Saturday, 2 March 2013

ب.MAIGA MOR.CHILDRENS ARBECOME PATIONT DUE TO POISONED WATER 22013ھائی -3-پھیرو:نواحی گاؤں میگہ موڑمیں پر اسرار بیماری سے بچوں کےگلےاورمنہ سوج گئے

 http://www.paknewslive.com/phool-negar-86

-3-پھیرو:نواحی گاؤں میگہ موڑمیں پر اسرار بیماری سے بچوں کےگلےاورمنہ سوج گئے


بھائی پھیرو:نواحی گاؤں میگہ موڑمیں پر اسرار بیماری سے بچوں کےگلےاورمنہ سوج گئے

LIAQAT MEO QUL KHWANI IN HUNJRAIY KALAN BY PRESS CLUB BHAI PHERO 2-3-2013

LIAQAT MEO QUL KHWANI IN HUNJRAIY KALAN BY PRESS CLUB BHAI PHERO 2-3-2013


http://www.kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1270:2013-03-02-05-26-03&catid=2:2012-08-30-18-01-31&Itemid=11
سرائے مغل کے نواحی گاﺅں ہنجرائے کلاںمیںمعروف صحافی لیاقت علی میو کیلیے قرآن خوانی چھاپیے ای میل
ہفتہ, 02 مارچ 2013 05:24
بھائی پھیرو(زین العابدین سے) سیاسی،سماجی،مذہبی رہنماﺅں سمیت صحافیوں اور عوام کی کثیر تعداد میں شرکت ۔تفصیلات کے مطابق قومی روزنامہ کے معروف صحافی اور کئی روزناموں میں عرصہ بیس سال سے صحافت کیلیے خدمات سر انجام دینے والے لیاقت علی میو کیلیے قرآن خوانی سرائے مغل کے نواحی گاﺅں ہنجرائے کلاں کی بستی کوٹ امام خاں میں ادا کی گئی جس میں حلقہ قومی اسمبلی نمبر142 کے جماعت اسلامی کے امیدوار حاجی محمد رمضان ،پی پی 184کے امیدوار چوہدری عرفان محمود،پریس کلب بھائی پھےرو کے سینئر نائبصدر گلزار ملک،نائب صدر سیس آصف جمیل نقوی،عوامی پریس کلب کے ملک محمد اکرام ،یونین آف جرنلسٹ پھولنگر کے رانا اکبر ساجد،نوجوان سیاسی رہنما اویس ساجدمیو، کے علاوہ علاقہ بھر سے سیاسی،سماجی،مذہبی رہنماﺅں سمیت صحافیوں اور عوام کی کثیر تعداد میں شرکت کی۔ سینکڑوں سوگواران نے مرحوم کی روح کیلیے قرآن خوانی کی اور انکے لیے مغفرت کیلیے دعا کی۔ مرحوم نے چار بچے اور بیوی سوگوار چھوڑے ہیں ۔ اس موقع پر موجود صحافیوں نے مرحوم کی صحافتی خدماتکو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

HUGE PRICEHUGE PRICES OF DEISEL OIL CONDEMNED BY KBP 2-3-2013

HUGE PRICES OF DEISEL OIL CONDEMNED BY KBP 2-3-2013
http://www.kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1271:2013-03-02-05-33-01&catid=2:2012-08-30-18-01-31&Itemid=11


زراعت دشمن حکمرانوں کے دن گنے جا چکے ہیں۔ بجلی ،کیڑے مار ادویات ،زرعی مشینری ،گیس کھاد اور دیگر زرعی مداخل کی ہوشربا قیمتوں نے پہلے ہی زرعی معیشت کی کمر توڑ رکھی ہے، کسان بورڈپاکستان کاشدید ردعمل چھاپیے ای میل
ہفتہ, 02 مارچ 2013 05:32
قصور(نمائندہ قصوراپڈیٹس)کسان بورڈپاکستان کے صدر سردار ظفر حسین نے ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کو حکومت کا ایک ظالمانہ اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران طبقہ نے کسانوں پربجلی بم،گیس بم اور کھاد بم گرانے کے بعد جاتے جاتے ڈیزل بم کا ڈرون حملہ کر کے ستر فی صد کسانوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا ۔زراعت دشمن حکمرانوں کے دن گنے جا چکے ہیں۔۔بجلی، اور کھاد کی بلاجواز بڑھائی گئی قیمتوں اور شوگر ملوں کی لوٹ مارسے کسان پہلے ہی پریشان تھے مگر اب تیل کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ قریب المرگ زرعی معیشت کیلیے زہر قاتل ثابت ہو گااور حکمرانوں کی کسان دشمن پالیسیوں کی وجہ سے دم توڑتی ملکی زرعی معیشت تباہ ہو جائے گی ۔کسان رہنماﺅں نے قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر تے ہوئے اسے ظالمانہ اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران خود تو قومی خزانہ کی لوٹ مار کر کے عیاشیاں کر رہے ہیں مگر غریبوں کو نئے سال کی آمد پر مہنگائی کا تحفہ دیکرعوام کی بے بسی کا مزاق اڑا رہے ہیں۔انہوں نے حکمرانوں کو وارننگ دیتے کہا کسانوں پر ڈیزل بم ،بجلی بم اور کھاد بم کے ڈرون حملے بند کیے جائیں وگرنہ ستر فی صد کسان،، احتجاج بم ،،کے خود کش حملوں سے حکمرانوں کو نیست و نابود کر کے دم لیں گے۔