Sunday 3 November 2013

DROWN ATTACK CONDEMNED BY JAMAT ISLAMI BHAI PHERO.3-11-2013


 DROWN ATTACK CONDEMNED BY JAMAT ISLAMI BHAI PHERO.3-11-2013
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1389:2013-11-02-14-23-11&catid=16:2013-04-24-19-20-06&Itemid=12
سرائے مغل،مذہبی و سیاسی رہنماﺅں کی طرف سے امریکی ڈرون حملے کی شدید مذمت،نیٹو سپلائی بند کرنے اورڈرون مار گرانے کا مطالبہ۔ پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
ہفتہ, 02 نومبر 2013 14:22
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)سرائے مغل،مذہبی و سیاسی رہنماﺅں کی طرف سے امریکی ڈرون حملے کی شدید مذمت۔حکمرانوں سے امریکہ سے سفارتی بھائی پھیرو(زین العابدین سے)سرائے مغل،مذہبی و سیاسی رہنماﺅں کی طرف سے امریکی ڈرون حملے کی شدید مذمت۔حکمرانوں سے امریکہ سے سفارتی تعلقات توڑنے،نیٹو سپلائی بند کرنے اورڈرون مار گرانے کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز امریکی ڈرون حملے کی مذہبی و سیاسی جماعتوں کے رہنماﺅں کی طرف سے شدید مذمت کی گئی۔تحریک تکمیل پاکستان کے صدرمیجر ،،ر،،حبیب الرحمان میو،جماعت اسلامی ضلع قصور کے نائب امیر سردار نور احمد ڈوگر،سیاسی رہنما چوہدری عرفان،اسلامی جمعیت طلباپتوکی کے رہنما احمد جمال،پاکستان محاسبہ کونسل کے چئیر مین رانا بلند اختر خاں اور دیگر نے گزشتہ روز امریکی ڈرون حملے میں طالبان رہنماﺅںکی ہلاکت کی شدید مزمت کرتے کہا ہے کہ امریکہ نہیں چاہتا کہ پاکستان میں امن ہواس لیے یہ حملہ طالبان سے پاکستان کے مذاکرات کو سبور تاژ کرنے کیلیے کیا گیا۔ان رہنماﺅں نے مطالبہ کیا کہ حکمرانوںکو امریکہ سے سفارتی تعلقات توڑلینے چاہیین،نیٹو سپلائی بند کرکے ڈرون مار گرانے چاہییں۔

No comments:

Post a Comment