Sunday, 27 May 2012

WHEAT POLICY 2012 IS TOTALY FAILED KBP


کسانوں میں باردانہ کی تقسیم میں بڑے پیمانے پر گھپلوں کا انکشاف،لاکھوں روپے اعلیٰ آفیسرسمیت ذمہ دار شخصیات میں جانے لگے

محکمہ فوڈ قصورنے ہوا میں اُڑا دیا ، بار دانہ کی تقسیم کی آخری تاریخ سے پانچ روز قبل ہی کسانوں کو بار دانہ کی تقسیم بند کر دی ۔ با اثر افراد آڑھتیوں ، مڈل مینوں کو بار دانہ کی تقسیم جاری

Friday, 11 May 2012

Gunny bags provision in daily nation 11-5-2012

گنے کی عدم ادائیگی سے کسان بدحال

گندم خریداری مراکزکی عدم موجودگی، کسانوں کو نقصان

WHEAT POLICY 2012 AND CENTRAL AND PROVENCIAL GOVERNMINT OF PAKISTAN BOTH ARE LOOTING FORMERS KISAN BORD PAKISTAN

بھائی پھیر و معروف ذمیندار اور سابق کونسلر کی والدہ قضائے الہی سے وفات پا گئیں ۔ نماز جنازہ میں سپیکر پنجاب اسمبلی سیاسی ، سماجی ،مذہبی ، معززین علاقہ ، صحافیوں سمیت عوام کی بھاری تعداد کی شرکت

Monday, 7 May 2012

http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101517135&Issue=NP_LHE&Date=20120508

WHEAT POLICY IN ABTAK 7-5-2012 AND DEATH OF MALAK CHARAGH



WHEAT POLICY 2012 CONDEMNED BY KISAN BOR PAKISTAN IN 5-5-2012 NEWSPAPERS






جماعت اسلامی ضلع قصور کے دیرینہ کارکن قصائے الہی سے وفات پا گئے ۔نماز جنازہ میں سیاسی ، مذہبی ، سماجی اور تجارتی رہنماﺅں سمیت کثیر افرا د کی شرکت

جماعت اسلامی ضلع قصور کے دیرینہ کارکن قصائے الہی سے وفات پا گئے ۔نماز جنازہ میں سیاسی ، مذہبی ، سماجی اور تجارتی رہنماﺅں سمیت کثیر افرا د کی شرکت

محکمہ مال کے افسران نے آڑھتیوں سے ملی بھگت کرکے کسانوں کی چھ ماہ کی کمائی کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کے مکرومنصوبے پر عمل شروع کر دیا

بھائی پھیرو گندم پر چیزنگ پر کاشتکاروں کے ٹرالوں کی لمبی قطاریں ۔ محکمہ فوڈ کا گندم لینے سے انکار ۔ کاشتکار سراپا احتجاج