KISAN BORD PAKISTAN, INTERNATIONAL SPARROW PROTECTION DAY, 21-3-2014
http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2014-03-21/page-7/detail-7
لاہور( نیوزرپورٹر)کسان بورڈ کے صدر سردار ظفر حسین نے چڑیوں کے عالمی دن کے موقعے پر چڑیاں آزاد کرانے کی تقریب میں شامل کسان بورڈ کے عہدیداران سے گفتگو کرتے کہا کہ چڑیوں کے تحفظ کے عالمی دن پر سینکڑوں چڑیوںکو آزاد کراکر کسان بورڈ نے یہ دن منایا ہے۔ زہر آلود ادویات ،شکاری انسان اور پرندے اس کسان دوست پرندے کی نسل کو تباہ کر رہے ہیں۔چڑیاں فصلوں کو تباہ کرنے والی سنڈیوں اور کیڑوں کو پکڑ کر پیداوار میںنہ صرف اضافہ کر تی ہیں بلکہ ماحول کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہیں ۔
No comments:
Post a Comment