Tuesday 10 September 2013

MOTHER OF AKRAM BHATTI SHAHEED DIED IN BHAI PHERO PHOOL NAGAR .10-9-2013

MOTHER OF AKRAM BHATTI SHAHEED DIED IN BHAI PHERO PHOOL NAGAR .10-9-2013
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1041:2013-09-10-04-16-28&catid=16:2013-04-24-19-20-06&Itemid=12
محمد اکرم شہید کی والدہ قضائے الہی سے وفات پا گئے پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
منگل, 10 ستمبر 2013 04:15
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)محمد اکرم شہید کی والدہ قضائے الہی سے وفات پا گئےں۔نماز جنازہ میں عوامی،سماجی،تاجر اور مزہبی رہنماﺅں سمیت عوام کی بھائی پھیرو(زین العابدین سے)محمد اکرم شہید کی والدہ قضائے الہی سے وفات پا گئےں۔نماز جنازہ میں عوامی،سماجی،تاجر اور مزہبی رہنماﺅں سمیت عوام کی بھاری تعداد میں شرکت۔تفصیلات کے مطابق محمد اکرم شہید کی والدہ قضائے الہی سے نوے سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد وفات پا گئیں۔انکی نماز جنازہ درس بابا شہر بہادر بھائی پھےرو میں مفتی ضیا ءالحسنین صدیقی نے پڑھائی۔نماز جنازہ میں جماعت اسلامی ضلع قصور کے امیر عثمان غنی،سیکرٹری مقبول رضی،جماعت سلامی حلقہ این اے 142کے سابق امیدوارحاجی محمد رمضان،سردار نور احمد ڈوگر،مسلم لیگ،، ق،، کے سابق صوبائی امیدوار الحاج ممتاز خالد بھٹی،مولانا حافظ مقصود احمد،شباب ملی کے ملک عثمان،تاجر رہنماﺅں اور عقوام نے بھاری تعداد میں شرکت کی۔مرحومہ کیلیے قرآن خوانی آج یعنی مورخہ 9-9-2013 بروز سوموار صبح چھ بجے مسجد ٹلے والی مدرسہ احیا ءالعلوم بھائی پھےرو میں منعقد کی جائے گی۔مرحومہ کے بیٹے محمد اسلم بھٹی،حاجی محمد افضل بھٹی،محمد منیر بھٹی،اور محمد امین بھٹی شہر کے معروف تاجر ہیں

No comments:

Post a Comment