Monday, 23 February 2015

LOAN WITHOUT INTEREST SHOULD BE GIVEN TO FARMERS.24-2-2015

 LOAN WITHOUT INTEREST SHOULD BE GIVEN TO FARMERS.24-2-2015

حکمرانوں کی کسان دشمن پالیسیوں سے معیشت تباہ ہو چکی: کسان بورڈ حکومت نے بلاسود قرضے نہ دیئے تو زراعت برباد ہو جائیگی: سرفراز خاں‘ ڈاکٹر اکرم و دیگر

 NAWAI WAQT 24-2-2015

لاہور (نیوز رپورٹر) کسان بورڈ پاکستان کے صدر صادق خاں خاکوانی صدارت میں کسان بورڈ پاکستان کے ”فنانس ورکنگ گروپ“ کا اجلاس ہوا اجلاس میں سرفراز احمد خاں، پروفیسر ڈاکٹر محمد اکرم اور عثمان خاں، ڈاکٹر عبدالجبار، ملک محمد رمضان وہاڑی اور دیگر ماہرین معاشیات نے شرکت کی۔ اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے صدر صادق خاں خاکوانی نے کہا کہ حکمرانوں کی کسان دشمن پالیسیوں کی وجہ سے کاشتکاروں کی معیشت تباہ ہو چکی ہے۔ اگر حکومت نے زرعی شعبہ کو بلاسود قرضے دیکر کسانوں کو سہارا نہ دیا تو زراعت تباہ و برباد ہو جائے گی۔ حکمرانوں نے بے روزگار سکیم، نوجوانوں کیلیے قرضہ سکیم، لیپ ٹاپ سکیم، بے نظیر انکم سپورٹ سکیم، فوڈ سٹیمپ سکیم شروع کر کے زندگی کے مختلف طبقوں کی معیشت کو بہتر بنانے کی کوشش کی ہے مگر افسوس کہ دم توڑتی زرعی معیشت اور ستر فیصد مظلوم کسانوں کے لئے کچھ نہیں کیا۔





 BISNESS RECORDER 24-5-2015


Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

No comments:

Post a Comment