Friday, 21 March 2014

WATER DAY.INDIAN WATER WAR.


INDIAN WATER WAR.NAWAIWAQT 22-3-2013

http://www.nawaiwaqt.com.pk/business/22-Mar-2014/290364

بھارتی آبی جارحیت کو سفارتی سطح پر اٹھایا جائے: کسان بورڈ

22 مارچ 2014 0
بھارتی آبی جارحیت کو سفارتی سطح پر اٹھایا جائے: کسان بورڈ

لاہور(نیوزرپورٹر)مرکزی صدر کسان بورڈ  سردار ظفر حسین خان نے وزیر اعظم  کی طرف سے بھارت کے ساتھ مجوزہ تجارتی سمجھوتہ موخر کرنے کے اقدام کو سراہتے ہوئے  کسان دوست اور ملک دوست  فیصلہ قرار دیا۔ انھوں نے کہا کہ زرعی مداخل کی قیمتیں بھارت کے برابر کیے بغیر آزادنہ تجارت اور بھارت کو انتہائی پسندیدہ  ملک قرار دینے جیسے ممکنہ فیصلے صنعت و زراعت کے لیے تباہی کا باعث بنیں گے۔ انھوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ بھارت کے ساتھ آبی جارحیت سمیت تمام حل طلب معاملات پر فوری اقدامات اٹھائے جائیں۔ بھارتی آبی دہشت گردی کا معاملہ دو طرفہ بات چیت کے علاوہ سفارتی سطح پر بھی اٹھایا جائے اور اسے عالمی عدالت انصاف میں لے

KISAN BORD PAKISTAN, INTERNATIONAL SPARROW PROTECTION DAY,




KISAN BORD PAKISTAN, INTERNATIONAL SPARROW PROTECTION DAY, 21-3-2014

http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2014-03-21/page-7/detail-7


لاہور( نیوزرپورٹر)کسان بورڈ کے صدر سردار ظفر حسین نے  چڑیوں کے عالمی دن کے موقعے پر چڑیاں آزاد کرانے کی تقریب میں شامل کسان بورڈ کے عہدیداران سے گفتگو کرتے کہا کہ چڑیوں کے تحفظ کے عالمی دن پر سینکڑوں چڑیوںکو آزاد کراکر کسان بورڈ نے یہ دن منایا ہے۔ زہر آلود ادویات ،شکاری انسان اور پرندے اس کسان دوست پرندے کی نسل کو  تباہ کر رہے ہیں۔چڑیاں فصلوں کو تباہ کرنے والی سنڈیوں اور کیڑوں کو پکڑ کر پیداوار میںنہ صرف اضافہ کر تی ہیں بلکہ ماحول کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہیں ۔