Tuesday, 24 December 2013

GOVERNMINT SHOULD TELL DETAIL ABOUT KISHAN GANGA DAM DECICION OF INDIA .KBP 23-12-2013

GOVERNMINT SHOULD TELL DETAIL ABOUT KISHAN GANGA DAM DECICION  OF INDIA .KBP  23-12-2013
http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2013-12-24/page-7/detail-17

کشن گنگا ڈیم: حکومت ثالثی عدالت کے فیصلے پر قوم کو اعتماد میں لے: سردار ظفر

24 دسمبر 2013 0
لاہور (خصوصی نامہ نگار) مرکزی صدر کسان بورڈ سردار ظفر حسین خان نے عالمی ثالثی عدالت کے کشن گنگا ڈیم کے حوالے سے پاکستان کے حق کو تسلیم کیے جانے پر حکومت پاکستان کی جانب سے اختیار کیے جانے والے موقف پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مکمل حقائق سے قوم کو آگاہی فراہم کرے۔ اگر کشن گنگا کی تعمیر انڈس واٹر ٹریٹی میں دئیے گئے اصولوں کے خلاف تھی تو بھارت نے جہلم، چناب اور سندھ پر مزید جو غیر قانونی اور دئیے گئے پیرامیٹر سے ہٹ کر ڈیم تعمیر کیے ہیں ان کی کیا حیثیت ہو گی، ان سے پہنچنے والے نقصانات کا کون ذمہ دار ہے۔ ہماری نالائقی اور کسی بھی کام کو بروقت نہ کرنے کی پختہ عادت نے ملکی مفادات کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ بھارتی آبی جارحیت سے ہمارے دریا نہروں اور نہریں ندی نالوں میں تبدیل ہو چکے ہیں۔ انھوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارتی آبی جارحیت کے حوالے سے تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ ایک مشاورتی اجلاس کا انعقاد کرے۔

Daily Express News Story.... NATION SHOULD TELL ABOUT NATION SHOULD TELL ABOUT KISHAN GANGA DAM OF INDIA,KISAN BORD PAKISTAN 24-12-2013

 NATION SHOULD TELL ABOUT KISHAN GANGA DAM OF INDIA,KISAN BORD PAKISTAN 24-12-2013
 http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102051305&Issue=NP_LHE&Date=20131224
Daily Express News Story

Monday, 23 December 2013

بھائی پھیرو:محکمہ صحت کے سینکڑوں ملازم ہیلتھ رسک الاؤنس نہ ملنے سے فاقوں کا شکار

بھائی پھیرو:محکمہ صحت کے سینکڑوں ملازم ہیلتھ رسک الاؤنس نہ ملنے سے فاقوں کا شکار

بھائ THE SERVANTS OF HEATH DEPARTMINT ARE NOT GIVEN RISK ALLOUNCE IN DISTT KASUR.23-12-2013ی پھیرو:محکمہ صحت کے سینکڑوں ملازم ہیلتھ رسک الاؤنس نہ ملنے سے فاقوں کا شکار

KISAN BORD DEMANDS APC ON KISHAN GANGA DAM DICISION.23-12-2013کیا بھارت عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کااحترام کرے گا؟ کسان بورڈ پاکستان

Saturday, 21 December 2013

NAZEER AHMAD JANJOAA SECRETARY GENREL JAMAT ISLAMI PUNJAB PRESS COFERENCE IN BHAI PHERO PHOOL NAGAR.20-12-2013

 NAZEER AHMAD JANJOAA SECRETARY GENREL JAMAT ISLAMI PUNJAB PRESS COFERENCE IN BHAI PHERO PHOOL NAGAR.20-12-2013
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1777:2013-12-21-06-16-57&catid=4:2013-04-24-07-39-18&Itemid=9

بلدیاتی انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کرائے جائیں،عبدالقادر ملاکی شہادت پرحکومت کا بزدلانہ رویہ پاکستان کے”محسنوں“کے ساتھ غداری ہے، نزیر احمد جنجوعہ پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
ہفتہ, 21 دسمبر 2013 06:10
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)بلدیاتی انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کرائے جائیں ۔انتظامیہ کی نگرانی میں کروائے گئے انتخابات دھاندلی کا شہکار ہونگے ،بنگلہ دیش میںعبدالقادر
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)بلدیاتی انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کرائے جائیں ۔انتظامیہ کی نگرانی میں کروائے گئے انتخابات دھاندلی کا شہکار ہونگے ،بنگلہ دیش میںعبدالقادر ملاکی شہادت پرحکومت کا بزدلانہ رویہ پاکستان کے”محسنوں“کے ساتھ غداری ہے۔ نوجوانوںنے ”ن“لیگ کو بغیر کسی ”ضمانت “کے ووٹ دیئے آج حکومت یوتھ لون پرو گرام میں کسی سرکاری آفیسر کی ضمانت کیساتھ سخت شرائط اور سودی قرضے دے رہی ہے ۔واپڈا کے بھاری بلوں نے عوام اور کسانوں کا کچومر نکال دیا ہے ۔ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی پنجاب کے جنرل سیکرٹری نزیر احمد جنجوعہ نے امیر ضلع قصور عثمان غنی کے ہمراہ گزشتہ روز یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے کیا ۔اس سے قبل انہوں نے کنگن پور حلقہ پی پی 180اکے امیدوار کرنل (ر) نزیر احمد ڈوگر کی والدہ اور حافذ نزیر احمد کے بھائی کی وفات پر سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا۔صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے نھوں نے کہا کہ 1971میں پاکستان کی حمایت کرنے والوں پر بنگلہ دیشی حکومت کی سیاسی انتقامی کاروائیوں کے خلاف حکومت پاکستان کا کردار منافقانہ،افسوس ناک اور قابل مذمت ہے۔پاکستانی وزارت خارجہ نے بنگلہ دیش میں ہونے والے ظلم و ستم کو اس کا اندرونی معاملہ قرار دے کر پاکستان کے”محسنوں“کے ساتھ غداری کی ہے۔انہوں نے کہاکہ ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ حکومت پاکستان عالمی سطح پر اس مسئلہ کو پوری شدت سے اٹھاتی اور بنگلہ دیش حکومت پر دباﺅبڑھایا جاتا کہ وہ سیاسی انتقامی کاروائیوں کا سلسلہ بند کرے۔لیکن افسوس صد افسوس یہ کہ ہماری حکومت نے پاکستان سے وفاداری کرنے والوں کے ساتھ بے وفائی کی ہے۔حکمرانوں کے اس طرز عمل پر پوری قوم کاسر شرم سے جھک گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ مولانا عبدالقادر ملاّ”شہید پاکستان“ہیںاورانہوں نے پاکستان کے لئے اپنی جان قربان کی ہے۔انھوں نے کہا کہ یوتھ لون پرو گرام کے سودی قرضوں اور سخت شرائط سے نوجوانوں میں شدید مایوسی پھیلی ہے ۔حکومت اگر نوجوانوں سے مخلص ہے تو آسان شرائط پر بلاسود قرض فراہم کیا جائے سودی نظام معیشت نے پہلے ہے پاکستان کی بنیادوں کو کھوکھلا کرچکی ہے ۔ ۔ا نھوں نے پریس کانفرنس میں پوچھے گئے مختلف سوالوں کے جواب میں کہا کہ حکو مت نے لوڈ شیڈنگ ،مہنگائی گیس ،بجلی پیٹرلیم مصنو عات دیگر ضروریات زندگی کی اشیاءکی قیمتوں کو کم کرنے کی بجائے مذید اضافہ کرکے عوام کا کچومر نکال دیا ہے۔سند ھ میں گذشتہ سال کی نسبت گنے کے نرخ بڑھے ہیں جبکہ پنجاب میں کسانوں کے زرعی اخراجات کی کہیں زیادہ اور نرخ کم ہیں اوپر سے ایم این اے و وزیر مشیروں شوگر ملز مالکان پرمٹ ناجائز کٹوتی و دیگر ہتھکنڈوں سے کسانوں کا استحصال کررہے ہیں انھوں نے کہا کہ جماعت اسلامی بلدیاتی انتخابات میں بھرپور شرکت کرے گی ۔پریس کانفرنس میں ضلعی امیر قصورجماعت اسلامی عثمان غنی ،نائب امیر سردار نور احمد ڈوگر،میڈیا سیکرٹری حاجی محمد رمضان ،سابق امیر حافظ نزیر احمد اور مقامی پریس کلب کے صحافیوں کی بڑی تعدادموجود تھی

Friday, 20 December 2013

SECRETARY GENRAL JAMAAT ISLAMI NAZEER JANJOAA PRESS CONFERENCE IN BHAI PHERO WITHYSMAN GHANI .20-12-2013بھائی پھیرو:بلدیاتی انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کرائے جائیں، نزیر جنجوعہ

JOYA BROTHERS HOTEL IN PHOOL NAGAR BHAI PHERO>20-12-2013بھائی پھیرو:عوام کو ملاوٹ سے پاک اورمناسب منافع پرچیزیں مہیا کرکے اپنے رب اوررسول کوراضی کریں،بابا بگےشاہ

CANDIDATES OF LOCAL BODIES ELECTION IN PHOOL NAGAR ARE NOT GIVEN FORMS BY THE RO.ELECTION CMISION PAKISTAN SHOULD TAKE ACTION . .JAMAAT ISLAMI.20-12-2013الیکشن کمیشن کے احکامات کے باوجود میونسپل کمیٹی پھولنگر کے ریٹرننگ آفیشر کاکا غذات نامزدگی دینے سے انکار

 CANDIDATES OF LOCAL BODIES ELECTION IN PHOOL NAGAR ARE NOT GIVEN FORMS BY THE RO.ELECTION CMISION PAKISTAN SHOULD TAKE ACTION . .JAMAAT ISLAMI.20-12-2013

 http://www.paknewslive.com/news-3759
الیکشن کمیشن کے احکامات کے باوجود میونسپل کمیٹی پھولنگر کے ریٹرننگ آفیشر کاکا غذات نامزدگی دینے سے انکار

Tuesday, 17 December 2013

JAMAT ISLAMI KASUR AGETATION ON MULLA ABDUL QADAR ASSESSENATION IN BANGLA DAISH.16-12-2013

JAMAT ISLAMI KASUR AGETATION ON MULLA ABDUL QADAR ASSESSENATION IN BANGLA DAISH.16-12-2013

 http://www.kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1715:2013-12-17-13-35-53&catid=4:2013-04-24-07-39-18&Itemid=9

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنماءملا عبدالقادر کو دی جانے والی پھانسی کے خلاف قصور میں ان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
منگل, 17 دسمبر 2013 13:35
قصور(ایم ڈی آزادسے) بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنماءملا عبدالقادر کو دی جانے والی پھانسی کے خلاف قصور میں ان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی اس قصور(ایم ڈی آزادسے) بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنماءملا عبدالقادر کو دی جانے والی پھانسی کے خلاف قصور میں ان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی اس موقع پر محمد عثمان غنی،مقبول احمد رضی،ڈاکٹر محمداقبال ،حاجی محمد رمضان ،سردار نور احمد ڈوگر غلام مصطفی مغل،چوہدری محمد فاروق اور دیگر رہنماءبھی موجود تھے غائبانہ نماز جنازہ کے بعد جماعت اسلامی کے کارکنوںنے ایک احتجاجی ریلی نکالی جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے رہنماﺅںنے کہا کہ پاکستان سے محبت کرنے والے ملاعبدالقادر کو شہید کرنے والے عناصر کسی صورت سزا سے نہیں بچ سکیں گے انہوںنے کہا کہ بنگلہ دیشی حکومت نے بھارت اسرائیل اور امریکہ کی ایماءپر عبدالقادر کو پھانسی دی ہے ۔

JAMAT ISLAMI KASUR AGETATION ON MULLA ABDUL QADAR ASSESSENATION IN BANGLA DAISH.16-12-2013

JAMAT ISLAMI KASUR AGETATION ON MULLA ABDUL QADAR ASSESSENATION IN BANGLA DAISH.16-12-2013

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنماءملا عبدالقادر کو دی جانے والی پھانسی کے خلاف قصور میں ان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
منگل, 17 دسمبر 2013 13:35
قصور(ایم ڈی آزادسے) بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنماءملا عبدالقادر کو دی جانے والی پھانسی کے خلاف قصور میں ان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی اس قصور(ایم ڈی آزادسے) بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنماءملا عبدالقادر کو دی جانے والی پھانسی کے خلاف قصور میں ان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی اس موقع پر محمد عثمان غنی،مقبول احمد رضی،ڈاکٹر محمداقبال ،حاجی محمد رمضان ،سردار نور احمد ڈوگر غلام مصطفی مغل،چوہدری محمد فاروق اور دیگر رہنماءبھی موجود تھے غائبانہ نماز جنازہ کے بعد جماعت اسلامی کے کارکنوںنے ایک احتجاجی ریلی نکالی جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے رہنماﺅںنے کہا کہ پاکستان سے محبت کرنے والے ملاعبدالقادر کو شہید کرنے والے عناصر کسی صورت سزا سے نہیں بچ سکیں گے انہوںنے کہا کہ بنگلہ دیشی حکومت نے بھارت اسرائیل اور امریکہ کی ایماءپر عبدالقادر کو پھانسی دی ہے ۔
http://www.kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1715:2013-12-17-13-35-53&catid=4:2013-04-24-07-39-18&Itemid=9

LAHORE POLICE TORTURED THE INNOCENT TRADER OF BHAI PHERO.BHAI PHERO CITY POLICE DOSENOT TAKE ACTION AGAISNST LHR POLICE.16-12-201تھانہ لاہور پولیس کا بھائی پھیروکے تاجر پر پولیس گردی کی انتہا

LAHORE POLICE TORTURED THE INNOCENT TRADER OF BHAI PHERO.BHAI PHERO CITY POLICE DOSENOT TAKE ACTION AGAISNST LHR POLICE.16-12-2013
http://www.paknewslive.com/news-3701
تھانہ لاہور پولیس کا بھائی پھیروکے تاجر پر پولیس گردی کی انتہا

YOUTH OF BHAI PHERO DEMANDS LOAN WITH OUT ITEREST IN PAKISTAN.16-12-2013بھائی پھیرو:نوجوانوں نے روزگار سکیم کے قرضوں کو بلاسود دینے کامطالبہ کردیا

MEAT OF DEAD ANEMALES ARE SOLD IN BHAI PHERO.SHEHBAZ SHAREEF SHOULS TAKE ACTION.17-12-2013بھائی پھیرو:ناقص ،مرداراورپانی ملے گوشت کے بارے وزیر اعلی پنجاب کے بیان کا خیر مقدم

 MEAT OF DEAD ANEMALES ARE SOLD IN BHAI PHERO.SHEHBAZ SHAREEF SHOULS TAKE ACTION.17-12-2013
 http://www.paknewslive.com/news-3708
بھائی پھیرو:ناقص ،مرداراورپانی ملے گوشت کے بارے وزیر اعلی پنجاب کے بیان کا خیر مقدم/

SAQOOT-E-DHACA.NATION SHOULD TEACH LESSON FROM SAQOT DHACA .AMEER JAMAT KASUR CALLED THE NATION ON 16-12-2013بھائی پھیرو:ہمارے سیاستدانوں اورسیکورٹی اداروں نے سقوط ڈھاکہ سےکوئی سبق نہیں سیکھا،عثمان غنی

Saturday, 14 December 2013

PRESS CLUB SARAI MUGHAL TRIBUTE TO MULLA ABDUL QADAR OF BANGLA DAISH.14-12-2013


PRESS CLUB SARAI MUGHAL  TRIBUTE TO MULLA ABDUL QADAR OF BANGLA DAISH.14-12-2013


BHAI PHERO.MAIGA MOR.THREE YOUNG BOYS DIED IN ACCEDENT.13-12-2013بھائی پھیروکے ایک ہی نواحی گاؤں میگہ موڑ کے تین نوجوان وفات پاگئے۔

 BHAI PHERO.MAIGA MOR.THREE YOUNG BOYS DIED IN ACCEDENT.13-12-2013
 http://www.paknewslive.com/news-3670

بھائی پھیروکے ایک ہی نواحی گاؤں میگہ موڑ کے تین نوجوان وفات پاگئے۔

JAMAT ISLAMI KASUR AGETATED ON MULLA ABDULQADER OF BANGLA DAISH ON THE ASSEESENATION.14-12-2013


 JAMAT ISLAMI KASUR AGETATED ON MULLA ABDULQADER OF BANGLA DAISH ON THE ASSEESENATION.14-12-2013
http://www.nawaiwaqt.com.pk/national/14-Dec-2013/265415


ڈھاکہ (نوائے وقت نیوز/ اے ایف پی + ایجنسیاں) بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنما عبدالقادر ملا کو پھانسی دئیے جانے کے بعد انتہائی سخت سکیورٹی میں رات گئے سپرد خاک کر دیا گیا۔  بنگلہ دیش بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے جن میں مرنے والوں کی تعداد  5ہو  گئی، بیسیوں زخمی ہو گئے، درجنوں گاڑیاں نذر آتش کر دی گئیں۔ پاکستان کیلئے پھانسی چڑھنے والے   جماعت اسلامی کے رہنما عبدالقادر ملا کو عوامی ردعمل سے بچنے کے لیے نماز تہجد کے وقت سخت حفاظتی پہرے میں سپرد خاک کردیا گیا۔ پھانسی کے بعد سخت حفاظتی انتظامات میں عبدالقادر ملا کی میت لکڑی کے تابوت میں رکھ کر انکے آبائی گائوں میں بھائی کے حوالے کی گئی،گائوں والوں کو انکی تدفین کی خبر دن چڑھنے پر ملی،  رشتہ داروں کی اکثریت نماز جنازہ سے  محروم رہ گئی۔ جمعرات کی شب دس بجکر ایک منٹ پر پھانسی دئیے جانے کے بعد سخت حفاظتی انتظامات میں عبدالقادر ملا کی میت لکڑی کے تابوت میں رکھ کر ضلع فرید پور میں ان کے گائوں لے جائی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کی حمایت میں پھانسی پانے والے اس رہنما کی میت سوا تین بجے ان کے بھائی معین الدین ملا کے حوالے کی گئی، تاہم پولیس اور انتظامی حکام نے انہیں فوری تدفین کا حکم دیا جس کے ٹھیک ایک گھنٹے کے بعد سوا چار بجے عبدالقادر ملا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی اور نماز فجر سے پہلے ہی انکی تدفین بھی کر دی گئی۔ مرحوم کی نماز جنازہ تیپا کھولہ کی جامع مسجد کے امام سے پڑھوائی گئی،  جماعت کے قائدین، قریبی رشتہ داروں سمیت کار کنوں اور گائوں کے لوگوں کی بڑی تعداد بھی نماز جنازہ میں شرکت سے محروم رہ گئی۔ سکیورٹی حکام کے مطابق امن و امان برقرار رکھنے کیلیے راتوں رات تدفین ضروری تھی، ورنہ حالات قابو سے باہر ہو سکتے تھے۔ اے ایف پی کے مطابق ہنگاموں میں مرنیوالے 2 افراد کا تعلق عوامی لیگ سے ہے جنہیں مشتعل مظاہرین نے کلہاڑیوں کے وار کر کے ہلاک کیا۔ جماعت اسلامی کے کارکنوں نے ریلوے سٹیشنوں پر آگ لگانے والے بموں سے حملے کئے، دکانوں اور درجنوں گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ پولیس افسر کے مطابق مظاہرین نے ساحلی گائوں میں واقع جنگی جرائم ٹریبونل کے ایک جج کے مکان کو بھی آگ لگانے کی کوشش کی جو پولیس نے ناکام بنا دی۔ ادھر مختلف شہروں میں پولیس، سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے دوران فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق اور بیسیوں زخمی ہو گئے۔ مظاہرین نے کئی گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا، صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے اضافی فورسز تعینات کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی جانب سے آنسو گیس کا بے دریغ استعمال کیا گیا۔ مظاہرین نے درجنوں گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا۔ واقعات کے بعد حالات کشیدہ ہونے پر مزید نفری طلب کر لی گئی۔ ترجمان  دفتر خارجہ  نے کہا ہے کہ   بنگلہ دیش میں ہونے والی سیاسی تبدیلیوں  کو دیکھ رہے ہیں بنگلہ دیش  پاکستان  کا دوست ملک ہے۔ امید کرتے ہیں بنگلہ دیش  پرامن  ملک بن جائے گا۔  سارک کے رکن ملک   کے طور پر بنگلہ  دیش کا جائزہ لے رہے ہیں عبدالقادر  ملا کی پھانسی  پر عالمی برادری  کے تحفظات بھی دیکھ رہے ہیں  خواہش ہے کہ بنگلہ دیش میں مفاہمتی ماحول  پروان چڑھے۔
لاہور +  فیصل آباد +  شیخوپورہ + قصور + گوجرانوالہ (خصوصی نامہ نگار + نامہ نگاروں سے)  بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنما عبدالقادر ملا کی پھانسی کے خلاف  لاہور سمیت  ملک بھر میں یوم احتجاج منایا گیا، کئی مقامات پر غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ نماز جمعہ کے اجتماعات اور احتجاجی مظاہروں میں مقررین نے بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کی حکومت کی شدید الفاظ میں مذمت کی  نام نہاد ٹریبونل کو کنگرو کورٹس کا نام دیتے ہوئے کہاکہ بنگلہ دیش میں انصاف کا قتل کیا گیا۔ ان اوچھے ہتھکنڈوں سے حسینہ واجد اپنے اقتدار کو مزید طول نہیں دے سکے گی۔  منصورہ کے سامنے عبدالقادر ملا کی غائبانہ نمازجنازہ ادا کی گئی۔ امیر جماعت اسلامی  سید منور حسن نے نماز جنازہ پڑھائی بعد ازاں  بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے سید منور حسن نے کہاکہ ہم تین سال سے مقتدر حلقوں اور حکومت سے مطالبہ کررہے ہیں کہ بنگلہ دیش حکومت کو بھٹو اور مجیب الرحمن کے درمیان طے پانے والے معاہدے کی پابندی پر مجبور کریں  اگر حسینہ واجد حکومت اس معاہدے کو تسلیم نہیں کرتیں جس کے تحت پاکستان نے بنگلہ دیش کو تسلیم کیا تو حکومت عالمی ادارہ انصاف سے رجوع کرے لیکن گزشتہ اور موجودہ حکومت نے انتہائی سرد مہری اور بے حسی کا مظاہرہ کیا جن لوگوں نے پاکستان کو ٹوٹنے سے بچانے کے لیے نہ صرف پاکستانی فوج کے شانہ بشانہ لڑتے ہوئے71ء میں ہزاروں جانوں کا نذرانہ پیش کیا بلکہ گزشتہ 42 سال سے پاکستان سے وفا اور بھارتی بالادستی کے خلاف جدوجہد کرنے کے جرم میں قربانیاں  دے رہے ہیں ہماری حکومت کی طرف سے انتہائی شرمناک انداز میں اعلان کیا گیا کہ ’’یہ بنگلہ دیش کا اندرونی معاملہ ہے ہم اس میں مداخلت نہیں کریں گے ‘‘ بنگلہ دیشی حکومت پاکستانی فوج کے خلاف الزامات کی بوچھاڑ کر رہی ہے ۔ حکومت پاکستان اس کے خلاف بھی کوئی آواز اٹھانے کو تیار نہیں ۔ احتجاجی مظاہرے سے امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر، عبدالغفار عزیز، ذکر اللہ مجاہد نے بھی خطاب کیا، اس موقع پر جماعت اسلامی کے رہنما حافظ محمد ادریس، سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پنجاب نذیر احمد جنجوعہ و دیگر رہنما بھی موجود تھے ۔ سید منورحسن نے عبدالقادر ملا کی شہادت کی قبولیت کی دعا کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ اور جماعت اسلامی کی قیادت اور کارکنوں سے اظہار تعزیت  کیا اور  کہاکہ تین سال سے بنگلہ دیش میں ظلم و جبر کا راج ہے ۔ انصاف کا قتل عام کیاجا رہا ہے اور پاکستان سے وفا کرنے والوں کو بدترین سزائیں دی جارہی ہیں لیکن حکومت پاکستان ٹس سے مس نہیں ہوئی۔ اس وقت بھی پاکستانی فوج سے ریٹائر ہونے والے ہزاروں فوجی موجود ہیں جن کی جانیں بچانے اور مدد کرنے کے الزام میں بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے رہنمائوں کو تختہ دار پر لٹکایا جارہا ہے۔ ریٹائرڈ فوجی افسروں کو حکومت سے مطالبہ کرنا چاہیے تھاکہ پاکستان کے دوستوں کو بچانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے لیکن کسی طرف سے ان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار نہیں کیا گیا۔ پاکستانی حکومت اب تک ٹک ٹک دیدم دم نہ کشیدم کی تصویر بنی ہوئی ہے ۔ 91 سالہ پروفیسر غلام اعظم، مولانا مطیع الرحمن نظامی اور مولانا سعیدی سمیت ہزاروں رہنما اور کارکن جیلوں میں بند ہیں ۔ ہزاروں زخمی ہسپتالوں میں پڑے ہیں اور سینکڑوں کارکنوں کو گولیوں کا نشانہ بنادیا گیا۔ ہم شہدا کے حوالے سے نوازشریف سے کوئی درخواست نہیں کرتے لیکن انہوں نے ملکی معاملات سے بھی لاتعلقی کا رویہ اختیار کر رکھا ہے۔ لوگوں کو چولہے ٹھنڈے ہوگئے ہیں ۔قرضہ سکیم کے ذریعے نوجوانوں کو قرضوں کے جال اور سود میں پھنسا کر ان کا مستقبل تاریک کیا جارہاہے۔ نوازشریف میرٹ کا دعویٰ کرتے ہیں تو انہیں عوام کو بتانا ہوگاکہ انہوں نے کس میرٹ کے تحت اپنی بیٹی کو اس سکیم کا انچارج بنایا ہے۔  مجبور اور حکمرانوں کے مظالم سے  تنگ عوام انصاف چاہتے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر نے کہاکہ عبدالقادر ملا کی پھانسی سے امریکی پالیسی ساز ہندو اور یہودی خوش ہیں کہ انہوں نے کامیاب کاروائی کر کے ایک مسلم رہنما کو شہید کر دیا ہے مگر انہیں یا رکھنا چاہیے کہ شہادتیں ہمارے حوصلے بڑھاتی ہیں۔  ڈائریکٹر امور خارجہ جماعت اسلامی عبدالغفار عزیز نے  کہاکہ ترکی کے وزیراعظم طیب اردگان نے عبدالقادر ملا کی پھانسی سے چند گھنٹے قبل بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کو فون کر کے پھانسی پر عالم اسلام کے غم و غصے سے آگاہ کیا اور کہاکہ دنیا بھر کے مسلمانوںکی طرف سے اس پھانسی پر سخت ردعمل سامنے آئے گا لیکن بھارتی کٹھ پتلی حسینہ واجد نے ان کی اپیل کو مسترد کردیا۔  پھانسی روکوانے کے لیے اگر ترکی کے وزیراعظم فون کر سکتے ہیں تو  وزیراعظم نوازشریف نے کیوں فون نہیں کیا۔ جماعت اسلامی کے زیراہتمام لاہور، کراچی، پشاور، اسلام آباد، کوئٹہ، ملتان، فیصل آباد، دیگر اضلاع و شہروں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے اور ملا عبدالقادر کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ جماعت
اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے اپنے  خطاب میں کہا  کہ بنگلہ دیش میں پاکستان کا ساتھ دینے پر مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین کی سزائوں پر پاکستانی حکمرانوں کی خاموشی شرمناک ہے۔ حکمران اسے بنگلہ دیش کا اندرونی معاملہ کہہ کر اپنے فرض سے جان نہیں چھڑا سکتے۔ جماعۃ الدعوۃ پاکستان نے  عبدالقادر ملا کی پھانسی کے خلاف 16دسمبر کو ملک بھر میں یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور سمیت پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے ہوں گے اور غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔ گذشتہ روز بھی جماعۃالدعوۃ کی طرف سے لاہور، اسلام آباد، کراچی، حیدرآباد، پشاور، فیصل آباد، ملتان، کوئٹہ اور دیگر شہروں وعلاقوں میں  عبدالقادر ملا کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔  اسلام آباد میں جماعۃالدعوۃ سیاسی امور کے سربراہ حافظ عبدالرحمن مکی، خانپور میں  حرمت رسولؐ کے کنوینر مولانا امیر حمزہ اور حیدرآباد میں مولانا فیصل ندیم نے غائبانہ نماز جنازہ پڑھائی۔ 16دسمبر کو بڑا  اجتماع ناصر باغ لاہور میں ہو گا جہاں امیر جماعۃ الدعوۃ حافظ محمد سعید سمیت مختلف مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین خطاب کریں گے اور  عبدالقادر ملا کی ملک بھر میں غائبانہ نماز جنازہ بھی ادا کی جائے گی۔ امیر جماعۃ الدعوۃ پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ عبدالقادر ملا کو بنگلہ دیش پر بھارتی فوجی قبضہ تسلیم نہ کرنے کے جرم میں پھانسی دی گئی۔ پاکستانی وزارت خارجہ کی طرف سے عبدالقادر ملا کی پھانسی کو بنگلہ دیش کا اندرونی معاملہ قرار دینا سخت تکلیف دہ ہے۔ مشرقی پاکستان کی علیحدگی میں سب سے بڑا کردار بھارت کا تھا آج بھی پاکستان سے محبت رکھنے والوں کو بھارتی اشاروں پر پھانسیوں کی سزائیں سنائی جارہی ہیں۔ اندراگاندھی نے نظریہ پاکستان کو خلیج بنگال میں ڈبونے کا اعلان کیا افسوس ہمارے سیاستدان اپنی تاریخ بھول چکے اور لاکھوں مسلمانوں کے قاتل بھارت سے دوستی کیلئے بے چین نظر آتے ہیں۔  1971ء کی طرح آج ایک بار پھر بنگلہ دیش میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کی تاریں بھارت سے ہلائی جارہی ہیں۔ عبدالقادر ملاکو پھانسی اور مولانا غلام اعظم سمیت پاکستان سے محبت رکھنے والے دوسرے بنگلہ دیشی لیڈر جنہیں پھانسی کی سزائیں سنائی جاچکی ہیں اور وہ کال کوٹھڑیوں میں بند ہیں‘ نے قومیت اور وطنیت کیلئے قربانیاں پیش نہیں کی تھیں بلکہ ان کا جرم صرف یہ تھا کہ وہ لاالہ الااللہ کا نعرہ بلند کرتے ہوئے بھارتی فوج کے سامنے ڈٹ گئے اور واضح طور پر کہا تھا کہ ہمیں بھارتی فوج کا پاکستانی سرزمین پر وجود برداشت نہیں ہے۔ افسوس اس امر کا ہے کہ ہمارے حکمرانوں نے پاکستان کے ان محسنوں کی قدر نہیں کی۔ لاہور سے  سٹاف رپورٹر کے مطابق اسلامی  جمعیت  طلبہ پنجاب  یونیورسٹی کے زیر اہتمام  بنگلہ دیش  جماعت اسلامی کے رہنما عبدالقادر ملا  کی پھانسی  کے خلاف جامع مسجد  کے باہر احتجاجی  مظاہرہ کیا گیا جس  میں طلبہ کی کثیر تعداد  نے شرکت کی  مظاہرے  کی قیادت  ناظم اسلامی جمعیت طلبہ  علاقہ  نیو کیمپس بہرام سعید نے کی۔ فیصل آباد  سے نمائندہ خصوصی کے  مطابق  جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنما ملا عبدالقادر کو پھانسی دینے پر ملک بھر کی طرح  فیصل آباد میں بھی جماعت اسلامی ،شباب ملی اور اسلامی جمعیت طلباء کے کارکنوں نے شہر کی مرکزی مساجد کے باہر پر امن احتجاجی مظاہرے کئے  المرکز الاسلامی چنیوٹ بازار میں نماز جمعہ کے بعد غائبانہ نماز جنازہ بھی ادا کی گئی۔ پاکپتن سے نامہ نگار کے مطابق جماعت اسلامی پاکپتن کے رہنما رانا عبدالرئوف  نے کہا ہے کہ عبدالقادر ملا  کو پاکستان سے محبت کی سزا  میں  پھانسی دی گئی۔  عبدالقادر ملا  کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے جماعت اسلامی کے کارکنوں نے عبدالقادر ملا  پھانسی کے خلاف  احتجاجی مظاہرہ کیا  اور  بنگلہ دیشی حکومت  کے اقدامات  کی شدید مذمت  کی  گئی۔  بہاولپور سے نامہ نگار کے مطابق مقررین  نے کہا کہ نظریہ پاکستان  پر کٹ مرنے  کیلئے جماعت اسلامی تیار ہے۔ عبدالقادر  ملا کا جرم صرف پاکستان سے محبت   تھا جماعت اسلامی  کا نہیں بلکہ پاکستان کا مسئلہ ہے۔ حافظ آباد سے نمائندہ نوائے وقت  کے مطابق جماعت اسلامی حافظ آباد کے عہدیداروں اور کارکنوں نے ضلعی دفتر سے احتجاجی ریلی نکالی اور پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا۔ ریلی کی قیادت جماعت اسلامی کے ضلعی سیکرٹری جنرل امان اللہ چٹھہ نے کی جبکہ میاں محمد یوسف تہامی، ڈاکٹر حبیب اللہ چیمہ سمیت سینئر راہنمائوں اور کارکنوں نے شرکت کی۔  قبل ازیں جامع مسجد الفتح میں نماز جمعہ کے بعد عبد القادر مُلاّ کی غائبانہ نماز جنازہ  ادا کی گئی۔ اوکاڑہ  سے نامہ نگار  کے مطابق جماعت اسلامی  اوکاڑہ  نے عبدالقادر ملا  کی پھانسی  پر  شدید احتجاج کیا۔ جھنگ  سے نامہ نگار کے مطابق  مقررین نے کہا کہ عبدالقادر مُلاکو پاکستان اور اسلام سے محبت کی پاداش میں طاغوتی طاقتوں کے ایجنڈے پر پھانسی دی گئی جو سراسر ظلم وحشت اور بربریت کی انتہائی بدترین مثال ہے۔ قصور  سے نامہ نگار کے مطابق جماعت اسلامی کے رہنماء  عبدالقادر ملا کو گزشتہ شب پھانسی کی سزا دینے کے ظالمانہ اقدام کے خلاف جماعت اسلامی ضلع قصور کی طرف سے بعد از نماز جمعۃ المبارک بلدیہ چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا امیر جماعت اسلامی ضلع قصور محمد عثمان غنی ،جنرل سکریٹری مقبول احمد رضی ،ڈاکٹر محمد اقبال ،کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی رہنماء حاجی محمد رمضان ،سرداار نور احمد ڈوگر ایڈووکیٹ ،غلام مصطفیٰ مغل اور شباب ملی ضلع قصور کے صدر چوہدری محمد فاروق ایڈووکیٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح سقوط ڈھاکہ کے تین کردار اپنے عبرتناک انجام سے دو چار ہوئے تھے 1971کی پاک بھارت جنگ کے دوران پاکستان کو دو ٹکرے کرنے والے عناصر کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بننے والے جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنماء ملاء عبدالقادر کو پھانسی کی سزا دینے والی حسینہ واجد اور پھانسی کی سزا سنانے والے عناصر اس سے بھی زیادہ عبرتناک انجام سے دو چار ہونگے۔ گوجرانوائہ سے نمائندہ خصوصی  کے مطابق مقررین نے کہا ہے کہ عبدالقادر ملا نے اسلام اور پاکستان پر اپنی جان نچھاور کر دی اللہ تعالیٰ ان کی قربانی اور شہادت قبول فرمائے‘ بنگلہ دیش کی بھارت نواز حکومت نے پاکستان دشمنی اور بغض کا ثبوت دیا ہے اور جنگی جرائم کے نام نہاد ٹریبونل جس کی کوئی قانونی اور آئینی حیثیت نہیں اس کی آڑ میں جماعت اسلامی کے رہنمائوں اور کارکنوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی گوجرانوالہ کے راہنمائوں نے عبدالقادر ملا کی پھانسی کے خلاف  احتجاجی مظاہرہ  سے  خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Wednesday, 11 December 2013

JAMAAT.ORG.KISAN BORD PAKISTAN PROTEST NEAR LAHORE PRESS CLUB ON 10-11-2013


JAMAAT.ORG.KISAN BORD PAKISTAN PROTEST NEAR LAHORE PRESS CLUB ON 10-11-2013


http://jamaat.org/ur/news_detail.php?article_id=3911

کسان دشمن پالیسیوں کے خلاف بھوک ہڑتالی کیمپ لگائیں گے


لاہور10دسمبر2013ء: کسان بورڈ وسطی پنجاب کے کاشت کاروں نے آج مورخہ 10دسمبر کو حکومت کی کسان دشمن پالیسیوں کے خلاف لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا اور اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی کی، احتجاجی دھرنے کی قیادت مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین خان صاحب نے کی۔ دھرنے میں صوبائی صدر کسان بورڈ وسطی پنجاب چوہدری نور الہٰی تتلہ، جناب سرفراز احمد خان مرکزی نائب صدر، جناب ملک محمد رمضان روہاڑی مرکزی سیکرٹری جنرل، جناب حاجی محمد رمضان مرکزی سیکرٹری اطلاعات، چوہدری اختر فاروق میو مرکزی ڈپٹی سیکرٹری، جناب سردار محمداشفاق ڈوگرصوبائی سیکرٹری وسطی پنجاب، جناب میاں رشید احمد منہالہ ضلعی صدر لاہور، جناب رانا خالد مسعود ضلعی صدر قصور، جناب غلام رسول بھٹی ضلعی صدر شیخوپورہ، جناب میاں زاہد ندیم ضلعی صدر ننکانہ، جناب چوہدری امان اللہ چٹھہ ضلعی صدر حافظ آباد، جناب صوفی محمد اکبر ضلعی صدر گوجرانوالہ، جناب غضنفر علی مرزا ضلعی صدر نارووال، جناب عنصر محمود باجوہ ضلعی صدر سیالکوٹ، جناب خورشید احمد منہاس ضلعی صدر گجرات، جناب چوہدری محمد اشرف بوسال ضلعی صدر منڈی بہاﺅالدین، جناب صوفی محمد ریاض وڑائچ چیئرمین منڈی بہاﺅالدین نے سینکڑوں کارکنوں کے ساتھ دھرنے میں شرکت کی اور پریس کلب تا ڈیوس روڈ تک پیدل مارچ کیا۔ مقررین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ
1۔ گنے کی موجودہ مقرر کردہ قیمت 170روپے نامنظور، اس قیمت فروخت میں لاگت اخراجات بھی پورے نہیں ہوتے۔ گنے کی کم از کم قیمت 230روپے فی من مقرر کی جائے۔
2۔ سی پی آر کو چیک کا درجہ دیا جائے۔ نادہندہ شوگر ملوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔
3۔ گندم کی امدادی قیمت کا فوری اعلان کیا جائے۔ گزشتہ سال سے اب تک زرعی مداخل کی قیمتوں میں ہونے والے ہوشربا اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے نئی قیمت کا تعین کیا جائے۔
4۔ زرعی مداخل پر جی ایس ٹی ختم کیا جائے۔
5۔ زرعی ٹیوب ویلز پر اعلان کردہ ٹیرف کے مطابق بجلی کے بل ارسال کےے جائیں۔ خاموشی سے کےے گئے 2روپے 30پیسے کے اضافے کو فوری واپس لیا جائے۔
6۔ تاجر برادری کی طرح حکومت زرعی شعبے کے لےے بھی خصوصی مراعات کا اعلان کرے۔ صنعت و زراعت لازم و ملزوم ہیں ان کی ترقی ہی سے حقیقی انقلاب آئے گا۔
7۔ زرعی مشاورتی کونسل کا قیام خوش آئند ہے اس میں کاشت کاروں کی ملک گیر نمائندہ تنظیموں کو نمائندگی دی جائے۔
8۔ وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ ہر روز ملک کی تقدیر بدلنے کی بات کرتے ہیں اگر حکومت کسانوں کو بہتر سہولیات فراہم کرے اور ان کے مسائل کا حل نکالا جائے تو کسان زرعی شعبے میں انقلاب برپا کر دیں گے اور یہی زرعی انقلاب پاکستان کی تقدیر بدل دے گا۔ زراعت کا شعبہ حکومت کی خصوصی توجہ کا مستحق ہے۔
مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان نے اپنے صدارتی خطاب میں حکومت کو متنبہ کیا کہ اگر انھوں نے کاشت کاروں کے جائز حقوق تسلیم نہ کےے اور اپنی کسان دشمن پالیسیاں تبدیل نہ کیں تو پاکستان بھر کے کاشت کار راست اقدام اٹھانے پر مجبور ہو جائیں گے اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کرتے ہوئے اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ اگر حکومت کی طرف سے کوئی مثبت پیش قدمی نہ ہوئی تو صوبائی اسمبلی چاروں صوبائی اسمبلیوں کے سامنے اور قومی اسمبلی کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا اور مطالبات کی منظوری تک اسمبلیوں کے سامنے دھرنے دےے جائیں گے

KHABRAIN.DT,11-12-2013.KISAN BORD PROTEST ON 10-12-2013

KHABRAIN.DT,11-12-2013.KISAN BORD PROTEST ON 10-12-2013

NAWAIWAQT.DT11-12-2013.KISAN BORD PAKISTAN PROTEST NEAR LAHORE PRESS CLUB ON 10-12-2013




لاہور پریس کلب کے سامنے کاشتکاروں کا احتجاجی مظاہرہ

11 دسمبر 2013 0
لاہور (نیوزرپورٹر) کسان بورڈ وسطی پنجاب کے کاشت کاروں نیحکومت کی کسان دشمن پالیسیوں کے خلاف لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا اور  مطالبات کے حق میں نعرے بازی کی، دھرنے کی قیادت مرکزی صدر کسان بورڈ  سردار ظفر حسین خان نے کی۔  مقررین نے کہا  گنے کی موجودہ مقرر کردہ قیمت 170روپے نامنظور ہے۔ اس قیمت فروخت میں لاگت اخراجات بھی پورے نہیں ہوتے۔ گنے کی کم از کم قیمت 230روپے  من مقرر کی جائے۔ سی پی آر کو چیک کا درجہ دیا جائے۔ نادہندہ شوگر ملوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔  گندم کی امدادی قیمت کا فوری اعلان کیا جائے۔ زرعی مداخل کی قیمتوں میں ہونے والے ہوشربا اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے نئی قیمت کا تعین کیا جائے۔ زرعی مداخل پر جی ایس ٹی ختم کیا جائے۔ زرعی ٹیوب ویلز پر اعلان کردہ ٹیرف کے مطابق بجلی کے بل ارسال کیے جائیں۔ خاموشی سے کیے گئے 2روپے 30پیسے کے اضافے کو فوری واپس لیا جائے۔  تاجر برادری کی طرح حکومت زرعی شعبے کے لیے بھی خصوصی مراعات کا اعلان کرے۔ صنعت و زراعت لازم و ملزوم ہیں ان کی ترقی ہی سے حقیقی انقلاب آئے گا۔

Jang Multimedia...JANG .KISAN BORD PAKISTAN PROTEST NEAR PRESS CLUB LAHORE ON 10-12-2013

JANG  .KISAN BORD PAKISTAN PROTEST NEAR PRESS CLUB LAHORE ON 10-12-2013
 http://e.jang.com.pk/12-11-2013/lahore/pic.asp?picname=06_19.gif
Jang Multimedia

KISAN BORD PROTEST NEAR LAHORE PRESS CLUB ON 10-12-2013 NAWAIWAQT DT 11-12-2013

KISAN BORD PROTEST NEAR LAHORE PRESS CLUB ON 10-12-2013 NAWAIWAQT DT 11-12-2013
http://www.nawaiwaqt.com.pk/business/11-Dec-2013/264736

لاہور پریس کلب کے سامنے کاشتکاروں کا احتجاجی مظاہرہ

11 دسمبر 2013 0
لاہور (نیوزرپورٹر) کسان بورڈ وسطی پنجاب کے کاشت کاروں نیحکومت کی کسان دشمن پالیسیوں کے خلاف لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا اور  مطالبات کے حق میں نعرے بازی کی، دھرنے کی قیادت مرکزی صدر کسان بورڈ  سردار ظفر حسین خان نے کی۔  مقررین نے کہا  گنے کی موجودہ مقرر کردہ قیمت 170روپے نامنظور ہے۔ اس قیمت فروخت میں لاگت اخراجات بھی پورے نہیں ہوتے۔ گنے کی کم از کم قیمت 230روپے  من مقرر کی جائے۔ سی پی آر کو چیک کا درجہ دیا جائے۔ نادہندہ شوگر ملوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔  گندم کی امدادی قیمت کا فوری اعلان کیا جائے۔ زرعی مداخل کی قیمتوں میں ہونے والے ہوشربا اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے نئی قیمت کا تعین کیا جائے۔ زرعی مداخل پر جی ایس ٹی ختم کیا جائے۔ زرعی ٹیوب ویلز پر اعلان کردہ ٹیرف کے مطابق بجلی کے بل ارسال کیے جائیں۔ خاموشی سے کیے گئے 2روپے 30پیسے کے اضافے کو فوری واپس لیا جائے۔  تاجر برادری کی طرح حکومت زرعی شعبے کے لیے بھی خصوصی مراعات کا اعلان کرے۔ صنعت و زراعت لازم و ملزوم ہیں ان کی ترقی ہی سے حقیقی انقلاب آئے گا۔

KISAN BORD PAKISTAN PROTEST NEAR LAHORE PRESS CLUB ON 10-12-2013



KISAN BORD PAKISTAN PROTEST NEAR LAHORE PRESS CLUB ON 10-12-2013

Monday, 9 December 2013

KISAN BORD PAKISTAN WELL PROTEST NEAR PRESS CLUB LAHORE ON 10-12-2013.ROZNAMA PAKISTAN

KISAN BORD PAKISTAN WELL PROTEST NEAR PRESS CLUB LAHORE ON 10-12-2013.ROZNAMA PAKISTAN


KISAN BORD PUNJAB WILL PROTEST ON 10-12-2013 NEAR PRESS CLUB LAHORE.

KISAN BORD PUNJAB WILL PROTEST ON 10-12-2013 NEAR PRESS CLUB LAHORE.

http://jamaat.org/ur/news_detail.php?article_id=3893

ملوں کی لوٹ مار اور واپڈابلوں کی بھرمار کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا


لاہور8دسمبر2013ء: کسان بورڈ پاکستان کے جنرل سیکرٹری ملک محمد رمضان روہاڑی نے بتایاہے کہ دس دسمبر بروز منگل کوکسان بورڈ وسطی پنجاب کے زیر اہتمام شوگر ملوں کی لوٹ مار،واپڈا بلوں کی بھرمارکے خلاف اورگندم کی قیمت پندرہ سو روپے ،گنے کی قیمت دو سو تیس روپے فی من مقرر نہ کرنے پر کسان بورڈوسطی پنجاب پریس کلب لاہور کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرے گا۔انہوں نے کہا کہ مظاہرہ کی قیادت صدر کسان بورڈ پاکستان صدر سردار ظفر حسین کریںگے جبکہ اس میں صدر وسطی پنجاب نور الہی تتلہ سمیت کسانوں کی بھاری تعداد شرکت کرےں گے۔انہوں نے کہا کہ زرعی مداخل کھاد ، بیج ، ڈیزل اور بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے اجناس کی پیداواری لاگت میں کئی گنا اضافہ ہو چکا ہے اور کاشتکاری گھاٹے کا سودا بن چکا ہے ، ہمارا مطالبہ ہے کہ گندم کی کم از کم قیمت پندرہ سو روپیہ فی من اور گنے کی قیمت دو سو تیس روپے فی من مقرر کی جائے اور بجلی کا مناسب فلیٹ ریٹ مقرر کیا جائے اگر گندم کی قیمت نہ بڑھائی گئی تو کاشتہ رقبے میں کمی واقع ہو کرآٹے کا بحران پیدا ہو گا اور ملک میں قحط سالی کی صورت حال پیدا ہو جائے گی ۔ بجلی کی ہوش ربا قیمتوں نے پوری قوم اور خصوصاً کسانو ںکو کرنٹ لگا دیا ہے ۔ہم نے بار بار گندم اور گنے کی قیمتوں کو بڑھانے کامطالبہ کیا مگر تاجر حکمرانوں نے اپنے چہیتے شوگر مل مالکان اور فلور مل مالکان کو نوازنے کیلیے قیمتوں میں اضافہ کرنے سے انکار کردیااور ہمارے جائز مطالبات کو بھی نہیں مانا ۔شوگرملوں نے ناجائز کٹوتیاں کرکے اور گنے کی ادائیگیاں نہ کرکے کسانوں کو لوٹنے کی انتہا کر رکھی ہے۔واپڈا والے اوور ریڈنگ کرکے اور جی ایس ٹی ڈال کر کسانوں کی چیخیں نکال رہے ہیں۔ان حالات میں کسانوں نے بیس نومببر کو پورے پاکستان میں احتجاج کیا اور اب دس دسمبر کو پریس کلب لاہور کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا۔

Daily Express News Story... KISAN BORD PUNJAB WILL PROTEST BEFORE LAHORE PRESS CLUB LAHORE ON 10-12-2013.

Jang Multimedia..KISAN BORD PUNJAB WILL PROTEST ON 10-12-2013 BEFORE PRESS CLUB LAHORE.9-12-2013

 .KISAN BORD PUNJAB WILL PROTEST ON 10-12-2013 BEFORE PRESS CLUB LAHORE.9-12-2013
 http://e.jang.com.pk/12-09-2013/lahore/pic.asp?picname=05_01.gif
Jang Multimedia

KISAN BORD PUNJAB WILL PROTEST ON 10-12-2013 BEFORE PRESS CLUB LAHORE.HAJI RAMZAN.NAWAIWAQT 9-12-2013

KISAN BORD PUNJAB WILL PROTEST ON 10-12-2013 BEFORE PRESS CLUB LAHORE.HAJI RAMZAN.NAWAIWAQT 9-12-2013
http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2013-12-09/page-7/detail-3

کسان بورڈ کا کل لاہور پریس کلب کے باہر مظاہرے کا اعلان

09 دسمبر 2013 0
لاہور (نیوز رپورٹر)کسان بورڈ کے جنرل سیکرٹری ملک محمد رمضان روہاڑی نے بتایا کہ دس دسمبر بروز منگل کو شوگر ملوں کی لوٹ مار،واپڈا بلوں کی بھرمارکے خلاف اورگندم کی قیمت پندرہ سو روپے ،گنے کی قیمت دو سو تیس روپے  من مقرر نہ کرنے پر کسان بورڈوسطی پنجاب پریس کلب لاہور کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرے گا۔قیادت صدر کسان بورڈ  صدر سردار ظفر حسین کریںگے جبکہ  صدر وسطی پنجاب نور الہی تتلہ سمیت کسانوں کی بھاری تعداد شرکت  کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ گندم کی کم از کم قیمت پندرہ سو  روپے فی من اور گنے کی قیمت دو سو تیس روپے  من مقرر کی جائے۔

Saturday, 7 December 2013

CH BASHEER THE BROTHER OF X AMEER JAMAT ISLAMI HAFAZ NAZEER DIED IN JAMBER.7-12-2013بھائی پھیرو:جماعت اسلامی ضلع قصور کے سابق امیر کے بھائی اورپرائیویٹ سکول کے پرنسپل کی نماز جنازہ ادا

 CH BASHEER THE BROTHER OF X AMEER JAMAT ISLAMI HAFAZ NAZEER DIED IN JAMBER.7-12-2013
 http://www.paknewslive.com/news-3583

بھائی پھیرو:جماعت اسلامی ضلع قصور کے سابق امیر کے بھائی اورپرائیویٹ سکول کے پرنسپل کی نماز جنازہ ادا

Tuesday, 3 December 2013

JUP PRESS CONFERENCE BHAI PHERO 3-12-2013


JUP SHAH AWAIS NOORANI,QARI ZAWAR BAHADAR AND OTHERS PRESS CONFERENCE IN BHAI PHERO PHOOL NAGAR.3-12-2013بھائی پھیرو:جمعیت العمائے پاکستان کے مرکزی سینئرنائب صدر شاہ محمد اویس نورانی اور جنرل سیکرٹری قاری زوار بہادر کی پریس کانفرنس

ISLAMI JAMIAT TALABA BHAIP HERO,PHOOL NAGAR,PATTOKI,KASUR CONDEMNED THE ARREST OF IJT LEADERS OF PUNJAB UNIVERSITY.3-12-2013ھولنگر:اسلامی جمعیت طلبا کے مقامی رہنماؤں کی پنجاب یونیورسٹی میں پولیس گردی ،تشدد اورجھوٹے مقدمات کی شدیدمذمت

Monday, 2 December 2013

KISAN BORD PAKISTAN ANOUNCED THE NAMES OF SAHEEWAL DIVISION.2-12-2013

KISAN BORD PAKISTAN ANOUNCED THE NAMES OF SAHEEWAL DIVISION.2-12-2013
http://jamaat.org/ur/news_detail.php?article_id=3861

چوہدری محفوظ اسلم فیصل آباد ڈویژن،طیب خان ساہیوال ڈویژن کے صدرمقرر


لاہور2نومبر2013ء: کسان بورڈ غربی پنجاب کے صدر جناب ڈاکٹر عبدالجبار چوہدری نے مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین خان سے مشاورت کے بعد جناب چوہدری محفوظ اسلم ڈھلوں ایڈووکیٹ کو ڈویژنل صدر فیصل آباد ڈویژن اور جناب طیب خان بلوچ کو ساہیوال ڈویژن کا صدر مقرر کیا ہے۔ علاوہ ازیں ضلعی صدور کے لیے سید ذوالفقار علی شاہ چنیوٹ، صوفی رشید احمد ٹوبہ ٹیک سنگھ، ملک عمیر فاروق ایڈووکیٹ جھنگ، میاں ریحان الحق ایڈووکیٹ فیصل آباد، شوکت علی ایڈووکیٹ اوکاڑہ، رانا بشیر احمد پاکپتن، چوہدری سعید رندھاوا کو ضلع ساہیوال کا صدر مقرر کیا ہے۔ اس موقع پر صوبائی صدر نے تنظیمی اجلاس کے موقع پر موجود شرکا اور نومنتخب ڈویژنل اور ضلعی صدور سے خطاب کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ تمام عہدے داران کسانوں کے مسائل کے حل کے لےے اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لائیں گے اور کسان بورڈ کا پیغام گاﺅں گاﺅں پہنچانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔ انھوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ تاجر برادری کی طرح کاشت کاروں کے لےے بھی خصوصی پیکج کا اعلان کرے۔ انھوں نے حکومت کی طرف سے زرعی مشاورتی کونسل کے قیام کو خوش آئند قرار دیا اور مطالبہ کیا کہ زرعی مشاورتی کونسل میں کاشت کاروں کے حقیقی نمائندوں کو شامل کیا جائے اور کاشت کاروں کو بیوروکریسی کے ظلم سے نجات دلائی جائے۔ انھوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ اگر حکومت کسانوں کو بہتر سہولیات فراہم کرے اور وہ ان کے مسائل کا حل نکالے تو یہی کسان زراعت کے شعبے میں انقلاب برپا کر دیں گے اور یہی زرعی انقلاب ملک کی تقدیر بدل دے

DACO RAJ IN BHAI PHERO PHOOL NAGAR.2-12-2013بھائی پھیرو: ڈکیتی اور چوری کی پے درپے چاروارداتوں میں شہری کروڑوں روپوں سے محروم

Sunday, 1 December 2013

KISAN BORD PAKISTAN DEMANDS FOR ZARI MUSHAWARTY COMMITY.SARDAR ZAFAR.1-12-2013


KISAN BORD PAKISTAN DEMANDS FOR ZARI MUSHAWARTY COMMITY.SARDAR ZAFAR.1-12-2013


http://jamaat.org/ur/news_detail.php?article_id=3858

حکومت کی طرف سے زرعی مشاورتی کونسل کا قیام خوش آئند ہے


لاہویکم دسمبر2013ء:مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین خان نے وزیر اعظم پاکستان نوازشریف کی جانب سے زرعی مشاورتی کونسل تشکیل دینے کے اعلان کا خیر مقدم کیا۔ کسان بورڈ کے تنظیمی اجلاس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انھوں نے توقع ظاہر کی کہ حکومت اس مشاورتی کونسل میں کسانوں کے حقیقی نمائندے شامل کرے جو کسانوں کے مسائل کے حوالے سے بہتر تجاویز دے سکیں اور پالیسی سازی میں اہم کردار ادا کر سکیں۔ انھوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ زراعت کے شعبے پر خصوصی توجہ دی جائے کیوں کہ زراعت کی ترقی میں ہی پاکستان کی ترقی مضمر ہے۔ آج کاشت کار بیوروکریسی کے ظلم و جبر کے خلاف سڑکوں پر سراپا احتجاج ہے اسے اس کی محنت کا صحیح معاوضہ بھی نہیں مل رہا اسے لاگت اخراجات سے بھی کم پر اپنی فصل بیچنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ واپڈا نے اوور بلنگ اور بجلی کی ہوش ربا قیمتوںاور شوگر ملوں کی لوٹ مارنے کسانوں کی معیشت تباہ کر ڈالی ہے۔ اگر حکومت کسانوں کو بہتر سہولیات فراہم کرے اور ان کے مسائل کا حل نکالا جائے تو کسان زراعت کے شعبے میں انقلاب برپا کر دیں گے اور یہی زرعی انقلاب پاکستان کی تقدیر بدل دے گا۔ انھوں نے وزیر اعظم پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ تاجر برادری کی طرح زراعت سے وابستہ کاشت کاروں کی ملک گیر تنظیموں کے ساتھ بھی زراعت کی بہتری کے لےے مشاورتی اجلاس بلائیں اس موقع پر مرکزی نائب صدور سرفراز احمد خان ، چوہدری منظور احمد گجر ،سیکرٹری انفارمیشن حاجی محمد رمضان ،صوبائی صدور کسان بورڈ چوہدری نور الہٰی تتلہ، ڈاکٹر محمد نواز چھینہ، ڈاکٹر عبدالجبار چوہدری، ملک فیاض الحسن بھٹہ، بھی موجود تھے ۔

THREE UNION COUNCLES DILIMITATION IN SARAI MUGHAL WERE ILLEGAL.HIGH COURT ACCEPTED THE APEAL OF SARDAR TAYYAB,SARDAR REHMAT UL ALLAH.1-12-2013پھولنگر:سرائے مغل کی 3 یونین کونسلوں کو عدالت نے غیرقانونی قرار دےدیا

 THREE UNION COUNCLES DILIMITATION IN SARAI MUGHAL WERE ILLEGAL.HIGH COURT ACCEPTED THE APEAL OF SARDAR TAYYAB,SARDAR REHMAT UL ALLAH.1-12-2013
 http://www.paknewslive.com/phool-negar-news-15

پھولنگر:سرائے مغل کی 3 یونین کونسلوں کو عدالت نے غیرقانونی قرار دےدیا

Saturday, 30 November 2013

FOUR ARMED DRINKERS ATTACKS ON HOUSE OF X MEMBER ZILA COUNCLE KALSOOM IN BHAI PHERO.29-11-2013

FOUR ARMED DRINKERS ATTACKS ON HOUSE OF X MEMBER ZILA COUNCLE KALSOOM IN BHAI PHERO.29-11-2013
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1601:2013-11-30-16-17-10&catid=16:2013-04-24-19-20-06&Itemid=12
چار مسلح اُوباش شرابیوں نے سابق خاتون ممبر کے گھر میں گھس کراہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنایااور اسکی نوجوان بیٹیوںکو اغوا کرنے کی کوشش ناکام پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
ہفتہ, 30 نومبر 2013 16:16
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)چار مسلح اُوباش شرابیوں نے سابق خاتون ممبر کے گھر میں گھس کراہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنایااور اسکی نوجوان بیٹیوںکو بھائی پھیرو(زین العابدین سے)چار مسلح اُوباش شرابیوں نے سابق خاتون ممبر کے گھر میں گھس کراہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنایااور اسکی نوجوان بیٹیوںکو اغوا کرنے کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو محلہ جوئیاں والہ کی رہائشی سابق خاتون ممبر ضلع کونسل کلثوم بی بی کے گھر میں شراب کے نشہ میں دھت چار اُوباش نوجوان رانا عامر ، یاسر اور دو نا معلوم مسلح ہو کر زبردستی گھس آ ئے اور آ تے ہی اُس کی نوجوان لڑکیوں کو اغوا کرنے کی کوشش کی ۔ مذاحمت پر اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔فخش گالیاں دیں اور جان سے مار دینے کی دھمکیاں دیں ۔ دن دیہاڑے غنڈہ گردی کرنے پر جب اہل محلہ اکھٹے ہوئے تو ملزمان اسلحہ لہراتے اور بڑکھیں مارتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔ اہل خانہ اعلیٰ پولیس حکام سے اپیل کی ہے کہ انہیں ا ن غنڈوں سے تحفظ فراہم کیا جائے ۔

DACO RAAJ IN POLICE STATION BHAI PHERO,JAMBER CHOKI.29-11-2013

DACO RAAJ IN POLICE STATION BHAI PHERO,JAMBER CHOKI.29-11-2013
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1602:2013-11-30-16-17-56&catid=16:2013-04-24-19-20-06&Itemid=12
جمبر چوکی کے قریب آٹھ مسلح ڈاکوﺅں نے سڑک پر ناکہ لگا گیارہ گاڑیوں کے مسافروں سے لاکھوں روپے نقدی اور قیمتی سامان لوٹ لیا پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
ہفتہ, 30 نومبر 2013 16:17
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)بھائی پھیروکے علاقے میں جمبر چوکی کے قریب آٹھ مسلح ڈاکوﺅں نے سڑک پر ناکہ لگا گیارہ گاڑیوں کے مسافروں سے لاکھوں روپے نقدی بھائی پھیرو(زین العابدین سے)بھائی پھیروکے علاقے میں جمبر چوکی کے قریب آٹھ مسلح ڈاکوﺅں نے سڑک پر ناکہ لگا گیارہ گاڑیوں کے مسافروں سے لاکھوں روپے نقدی اور قیمتی سامان لوٹ لیا ۔ ایمبولنس کے ڈرائیور سمیت دو ڈرائیوروں کو گولیاں مار کر شدید زخمی کر دیا ۔ لٹے ڈرائیوروں اور مسافروںکا ڈکیتیوں کے خلاف مظاہرہ ۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز چونیاں سے اسلام آ باد جانے والی کوچ نمبر 7229LESکا ڈرائیور محمد افضل چھانگا مانگا روڈ پر جب جمبر چوکی کے قریب پہنچا تو وہاں آ ٹھ مسلح نا معلوم ڈاکوﺅں نے گاڑی روکنے کی کوشش کی ،گاڑی نہ روکنے پر ڈاکوﺅں نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے محمد افضل شدید زخمی ہو گیا اور گاڑی رک گئی ۔ تو ڈاکوﺅں نے گن پوائنٹ پر مسافروں سے ہزاروں روپے نقدی اور قیمتی سامان چھین لیا ۔ اسی اثنا ایک ایمبولنس نمبر 6409آئی ڈاکوﺅں نے اُس پر بھی فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ڈرائیور محمد اسلم شدید زخمی ہو گیا ۔ جبکہ ایمبولنس میں پڑے مریض کی حالت غیر ہو گئی ۔ اسی جگہ پر پیچھے سے آ نے والی سات گاڑیوں ایک کار اور ایک ٹرک کے مسافروں سے ڈاکوﺅں نے گن پوائنٹ پر لاکھوں روپے نقدی موبائل اور قیمتی سامان چھین لیا جبکہ خواتین کے کانوں سے طلائی زیورات بھی نوچ لئے ۔ کچھ فاصلے پر جمبر چوکی کے شیر جوان بھی ناکہ لگا کر آ رام سے کھڑے رہے ۔یہ امر قابل ذکر ہے اسی جگہ پر ڈاکو اکثر ناکہ لگا کر مسافروں لو لوٹتے ہیں اسی کمپنی کی دو بسیں پہلے بھی اسی جگہ پر لوٹی جا چکیں ہیں ۔

WAPDA BHAI PHERO OVERBILLING TO SARAI MUGHAL FARMERS CH ZAFAR.

WAPDA BHAI PHERO OVERBILLING TO SARAI MUGHAL FARMERS CH ZAFAR.
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1603:2013-11-30-16-23-59&catid=16:2013-04-24-19-20-06&Itemid=12
واپڈا کے ہاتھوں اوور بلنگ کے ستائے کاشتکاروں نے متحد ہونے کیلیے اجلاس بلا لیا پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
ہفتہ, 30 نومبر 2013 16:22
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)واپڈا کے ہاتھوں اوور بلنگ کے ستائے کاشتکاروں نے متحد ہونے کیلیے اجلاس بلا لیا۔تفصیلات کے مطابق مثالی کاشتکار چوہدرہ ظفر بھائی پھیرو(زین العابدین سے)واپڈا کے ہاتھوں اوور بلنگ کے ستائے کاشتکاروں نے متحد ہونے کیلیے اجلاس بلا لیا۔تفصیلات کے مطابق مثالی کاشتکار چوہدرہ ظفر بلیریا نے کہا ہے واپڈا سب ڈویژن بھائی پھےرو نے کسانوں کو ہزاروں یونٹ زائد ڈالکر لاکھوں یونٹ زائد ڈال کر کاشتکاروں کی چیخیں نکال دی ہیں۔کاشتکار بل ٹھیک کرانے جب ایس ڈی او،آر اواور ایکسین واپڈا کے دفتر میں جاتے ہیں تو عملہ کاشتکاروں سے سوتیلی ماں کا سلوک کرتا ہے۔کسان رہنما چوہدری رحمت اللہ نے اعلان کیا کہ جلد ہی واپڈا کے ستائے کسان متحد ہوکر واپڈا دفاتر بھائی پھےرو کے باہر احتجاجی مظاہرہ کریں گے ۔اس سلسلے میں آج یعنی 30-11-2013 بروز ہفتہ کسانوں کا ایک اجتماع انکے ڈیرے پر منعقد ہوگا۔

HAJI MOHAMMAD RAMZAN SECRETARY INFORMAION KISAN BORD PAKISTAN MEETS MOTER WAY AND ASK NOT TO FINE TO FARMERS>29-11-2013


 HAJI MOHAMMAD RAMZAN SECRETARY INFORMAION KISAN BORD PAKISTAN MEETS MOTER WAY AND ASK NOT TO FINE TO FARMERS>29-11-2013
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1604:2013-11-30-16-24-26&catid=16:2013-04-24-19-20-06&Itemid=12

بھائی پھیروکے گنے کے کاشتکاروں کو موٹر وے پولیس کی ٹریفک قوانین کے بارے آگاہی مہم۔کسان بورڈ کی طرف سے کاشتکاروں کو جرمانے نہ کرنے کا مطالبہ پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
ہفتہ, 30 نومبر 2013 16:24
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)بھائی پھیروکے گنے کے کاشتکاروں کو موٹر وے پولیس کی ٹریفک قوانین کے بارے آگاہی مہم۔کسان بورڈ کی طرف سے کاشتکاروں کو
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)بھائی پھیروکے گنے کے کاشتکاروں کو موٹر وے پولیس کی ٹریفک قوانین کے بارے آگاہی مہم۔کسان بورڈ کی طرف سے کاشتکاروں کو جرمانے نہ کرنے کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شوگر ملوں کو گنا لیجانے والے سرائے مغل کے کسانوں کو ملتان روڈ پر موٹر وے پولیس کے افسر فاروق احمدنے روک کر ٹریفک قوانین کے بارے بریفگ دیتے کہا کہ ٹرالوں پر گنے کے پھیلاﺅ کو کم رکھا جائے تاکہ آنے جانے والی ٹریفک میں رکاوٹ پیدا نہ ہواور ٹرالوں کے پیچھے سرخ بتیاں لگائی جائیں تاکہ رات کے اندھیرے میں پیچھے سے آنے والی ٹریفک کو آگے جانے والے ٹرالے اور راستہ نظر آسکے نظر اور حادثات سے بچا جاسکے۔اس موقع پر موجود کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حاجی محمد رمضان نے مطالبہ کیا کہ کاشتکاروں کو بھاری جرمانے نہ کیے جائیں اور شوگرملوں اور واپڈا بلوں کے ہاتھوں لٹے پٹے کسانوں کے ساتھ نرمی برتی جائے۔اس کے جواب میں موٹر وے پولیس کے افسر فاروق احمد نے کہا کہ کسانوں کے مطالبات کو اعلی افسر تک پہنچایا جائے گا اور ٹریفک قوانین پر عمل کرنے والے کسانوں کو جرمانہ نہیں کیا جائے۔

SISTER OF NAIB SADAR SAYYED AASAF JAMEEL NAQVEE PRESS CLUB BHAI PHERO 30-11-2013بھائی پھیرو پریس کلب کے نائب صدر کی ہمشیرہ قضائے الہی سے وفات پا گئیں

PRESS CLUB SARAI MUGHAL CONDOLENCE ON THE DEATH OF THE SISTER OF NAIB SADAR PRESS CLUB BHAI PHERO SAYYED AASAF JAMEEL NAQVI.30-11-2013ریس کلب سرائے مغل کے صحافیوں کی طرف سے سیدآصف جمیل نقوی کی ہمشیرہ کے انتقال پراظہار افسوس

 PRESS CLUB SARAI MUGHAL CONDOLENCE ON THE DEATH OF THE SISTER OF NAIB SADAR PRESS CLUB BHAI PHERO SAYYED AASAF JAMEEL NAQVI.30-11-2013

http://www.paknewslive.com/news-3505
پریس کلب سرائے مغل کے صحافیوں کی طرف سے سیدآصف جمیل نقوی کی ہمشیرہ کے انتقال پراظہار افسوس

PPP 64TH ANNEVERSERY IN SARAI MUGHAL SAYYAD TARAQ RAZA SHAH.30-11-2013بھائی پھیرو:پیپلزپارٹی نے جمہوریت اورعوام کے حقوق کی جدوجہد میں بے بہا قربانیاں دیں ہیں ،سید طارق رضا PPP 64TH ANNEVERSERY IN SARAI MUGHAL SAYYAD TARAQ RAZA SHAH.30-11-2013

Tuesday, 26 November 2013


HAJI MUHAMMAD RAMZAN REJECTED THE NEW DILIMITATION OF LOCAL BODIES ELECTION 2013.25-11-2013
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1571:2013-11-26-10-01-32&catid=3:2013-04-24-07-39-07&Itemid=4
حکومت پنجاب نے اب پھر دوبارہ حلقہ بندیوں میں ردو بدل کرنا شروع کر دیا ہے،حاجی محمد رمضان پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
منگل, 26 نومبر 2013 09:58
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)مہنگائی ،دہشت گردی اور حکمرانوں کی لوٹ مار کے ستائے عوام نے انہیں مسترد کردیا ہے اب انتظامیہ کی دہشت گردی کا استعمال کرکے بلدیاتی اداروں پر ناجائز قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔اب دیہاتوں میں بھی خفیہ طور پر وارڈ سسٹم کے تحت دوبارہ حلقہ بندیاں کرائی جا رہی ہیں۔ ۔صاف اور شفاف الیکشن کیلیے حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹوں کو مشتہر کرکے عدلیہ کی نگرانی میں بنایا جائے ۔جماعت اسلامی کے سیاسی رہنما حاجی محمد رمضان نے انکشاف کیا ہے اور کہا ہے کہ با وثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ حکومت پنجاب نے اب پھر دوبارہ حلقہ بندیوں میں ردو بدل کرنا شروع کر دیا ہے۔سابقہ الیکش کے شیڈول پر بھی جو حلقہ بندیاں بنائی گئیں تھیں انہیں بھی اپوزیشن سیاسی جماعتوں نے مسترد کرکے کمشنر کے پاس چیلنج کیا تھا مگر انتظامیہ نے انکی ایک نہ سنی اور حکمران پارٹی کے کہنے پر من مانیاں کی اور حلقہ بندیوں کو عوام سے خفیہ رکھا گیا۔الیکشن ملتوی ہونے کی وجہ سے حکمرانوں کی خفیہ دھاندلیاں بے نقاب ہو جانے کے بعد اب پھر دیہاتوں میں بغیر مشتہپر کیے اندر ہی اندر وارڈ سسٹم بنا کر مخالفین اور عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیر قانونی حلقہ بندیاں اور ووٹر لسٹیں عوام کے بنیادی حقوق پر ڈاکہ ہیں ۔انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس پاکستان اور الیکشن کمیشن کو از خود نوٹس لیکر حکومت پنجاب اور انتظامیہ کی دھاندلیوں کی روک تھام کرنی چاہیے وگرنہ یہ سارے الیکشن فراڈ ہونگے ۔ حاجی محمد رمضان نے خفیہ طریقے سے دیہاتوں میں وارڈ بندی کرنے کے عمل کو عوام کے فری انفارمیشن اور بنیادی حقوق پر ڈاکہ قرار دیتے کہا کہ فراڈحلقہ بندیوں اور بوگس ووٹر فہرستوں کو منسوخ کرکے دوبارہ مشتہر کرکے عدلیہ کی زیر نگرانی حلقہ بندیاں اور ووٹر فہرستیں بنائی جائیں۔انہوں نے کہا کہ مہنگائی ،دہشت گردی اور پولیس گردی کے ستائے لوگوں نے حکمران پارٹی کو مسترد کردیا ہے اس لیے اب حکمران انتظامیہ کی دہشت گردی کے ذریعے بلدیاتی اداروں پر شبخون مارنا چاہتے ہیںمگر حکمرانوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ دھاندلی والے الیکشنوں میں عوام کی رائے کو کچلنے والی حکومتیںزیادہ دیر نہیں چلا کرتی اوردھاندلی کرانے والے آ مروں اور ڈکٹیٹروںکا ماضی میں انجام بہت عبرتناک ہوا ہے۔

PHOOL NAGAR.TRAFEC BLOCK,DIRTY CITY,25-11-2015پھولنگر کاشہردھولنگر،گندنگر،اورتنگ نظربن کرعوام اورٹریفک کیلیے،،عذاب نگر،،بن گیا

Monday, 25 November 2013

JUP BHAI PHERO CONDEMNED ATTACK ON MOSQUE IN RAWALPINDI.SH MUSHTAQ NOORANI ,24-11-2013

JUP BHAI PHERO CONDEMNED ATTACK ON MOSQUE IN RAWALPINDI.SH MUSHTAQ NOORANI ,24-11-2013
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1543:c---------------------&catid=4:2013-04-24-07-39-18&Itemid=9
مسجد ©،امام بارگاہ،مندر اور چرچ کی بے حرمتی کرنے والے اسلام اور پا کستان کو بد نام کر رہے ہیں،مولانا غلام حسن نورانی پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
ہفتہ, 23 نومبر 2013 16:56
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)اسلام امن وسلامتی کا ضامن ہے مسجد ©،امام بارگاہ،مندر اور چرچ کی بے حرمتی کرنے والے اسلام اور پا کستان کو بد نام کر رہے ہیںان لو بھائی پھیرو(زین العابدین سے)اسلام امن وسلامتی کا ضامن ہے مسجد ©،امام بارگاہ،مندر اور چرچ کی بے حرمتی کرنے والے اسلام اور پا کستان کو بد نام کر رہے ہیںان لو گوںکو قانون کی گر فت میں لایا جائے۔ان خیا لات کا اظہارجمعیت علما ءپاکستان بھائی پھیرو کے زیر اہتمام امن سیمینارمیںمقررین مولانا غلام حسن نورانی ، مولانا فدا المصطفے، مشتاق احمدنورانی،رانا حنیف نقشبندی اور اسداللہ حیدرنے کیا۔جبکہ صدارت مولانامقصود احمد نقشبندی نے کی ۔ مقررین نے کہا کہ واقعہ راولپنڈی شیعہ سنی فساد نہیںبلکہ تخریب کاری ہے جس سے وہ اسلام پاکستان کو نقصان پہچاناچاہتے ہیں۔ منبر ومحراب کو فساد کےلئے استعمال کرنے والے اسلام اور پاکستان کے خیرخواہ نہیں،بندوق بردار فرقہ پرستوںسے ملک کو محفو ظ ر کھنے کےلئے سخت کاروائی کرے، بندوق اور بارود کسی مسئلے کا حل نہیں،ملک کو خانہ جنگی سے بچانے کےلئے ان فرقہ پرستوں کو غیر مسلح کرنا ہوگا نام بدل کر کام کرنے والی کالعدم تنظیمںریاستی ر ٹ کو ناکام کرنے کی سازش کر رہی ہیںانھوں کہا کہ حب الوطنی کا تقاضا ہے کہ راولپنڈی کے واقعہ پر صبر وتحمل، رواداری اور برداشت کا مظاہرہ کیا جائے اور ملکی سلامتی کے خلاف ہونے والی سازشوں کو ناکام بنا دیا جائے۔ حکومت ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائے ۔پنجاب کو خون میں نہلانے والوںکو عبرتناک سزا دی جائے۔