JUP BHAI PHERO CONDEMNED ATTACK ON MOSQUE IN RAWALPINDI.SH MUSHTAQ NOORANI ,24-11-2013
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1543:c---------------------&catid=4:2013-04-24-07-39-18&Itemid=9
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1543:c---------------------&catid=4:2013-04-24-07-39-18&Itemid=9
مسجد ©،امام بارگاہ،مندر اور چرچ کی بے حرمتی کرنے والے اسلام اور پا کستان کو بد نام کر رہے ہیں،مولانا غلام حسن نورانی |
ہفتہ, 23 نومبر 2013 16:56 |
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)اسلام امن
وسلامتی کا ضامن ہے مسجد ©،امام بارگاہ،مندر اور چرچ کی بے حرمتی کرنے
والے اسلام اور پا کستان کو بد نام کر رہے ہیںان لو
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)اسلام امن وسلامتی کا ضامن ہے مسجد ©،امام
بارگاہ،مندر اور چرچ کی بے حرمتی کرنے والے اسلام اور پا کستان کو بد نام
کر رہے ہیںان لو گوںکو قانون کی گر فت میں لایا جائے۔ان خیا لات کا
اظہارجمعیت علما ءپاکستان بھائی پھیرو کے زیر اہتمام امن سیمینارمیںمقررین
مولانا غلام حسن نورانی ، مولانا فدا المصطفے، مشتاق احمدنورانی،رانا حنیف
نقشبندی اور اسداللہ حیدرنے کیا۔جبکہ صدارت مولانامقصود احمد نقشبندی نے کی
۔ مقررین نے کہا کہ واقعہ راولپنڈی شیعہ سنی فساد نہیںبلکہ تخریب کاری ہے
جس سے وہ اسلام پاکستان کو نقصان پہچاناچاہتے ہیں۔ منبر ومحراب کو فساد
کےلئے استعمال کرنے والے اسلام اور پاکستان کے خیرخواہ نہیں،بندوق بردار
فرقہ پرستوںسے ملک کو محفو ظ ر کھنے کےلئے سخت کاروائی کرے، بندوق اور
بارود کسی مسئلے کا حل نہیں،ملک کو خانہ جنگی سے بچانے کےلئے ان فرقہ
پرستوں کو غیر مسلح کرنا ہوگا نام بدل کر کام کرنے والی کالعدم
تنظیمںریاستی ر ٹ کو ناکام کرنے کی سازش کر رہی ہیںانھوں کہا کہ حب الوطنی
کا تقاضا ہے کہ راولپنڈی کے واقعہ پر صبر وتحمل، رواداری اور برداشت کا
مظاہرہ کیا جائے اور ملکی سلامتی کے خلاف ہونے والی سازشوں کو ناکام بنا
دیا جائے۔ حکومت ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائے ۔پنجاب کو خون میں
نہلانے والوںکو عبرتناک سزا دی جائے۔
|
No comments:
Post a Comment