Sunday 28 February 2016

KISAN RAJ TEHREEK WILL LAUNCH COPAIN AGAINST CORUPTION ,Chairmain ARSALAN KHAKWANI .28-2-2016


 KISAN RAJ  TEHREEK WILL LAUNCH COPAIN AGAINST CORUPTION ,Chairmain ARSALAN KHAKWANI .28-2-2016
 .........................................................................................................................................................
 https://jamaat.org/ur/news_detail.php?article_id=7857

سرکاری محکموں اور خصوصاً واپڈا کی کرپشن نے کسانوں کو زندہ درگور کردیا


 لاہور28فروری2016ء: تفصیلات کے مطابق کسان راج تحریک کے چئیر مین ارسلان خاں خاکوانی نے اپنے دفتر میں میڈیا کے نمائندوںسے گفتگو کرتے کہا کہ شوگر مافیا ،اور رائس مافیا نے کسانوں کے اربوں روپے دبا رکھے ہیں اور کاشتکاروں کو گنگال کر دیا ہے کرپشن کے ناسور نے زراعت کو دیوالیہ کر دیا ہے ۔کسان پیکج کی امداد حق دار کسانوں کو امداد دینے کی بجائے اپنے منظور نظر افراد کو نواز رہے ہیں کسانوں کے جائز کام بھی رشوت کے بغیر نہیں کئے جاتے ۔ کسان بورڈ مارچ سے ملک گیر کرپشن فری پاکستان کے نام سے ایک مہم چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس میں کسان لوٹ مار کرنے والے مافیاﺅں کے خلاف دھرنے دیں گے اور احتجاج کریں گے ۔ سرکاری محکموں نے رشوت کا بازار گرم کر رکھا ہے اور کسان پیکیج کی کروڑوں روپے کی امداد حقداروں کو دینے کی بجائے اپنے چہیتوں کو رشوت لیکر دیے جا رہے ہیں ۔کسان پیکیج کے تحت جن کاشتکاروں کو امداد دءگئی ہے انکی لسٹیں شائع کی جائیں اور تحقیقات کی جائے کہ یہ امداد کن کن کو تقسیم کی گئی۔ تمام لوگوں سے اپیل کی کہ وہ ڈوبتی ہوئی زراعت کو کرپشن مافیا سے بچانے کے لئے مثبت کردار ادا کریں ۔
 .......................................................................................................................................................................
 http://www.paknewslive.com/kissan-board-19

Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

No comments:

Post a Comment