہریوں کا مذکورہ گریڈ انچارج کے خلاف شدید احتجاج،فوری طور پر تبدیل کیے جانے کا مطالبہ پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
بدھ, 04 ستمبر 2013 05:19
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)بھائی پھیروگریڈانچارج اصغر خاں مئیو کی من مانیاں،شیڈول سے ہٹ کر بارہ سے سولہ گھنٹے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ،شہریوں کا مذکورہ گریڈ انچارج بھائی پھیرو(زین العابدین سے)بھائی پھیروگریڈانچارج اصغر خاں مئیو کی من مانیاں،شیڈول سے ہٹ کر بارہ سے سولہ گھنٹے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ،شہریوں کا مذکورہ گریڈ انچارج کے خلاف شدید احتجاج،فوری طور پر تبدیل کیے جانے کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق۔بھائی پھےرو واپڈا گریڈ انچارج اصغر خاں مئیو نے حکومتی حکم نامے کی مٹی پلید کرکے اپنا شاہی راج قائم رکھتے ہوئے جہاں پر شہر و گردونواح میںشیڈول سے ہٹ کر بارہ سے سولہ گھنٹے بجلی بند کرنامعمول بنا رکھا ہے وہیں پر کالے دھن سے اپنی تجوریاں بھرنے کے لیے قریبی فیکٹریوں کو شیڈول سے ہٹ کر بجلی کی سپلائی متواتر بحال رکھتے ہوئے ہزاروں کی دیہاڑیاں لگا نا وطیرہ بنا لیا ہے گزشتہ روز شہریوں کی بہت بڑی تعداد نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ مذکورہ گریڈ انچارج متعدد مرتبہ تبدیل کیے جانے کے باوجود بااثر ہونے کی وجہ سے اپنا تبادلہ سفارشات و پیسے کے بل بوتے پر رکوا لیتا ہے اور پھر کالا دھن اکھٹا کرنے میں مصروف ہوجاتا ہے جبکہ گریڈ انچارج اصغر خاں مئیو عرصہ دراز سے سے یہاں بھائی پھےرو گریڈ میں تعینات ہے جو کہ اس بات کا منہ بولتا ثبوت بھی ہے کہ مذکورہ گریڈ انچارج کتنا بااثر ہے آخر میں شہریوں نے واپڈ اکے کرتا دھرتاﺅں سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ کرپٹ گریڈ انچارج کو فوری طور پر تبدیل کیا جائے بصورت دیگر احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا۔

No comments:

Post a Comment