Tuesday 7 January 2014

DACO RAJ IN OLAKH BUNGA BHAI PHERO PHOOL NAGAR.7-01-2014

DACO RAJ IN OLAKH BUNGA BHAI PHERO PHOOL NAGAR.7-01-2014
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1868:2014-01-07-15-45-37&catid=16:2013-04-24-19-20-06&Itemid=12
پانچ روز گزر جانے کے باوجود ڈکیتیوں کے ملزم ٹریس نہیں ہوئے امیدوار چئیرمین اور عوام کی طرف سے احتجاج کی دھمکی پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
منگل, 07 جنوری 2014 15:44
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)صدر تھانہ ببھائی پھیروکی حدود میں ایک ہی رات میں پانچ ڈکیتیوں میں زخمی تین عورتوں کی خبر لینے کوئی نہیں آیا۔پانچ روز گزر جانے کے باوجود ڈکیتیوں کے ملزم ٹریس نہیں ہوئے امیدوار چئیرمین اور بھائی پھیرو(زین العابدین سے)صدر تھانہ بھائی پھےروکی حدود میں ایک ہی رات میں پانچ ڈکیتیوں میں زخمی تین عورتوں کی خبر لینے کوئی نہیں آیا۔پانچ روز گزر جانے کے باوجود ڈکیتیوں کے ملزم ٹریس نہیں ہوئے امیدوار چئیرمین اور عوام کی طرف سے احتجاج کی دھمکی ۔ ۔تفصیلات کے مطابق پانچ روز قبل تیرہ مسلح نا معلوم ڈاکوﺅں نے نواحی گاﺅں اولکھ میں گھس کر ات مچادی پہل،لاکھوں روپے کا سامان اور نقدی لوٹ کر اندھا دھند فائرنگ کر کے صغراں بی بی ، فرزانہ بی بی ، نذیراں بی بی اور عبد الستار کو شدید زخمی کر دیا ، محمد حنیف کمہار ،محمد انور سیال ، محمد صادق آ رائیں ،محمد حسین کمہار کے گھر سے لاکھوں روپے کے سونے کے زیوارات ،نقدی اور سامان لوٹ لیا۔تھانہ صدر بھائی پھےرو میں مقدمہ درج ہونے کے باوجود آج تک پانچ روز گزر جانے کے باوجود ڈکیتیاں ٹریس نہیں ہوسکیںاور نہ ہی کسی ذمہ دار افسر نے مظلوموں کی داد رسی کی ۔اس پریونین کونسل اولکھ بونگا کے اُمیدوار چیرمین چوہدری محمد اسلم ، نائب چیرمین محمد عبداللہ بلوچ ،کونسلر محمد احمد ، منظور احمد اور گاﺅں کے سینکڑوں لوگوں نے پولیس کی نا اہلی وبے حسی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ لوگ عدم تحفظ کا شکار ہو گئے چکے ہیں آخر میں اُمید وار چیرمین محمد اسلم نے دھمکی دی کہ اگر عوام کی جان و مال کا تحفظ نہ کیا گیا اور ڈکیتی کی وارداتیں ٹریس نہ ہوئیں تو وہ ڈی پی آفس قصور کے سامنے ہزاروں لوگوں کے ساتھ احتجاجی دھرنا دیں گے ۔

No comments:

Post a Comment