Sunday 22 September 2013

PRODUCTION SHOULD INCREASED TO PREVEDNT TRADE DEFECITE,SARDAR ZAFAR KBP22-9-2013

PRODUCTION SHOULD INCREASED TO PREVEDNT TRADE DEFECITE,SARDAR ZAFAR KBP22-9-2013
http://jamaat.org/ur/news_detail.php?article_id=3645

تجارتی خسارے سے بچنے کے لیے پیداواری ہدف حاصل کرناضروری ہے


لاہور20ستمبر2013ء:مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین خان نے کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی دفتر لاہور میں منعقدہ زرعی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پیداواری ہدف حاصل نہ کیا جاسکا تو حکومت کو اربوں ڈالر کا تجاری خسارہ برداشت کرنا پڑے گا۔ عالمی سطح پر بھی خوراک کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ کھاد، بجلی، ڈیزل اور زرعی مداخل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے ملکی زراعت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ حکومت گندم، کپاس، مونجی کی امدادی قیمتوں پر فوری نظرثانی کرے اور صارفین پر بھی ناقابل برداشت بوجھ نہ ڈالا جائے۔ تجارتی خسارے سے بچنے کے لےے ہنگامی اقدامات اٹھائے جائیں۔

No comments:

Post a Comment