Sunday, 28 February 2016

KISAN RAJ TEHREEK WILL LAUNCH COPAIN AGAINST CORUPTION ,Chairmain ARSALAN KHAKWANI .28-2-2016

 KISAN RAJ  TEHREEK WILL LAUNCH COPAIN AGAINST CORUPTION ,Chairmain ARSALAN KHAKWANI .28-2-2016
 .........................................................................................................................................................
 https://jamaat.org/ur/news_detail.php?article_id=7857

سرکاری محکموں اور خصوصاً واپڈا کی کرپشن نے کسانوں کو زندہ درگور کردیا

 لاہور28فروری2016ء: تفصیلات کے مطابق کسان راج تحریک کے چئیر مین ارسلان خاں خاکوانی نے اپنے دفتر میں میڈیا کے نمائندوںسے گفتگو کرتے کہا کہ شوگر مافیا ،اور رائس مافیا نے کسانوں کے اربوں روپے دبا رکھے ہیں اور کاشتکاروں کو گنگال کر دیا ہے کرپشن کے ناسور نے زراعت کو دیوالیہ کر دیا ہے ۔کسان پیکج کی امداد حق دار کسانوں کو امداد دینے کی بجائے اپنے منظور نظر افراد کو نواز رہے ہیں کسانوں کے جائز کام بھی رشوت کے بغیر نہیں کئے جاتے ۔ کسان بورڈ مارچ سے ملک گیر کرپشن فری پاکستان کے نام سے ایک مہم چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس میں کسان لوٹ مار کرنے والے مافیاﺅں کے خلاف دھرنے دیں گے اور احتجاج کریں گے ۔ سرکاری محکموں نے رشوت کا بازار گرم کر رکھا ہے اور کسان پیکیج کی کروڑوں روپے کی امداد حقداروں کو دینے کی بجائے اپنے چہیتوں کو رشوت لیکر دیے جا رہے ہیں ۔کسان پیکیج کے تحت جن کاشتکاروں کو امداد دءگئی ہے انکی لسٹیں شائع کی جائیں اور تحقیقات کی جائے کہ یہ امداد کن کن کو تقسیم کی گئی۔ تمام لوگوں سے اپیل کی کہ وہ ڈوبتی ہوئی زراعت کو کرپشن مافیا سے بچانے کے لئے مثبت کردار ادا کریں ۔
 .......................................................................................................................................................................
 http://www.paknewslive.com/kissan-board-19

Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

Saturday, 27 February 2016

MEHKMA OUQAF MEIN CORUPTION,BHAI PHERO KI 2500 ACRE ZAMEEN KA ZIKER GOOL.

 MEHKMA OUQAF MEIN CORUPTION,BHAI PHERO KI 2500 ACRE ZAMEEN KA ZIKER GOOL.

Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

 PRESEDENT KISAN BOARD PUNJAB DR JABBAR VISIT DISTT KASUR.27-2-2016

Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

Wednesday, 24 February 2016

KISAN BOARD DISTT KASUR ELECTION 2016

 KISAN BOARD DISTT KASUR ELECTION 2016
Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

Tuesday, 16 February 2016

MY FATHER CH JAMAL DEEN ||\\LATE,,,MAY ALLAH BLESS HIM....AAMEEN

 MY FATHER CH JAMAL DEEN       ||\\LATE,,,MAY ALLAH BLESS HIM....AAMEEN

Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

KISAN BORD KASUR ANTI CORUPION COMPAIN..NATHE KHALSA VODEO SECANDEL.16-2-2016

Thursday, 11 February 2016

KISAN BOARD PAKISTAN GENERAL COUNCLE WILL AGETATE ON CORUPTION 11-20-2016

 KISAN BOARD PAKISTAN GENERAL COUNCLE WILL AGETATE ON CORUPTION 11-20-2016

Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

Wednesday, 10 February 2016

KISAN BORD PAKISTAN WILL AGETATE ON CORUPTION 11-2-2016

 KISAN BORD PAKISTAN WILL AGETATE ON CORUPTION 11-2-2016
http://www.abtak.com.pk/p2.htm

Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

JAMAAT ISLAMI KASUR WILL AGETATE ON CORUPTION .10-2-2016

 JAMAAT ISLAMI KASUR WILL AGETATE ON CORUPTION .10-2-2016
 http://www.paknewslive.com/news-11755

Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

KISAN BORD PAKISTAN WILL AGETATE ON ORUPTION .10-2-2016

 ................................................................................................................................................................
KISAN BORD PAKISTAN WILL AGETATE ON ORUPTION .10-2-2016
 http://www.paknewslive.com/news-11756

Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

Tuesday, 9 February 2016

KISAN BOARD PAKISTAN WILL PROTEST ON CORUPTION IJLAS GENEREL COUNCLE 9-2-2016

 KISAN BOARD PAKISTAN WILL PROTEST ON CORUPTION IJLAS GENEREL COUNCLE 9-2-2016

 .........................................................................................................................................................
 http://www.nawaiwaqt.com.pk/business/09-Feb-2016/451836

شوگر، کاٹن، رائس مافیا نے کاشتکاروں کے اربوں روپے دبا رکھے ہیں :کسان بورڈ

لاہور ( نیوزرپورٹر) کسان بورڈ پاکستان کے صدر صادق خاں خاکوانی ،کسان راج تحریک کے چیرمین ارسلان خاں خاکوانی اور کسان بورڈ پنجاب کے صدر ڈاکٹر عبد الجبار نے اپنے دفتر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں شوگر مافیا ،کاٹن مافیا ، رائس مافیا ،آلو مافیا نے کسانوں کے اربوں روپے دبا رکھے ہیں ۔کرپٹ مافیا نے با اثر لوگوں کی سرپرستی میں مظلوم کسانوںکے ساتھ ظلم و ستم کی انتہا کر رکھی ہے ۔ ۔زراعت سے متعلقہ محکموں میں کرپشن اور رشوت کا بازار گرم کر رکھا ہے ۔ قبضہ گروپوں نے لاکھوں ایکٹر سرکاری زمینوں پر ناجائز قبضے کر کے اربوں کھربوں روپے کی کرپشن کی انتہا کر دی ہے ۔زرعی مداخل جیسے کھاد ، بیج ، کیڑے مار ادویات اور ڈیزل میں ملاوٹ کر کے کرپٹ مافیا نے کاشتکاروں کو لوٹنا روز کا وطیرہ بنا رکھا ہے۔کرپشن کے نا سور نے نا صرف ستر فیصد زرعی آ بادی بلکہ ملک بھر کے دیگر تمام طبقات کو بھی کنگال بنا دیا ہے ۔ اس لئے ضرورت ہے کہ کسان بورڈ پاکستان ملک بھر کے کروڑوں کسانوں کو کرپشن اور لوٹ مار سے بچانے کے لئے ایک ملک گیر مہم کا آ غاز کرے ، میں خود کسانوں کے مسائل کے حل کے لئے ملک بھر کے کسانوں کے ساتھ ہونگااور کرپشن کے خلاف ملک گیر مہم میں کسان بورڈ کی سرپرستی کرونگا ۔

Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

Wednesday, 3 February 2016

KISAN BORD PAKISTAN AND KISAN RAJ TEHREEK WILL PROTEST ON CORUPTION 3-2-2016

 KISAN BORD PAKISTAN AND KISAN RAJ TEHREEK WILL PROTEST ON CORUPTION 3-2-2016
,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
 https://jamaat.org/ur/news_detail.php?article_id=7681

شوگر مافیا ، کاٹن مافیا ،رائس مافیا اور دیگر محکموں کی کاشتکاروں کے ساتھ کرپشن نے زراعت کو تباہ کر دیا ہے ۔سراج الحق

 لاہور2فروری2016ء: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے منصورہ کمیٹی روم میں بلائے گئے کسان بورڈ پاکستان کی کور کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں شوگر مافیا ،کاٹن مافیا ، رائس مافیا ،آلو مافیا نے کسانوں کے اربوں روپے کے واجبات دبا رکھے ہیں ۔کرپٹ مافیا نے با اثر لوگوں کی سرپرستی میں مظلوم کسانوں کو تر نوالہ سمجھ رکھا ہے ۔زراعت سے متعلقہ محکموں میں کرپشن اور رشوت کا بازار گرم کر رکھا ہے ۔ قبضہ گروپوں نے لاکھوں ایکٹر سرکاری زمینوں پر ناجائز قبضے کر کے اربوں کھربوں روپے کی کرپشن کی انتہا کر دی ہے ۔زرعی مداخل جیسے کھاد ، بیج ، کیڑے مار ادویات اور ڈیزل میں ملاوٹ کر کے کرپٹ مافیا نے کاشتکاروں کو لوٹنا روز کا وطیرہ بنا رکھا ہے۔کرپشن کے نا سور نے نا صرف ستر فیصد زرعی آ بادی بلکہ ملک بھر کے دیگر تمام طبقات کو بھی کنگال بنا دیا ہے ۔ اس لئے ضرورت ہے کہ کسان بورڈ پاکستان ملک بھر کے کروڑوں کسانوں کو کرپشن اور لوٹ مار سے بچانے کے لئے ایک ملک گیر مہم کا آ غاز کرے ، میں خود کسانوں کے مسائل کے حل کے لئے ملک بھر کے کسانوں کے ساتھ ہونگااور کرپشن کے خلاف ملک گیر مہم میں کسان بورڈ کی سرپرستی کرونگا ۔اس موقع پر جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ ، امیر صوبہ پنجاب میاں مقصود احمد ،سابق امیر صوبہ پنجاب ڈاکٹر وسیم احمد ،کسان بورڈ پاکستان کے صدر صادق خاں خاکوانی ،کسان راج تحریک کے چیرمین ارسلان خاں خاکوانی ، سینئر نائب صدر سرفراز احمد خاں ،ملک محمد رمضان روہاڑی ،چوہدری نثار احمد،چوہدری شوکت ایڈووکیٹ ،فیاض احمد بھٹہ عبد الخالق ،،چوہدری اختر میو اور حاجی محمد رمضان کے علاوہ کور کمیٹی کے دیگر راہنماء موجود تھے ۔ چیرمین کسان راج تحریک ارسلان خاں خاکوانی نے presentation دیتے ہوئے راہنمائوں کو گذشتہ مہینوں میں کسانوں کے مسائل کے حل کے لئے چلائی گئی تحریک کی رپورٹ پیش کی اور آ ئندہ کرپشن کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے خدو خال پیش کئے اس موقع پر صدر کسان بورڈ پاکستان صادق خاں خاکوانی نے کہا کہ کسانوں کو کرپٹ مافیا سے بچانے کے لئے وہ ملک بھر میں بھر پور جدو جہد کریں گے اور اس سلسلے میں دیگر کسان تنظیموں کو بھی اعتماد میں لیا جائے گا

 /////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////
 http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2016-02-03/page-2/detail-16

لاہور (نیوزرپورٹر) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے منصورہ کمیٹی روم میں بلائے گئے کسان بورڈ پاکستان کی کور کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں شوگر،کاٹن ، رائس اور آلو مافیا نے کسانوں کے اربوں روپے کے واجبات دبا رکھے ہیں۔ زراعت سے متعلقہ محکموں میں کرپشن اور رشوت کا بازار گرم کر رکھا ہے ۔ قبضہ گروپوں نے لاکھوں ایکٹر سرکاری زمینوں پر ناجائز قبضے کر کے اربوں کھربوں روپے کی کرپشن کی انتہا کر دی ہے ۔اس لئے ضرورت ہے کہ کسان بورڈ پاکستان ملک بھر کے کروڑوں کسانوں کو کرپشن اور لوٹ مار سے بچانے کے لئے ایک ملک گیر مہم کا آ غاز کرے ، میں خود کسانوں کے مسائل کے حل کے لئے ملک بھر کے کسانوں کے ساتھ ہونگا،اس موقع پر کسان بورڈ پاکستان کے صدر صادق خاں خاکوانی ،کسان راج تحریک کے چیئرمین ارسلان خاں خاکوانی ، سینئر نائب صدر سرفراز احمد خاں ،ملک محمد رمضان روہاڑی ،چوہدری نثار احمد،چوہدری شوکت ایڈووکیٹ ،فیاض احمد بھٹہ عبد الخالق،چوہدری اختر میو اور حاجی محمد رمضان کے علاوہ کور کمیٹی کے دیگر رہنماء موجود تھے ۔

Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

Monday, 1 February 2016

HAJI MOHAMMAD RAMZAN WITH AMEER JAMAAT SIRAJUL HAQ,GS LIAQAT BALOCH,SADIQ KHAKWANI,ARSALAM KHAN ,X AMEER KARACHI MOHAMMAD HUSAIN MEHNTImNAIB AMEER PAKISTAN ASADULLAH BHUTTO AND OTHER KISAN BOARD OFFICIEAL.1-2-2016

 HAJI MOHAMMAD RAMZAN WITH AMEER JAMAAT SIRAJUL HAQ,GS LIAQAT BALOCH,SADIQ KHAKWANI,ARSALAM KHAN ,X AMEER KARACHI MOHAMMAD HUSAIN MEHNTImNAIB AMEER PAKISTAN ASADULLAH BHUTTO AND OTHER KISAN BOARD OFFICIEAL<1-2-2016

Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

KISAN BOARD PAKISTAN AND KISAN RAJ TEHREEK REJECT THE PRICE OF OIL.1-2-2016