Wednesday, 31 December 2014

LOAN WITH OUT INTEREST 31-12-2014


 LOAN WITH OUT INTEREST 31-12-2014
http://jamaat.org/ur/news_detail.php?article_id=5713

کسانوں کو بلا سود قرضے دیئے جائیں،اس کےلیے تحریک چلارہے ہیں


پشاور31دسمبر2014ء:کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر نواب صادق خان خاکوانی نے کہا ہے کہ ملک میں کسانوں کو بلا سود قرضے دینے کی تحریک چلارہے ہیں۔ اس سلسلے میں انہوں نے یکم جنوری 2015ءکو کسان بورڈ کی صوبائی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا ۔صادق خان خاکوانی نے مرکزی جنرل سیکرٹری ملک رمضان روہڑی، کسان بورڈ کے صوبائی صدر رضوان اللہ خان اور جنرل سیکرٹری عبدالصمد صافی کے ہمراہ صوبہ خیبر پختونخوا کا دورہ کررہے ہیں۔ انہوں نے المرکز اسلامی پشاور میں جماعت اسلامی کے صوبائی امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان سے ملاقات کی اور انہیں کسانوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔ انہوں نے صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید ، چیمبر آف ایگری کلچر کے نائب صدر حاجی ظاہر خان سے بھی ملاقات کی۔ اس موقع پر صادق خان خاکوانی نے کہا کہ پاکستان بنیادی طور پر ایک زرعی ملک ہے لیکن آج کا کسان مختلف مسائل کا شکار ہے۔ اگر کسانوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں تو کسان خوشحال ہوگا اور ملک ترقی کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا ایک بڑا مطالبہ کسانوں کو بلاسود قرضے دینے کا ہے۔ اس کے لئے ہم ملک بھر میں بھر پور تحریک چلارہے ہیں۔ ملک کے دیگر صوبوں کی طرح کسان بورڈ کا یہ اعلیٰ سطحی وفد صوبے کی مختلف سیاسی جماعتوں ، تنظیموں اور بااثر افراد سے بھی ملاقات کرے گ

...................................................................................................................................................................
 http://dailypakistan.com.pk/commerce/01-Jan-2015/178704





کسان بورڈ نے کاشتکاروں کو بلاسودقرضوں کی فراہمی کیلئے مہم کا آغازکردیا

کامرس
0

 لاہور(کامرس رپورٹر) کسان بور ڈ پاکستان نے حکومتی عہدے داران ،علمائے اکرام اور دیگر سیاسی جماعتوں کے راہنماﺅں سے ملاقات کر کے کسانوں کو بلا سود قرضے فراہم کرنے کی مہم کا آ غاذ کر دیا۔کسان بورڈ پاکستان کے دفتر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق گزشتہ سال کسانوں کی معیشت کے لئے تباہ کن سال ثابت ہوا ہے ۔ کیونکہ کپاس چاول اور گنے کے کاشتکاروںکو صنعت کاروںنے دونوںہاتھوں سے لوٹا اور منہ مانگے داموںپر اجناس خرید کر کسانوں کی معیشت کو تبا ہ و بردبا د کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح حکمرانوں نے بے ر وزگاروں کے لئے یلو کیپ سکیم، نوجوانوں کے لئے روزگار سکیم کے لئے اربوں روپے کے قرضہ جات رکھے ہیں ۔ اسی طرح ملک کے ستر فیصد کسانوں کے لئے بلاسودقرضوںکی سکیم جاری کی جائے تاکہ ڈوبتی ہوئی زرعی معشیت کو بچایا جا سکے ۔
 ................................................................................................................................................................

http://epaper.brecorder.com/2015/01/01/5-page/626162-news.html
KBP launches movement
RECORDER REPORT

LAHORE: Kisan Board Pakistan (KBP) has launched a movement to press the government for providing interest-free loans to rice, cotton and sugarcane growers hit hard by prices decline for saving the agricultural economy.

KBP four member delegation led by its Central President Sadiq Khan Khakwani held meetings with Khyber Pakhtunkhawa Finance Minister Muzaffar Saeed, Special Secretary Azeem Siddiqui, JI KPK Chief Prof.

Muhammad Ibrahim and others to press the provincial government to take steps for saving the rice, cotton and sugarcane growers who hit hard because of decline in prices.

The delegation included KBP Secretary General Malik Muhammad Ramzan Rohari, KPK KBP President Rizwan Ullah Khan and Abdul Samad Safi.

KBP Central Secretary Information Haji Muhammad Ramzan said here on Wednesday the meetings were part of a movement to press the government for initiating interest free loans for the growers.

The KBP delegation said that interest free loans should be given to growers of the country as the rulers had launched yellow cab schemes or loan for jobless schemes worth billions of rupees.

The delegation participants were of the view that it would save the sinking agricultural economy. Haji Muhammad Ramzan claimed that the KPK government had given a hopeful response to this request of the Board.

The Board would soon meet the political and religious parties' leaders to evolve a strategy for expanding this movement to other three provinces, Haji Muhammad Ramzan concluded.
Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,
.....................................................................................................................................................



Monday, 29 December 2014

INDIAN TRADE AND PAKISTAN.29-12-2014

 INDIAN TRADE AND PAKISTAN.29-12-2014
SARFRAZ AHMD KHAN SENIOR VOICE PRESEDENT KISAN BORD PAKISTAN.
http://www.paknewslive.com/news-kissan-2
 
Home / تازہ ترین / انڈیاکے ساتھ تجارت سے پاکستان کی زراعت تباہ ہورہی ہے۔ کسان بورڈ
انڈیاکے ساتھ تجارت سے پاکستان کی زراعت تباہ ہورہی ہے۔ کسان بورڈ

انڈیاکے ساتھ تجارت سے پاکستان کی زراعت تباہ ہورہی ہے۔ کسان بورڈ

لاہور( پ ر)کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر سرفراز احمد خان کے دفتر بھٹی ہاؤس میں کسان تنظیموں کا ایک ہنگامی اجلاس منعقدہوا جس میں کسان اتحاد کے سینئر رہنما خالد محمود کھوکھر،فیپ کے رہنما فاروق باجوہ ،مہر صفدر سلیم نور کے علاوہ دیگر کسان رہنماؤں نے بھی شرکت کی ۔اجلاس میں انڈیا کے ساتھ بڑھتی ہوئی تجارت کے پاکستانی زراعت،تجارت،صنعت اور معیشت پر پڑنے والے منفی اثرات پر تشویش کا اظہار کیا گیا اجلاس میں کسان بورڈ کے سرفراز احمد خان کو کسان تنظیموں سے را بطوں کیلیے کنوینئر مقرر کیا گیا ۔اجلاس کے بعد فیصلوں کا اعلان کرتے سرفراز ااحمد خاں نے کہا کہ پاکستان میں زرعی مداخل ،تیل ،بجلی، ڈیزل،کھاد مہنگے ہونے اور حکومت کی کسان کش پالیسیوں سے اجناس کی قیمتیں انڈیا کے مقابلے میں مہنگی ہیں جبکہ انڈیا میں کسانوں کو بجلی فری ملنے ، قرضہ جات اور دیگر سہولتوں کی وجہ سے زرعی اجناس پاکستان کی نسبت انتہا ئی سستی ہیں ۔انڈیا پہلے ہی ہماری چاول کی مارکیٹ پر قبضہ کر چکاہے اب سبزیات آنے سے پاکستانی سبزیات کے کاشتکار تباہ ہاچکے ہیں۔اسی طرح انڈیا کے تجارت سے صنعت اور تجارت پر بھی منفی اثرات پڑ رہے ہیں جس کی وجہ سے پاک بھارت تجارت سے 5سالوں میں پاکستان کو کم و بیش 1200ارب روپے سے زائد کا نقصان کا پہنچ چکا ہے۔ ملک بھر کے کروڑوں کسانوں کی معیشت تباہ ہو رہی ہے ۔اس تمام صورت حال پر آئندہ کا لائحہ عمل بنانے کیلیے پاکستان کی تمام کسان تنظیموں سے رابطہ کرکے آئیندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا اور اس کا اعلان 4جنوری کو کسان تنظیموں کے سربراہ ایک پریس کانفرنس میں کریں گے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ ملک کی صنعت، تجارت اور زراعت کو تباہی سے بچانے کیلیے حکومت انڈیاسے تجارت کر نے سے باز رہے اور ملکی زراعت کو تباہ ہونے سے بچائے






Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

Friday, 26 December 2014

JAMAAT ISLAMI KASUR ZILI SHORA ,2014,2015.KISAN BORD PAKISTAN PUNJAB.26-12-2014

 JAMAAT ISLAMI KASUR ZILI SHORA ,2014,2015.KISAN BORD PAKISTAN PUNJAB.26-12-2014

 http://www.paknewslive.com/category/regional/page/2








 Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

Thursday, 25 December 2014

MOTHER DEATH RANA DILSHAD AND CHRISMIS DAY 25-12-2014


MOTHER DEATH  RANA DILSHAD AND CHRISMIS DAY 25-12-2014
http://www.paknewslive.com/category/regional


 Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

Wednesday, 24 December 2014

DACO RAJ in BHAI PHERO PHOOL NAGAR DACA .24-12-2014


 BHAI PHERO PHOOL NAGAR MEIN DACO RAJ.24-12-2014

 Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

Monday, 22 December 2014

MISSING PERSON.BLAIR BHAI PHERO PHOOL NAGAR 22-12-2014

 MISSING PERSON.BLAIR BHAI PHERO PHOOL NAGAR 22-12-2014

Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

Saturday, 20 December 2014

AMEER JAMMAT ISLAMI PUNJAB DR WASEEM.CONDOLENCE


 AMEER JAMMAT ISLAMI PUNJAB DR WASEEM CONDOLENCE ON THE DEATH OF HAJI IQBAL WAFE.20-12-2014


 Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

Friday, 19 December 2014

Saneha Peshawar And Haji Iqbal Dhilwan.19-12-2014



 Saneha Peshawar And Haji Iqbal Dhilwan.19-12-2014


Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

Thursday, 18 December 2014

SARDAR TALIB HASAN NAKAI MNA.18-12-2014


 SARDAR TALIB HASAN NAKAI MNA.18-12-2014


Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

Wednesday, 17 December 2014

SHUTTER DOWN IN BHAI PHERO PHOOL NAGAR


 SHUTTER DOWN IN BHAI PHERO PHOOL NAGAR ON SANEHA PESHAWER,JUP.JAMAT ISLAMI AGETATED.17-12-2014
Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

Tuesday, 16 December 2014

NOBLE PRIZE SHOULD BE GIVEN LIKE MALALA TO THOSE CHILDS WHO WERE KILLED IN PESHAWAR SCHOOL



 WILL UNO WILL GIVE NOBLE AWARD LIKE MALALA TO THOSE STUTENDS WHO WERE KILLED BY TERRORIST IN PESHAWAR SCHOOL.16-12-2012 PLZ CMMENTS?

 Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

Monday, 15 December 2014

ATAI DOCTER,JAALI HAKEEM, IB BHAI PHAI PHERO PHOOL NAGAR.15-12-2014

 ATAI DOCTER,JAALI HAKEEM, IB BHAI PHAI PHERO PHOOL NAGAR.15-12-2014

 http://www.paknewslive.com/news-2981






















Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

Saturday, 13 December 2014

KISAN BORD AGETATION AGAINST SUGER MILLS.13-12-2014


 KISAN BORD AGETATION AGAINST SUGER MILLS.JANAN PAKISTAN,DYNYA,EXPRESS,SHOHRAT  13-12-2014





Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

Friday, 12 December 2014

BOGUS LISTS OF AGRECULTURE DEPARTMINT FOR RICE SUBSIDY.



 THE LIST OF RICE GROWING FARMERS PREPARED BY AGRECULTURE DEPARTMINT ARE BOGUS.LIST SHOULD BE ACCORDINT TO GARDARI OF REVENUE DEPARTMINT.12-12-2014
http://www.paknewslive.com/news-2942


Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

JAMMAT-E-ISLAMI SIDH AGETATED AGAINST SUGER MILLS 12-12-2014




 JAMAAT_E_ISLAMI SINDH AGETATED ON LOW RATE OF SUGER CANE GIVEN BY SUGER MILLS<,,URDUPOINT NEWS 12-12-2014
 http://www.urdupoint.com/business/news-detail/live-news-340780.html

وزیراعلیٰ سندھ نے شوگرمافیا کے دباؤ پر گنے کے کاشتکاروں کا استحصال ترک نہ کیا تو چین سے نہیں بیٹھ سکیں گے، معراج الہدیٰ ،
جماعت اسلامی سندھ کے کسانوں اور ہاریوں کے ساتھ ہے اور وہ ان کے حقوق کے لئے ہر ممکن جدوجہد جاری رکھے گی

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12دسمبر۔2014ء)امیر جماعت اسلامی سندھ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے شوگرمافیا کے دباؤ پر گنے کے کاشتکاروں کا استحصال ترک نہ کیا گنے چاول اور دیگر فصلوں کی مناسب قیمتوں کی فراہمی کو یقینی نہ بنایا تو وہ وزیراعلیٰ ہاؤس میں چین سے نہیں بیٹھ سکیں گے جماعت اسلامی سندھ کے کسانوں اور ہاریوں کے ساتھ ہے اور وہ ان کے حقوق کے لئے ہر ممکن جدوجہد جاری رکھے گی۔جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد کے زیراہتمام حیدرچوک پر حکومت اور شوگرملوں کی طرف سے گنے کے کاشتکاروں کا استحصال کرنے گنے کی طے شدہ قیمت 182 روپے سے کم کرکے 155 روپے کرنے اور سابقہ قیمت بحال ہونے کے باوجود اس پر عملدرآمد نہ ہونے اور بیشتر شوگر ملیں اب تک بند رکھنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جس کی قیادت امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کی جبکہ سندھ آبادگار بورڈ کے صدر عبدالمجید نظامانی، جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری عبدالوحید قریشی، امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد حافظ طاہرمجید، سابق امیر جماعت اسلامی مشتاق احمد خان، ڈاکٹر سیف الرحمن، مشتاق نظامانی اور دیگر شخصیات نے بھی شرکت کی، شرکاء بینر اور کتبے اٹھائے ہوئے تھے جن پر حکومت اور شوگرمافیا کی طرف سے ہاریوں کے حقوق سلب کرنے کے خلاف نعرے درج تھے جبکہ کسان ہاری دشمن پالیسی نہ منظور، سندھ حکومت شوگرمافیا کا ظلم ختم کرائے کے نعرے بھی لگائے گئے۔امیر جماعت اسلامی سندھ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت شوگرمافیا کے ہاتھوں بے بس ہے اور زمینداروں اور ہاریوں کا بدترین استحصال کیا جا رہا ہے، انہوں نے کہا کہ شوگرمافیا کے دباؤ پر گنے کی متفقہ 182 روپے کی قیمت 155 روپے کردی گئی اور جب بڑے پیمانے پر ردعمل ہوا تو حکومت کو اپنا فیصلہ واپس لینا پڑا لیکن وزیراعلیٰ قائم علی شاہ گنے کی 182 روپے کی قیمت بحال کرتے ہوئے اس طرح شوگر مافیا سے اس قیمت کو تسلیم کرنے کے لئے ہاتھ جوڑ رہے تھے جیسے وہ اپنے پارٹی چیئرمین کی خوش آمد کر رہے ہوں، انہوں نے کہا کہ دسمبر گزر رہا ہے اس کے باوجود زیادہ تر شوگرملیں سندھ میں بند ہیں گنا کھیتوں میں کھڑا سوکھ رہا ہے جس سے سرمایہ دار کا منافع بڑھ رہا ہے اور زمینداروں کسانوں اور ہاریوں کے نقصان کا بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے، انہوں نے کہا کہ تمام کے تمام منافع پر سرمایہ دار قبضہ کر رہے ہیں اور ہاریوں کسانوں کے گھروں میں بھوک اور افلاس کے ڈیرے ہیں ان کے بچے تعلیم اور علاج سے محروم ہیں، انہوں نے کہا کہ سندھ اور پاکستان کی حکومتیں سن لیں ہم ہاریوں اور کسانوں کے ساتھ کھڑے ہیں اگر گنے کی 182 روپے کی قیمت پر عمل نہ ہوا اور گذشتہ سال کی طرح دھان کی قیمت بھی ایک ہزار روپے من تک نہ دی گئی تو بڑے پیمانے پر احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا، انہوں نے کہا کہ حکمران سرمایہ دار مراعات یافتہ طبقات بلٹ پروف گاڑیوں اور اپنے جہازوں میں سفر کرتے ہیں جبکہ عوام کو انہوں نے غلام بنا رکھا ہے ان کے بچے بغیر علاج کے موت کے منہ میں جا رہے ہیں، انہوں نے مطالبہ کیا کہ پاسکو کو فعال کرکے کسانوں سے ان کا دھان خریدا جائے تاکہ وہ کم قیمتوں کے باعث بڑے خسارے سے بچ سکیں اور اسی طرح کھاد بیج زرعی ادویہ پر نمایاں سبسڈی دی جائے اور بجلی کی قیمتیں کم کی جائیں، انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی محنت کشوں ہاریوں اور کسانوں کے ساتھ جدوجہد میں شامل رہے گی اور ظالموں اور بھتہ خوروں کا خاتمہ کرکے غریب پسماندہ طبقات کو ان کے حقوق دلائے جائیں گے، انہوں نے کہا کہ بھتے میں جن یونیورسٹیوں کے قیام کا اعلان کیا گیا کہ وہ معلوم نہیں بنیں گی یا نہیں لیکن اس سے تعلیم کا مسئلہ حل نہیں ہو گا۔سندھ آبادگارڈ بورڈ کے صدر عبدالمجید نظامانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ جماعت اسلامی کے شکرگزار ہیں اس نے 65 فیصد ملکی آبادی سے تعلق رکھنے والے کسانوں ہاریوں کے حقوق کے لئے احتجاج کیا ہے، انہوں نے کہا کہ خصوصا سندھ کے حکمران انتہائی درجے کی حرص اور ہوس کا شکا رہیں وہ سب کچھ خود سمیٹ لینا چاہتے ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ ہاریوں محنت کشوں اور غریبوں کو ایک لقمہ بھی نہ ملے، انہوں نے کہا کہ ملک میں 90 سے زائد شوگرملیں ہیں جن میں سے 50 پنجاب میں ہیں ہمیشہ روایتی طور پر سندھ میں پنجاب کے مقابلے میں تقریبا دو سے پانچ روپے تک گنے کی فی من زیادہ قیمت مقرر کی جاتی ہے جب پنجاب حکومت نے گنے کی قیمت 150 روپے مقرر کی تھی تو سندھ میں کم از کم 190 روپے ہونی چاہئے تھی کیونکہ سندھ میں پنجاب کے مقابلے میں فی من گنے سے 0.9 فیصد زیادہ چینی بنتی ہے، انہوں نے کہا کہ پنجاب میں سندھ کے مقابلے میں ایک ماہ بعد گنے کا کرشنگ سیزن شروع ہوتا ہے سندھ میں یکم اکتوبر سے کرشنگ سیزن قانون کے مطابق شروع ہونا چاہیے لیکن کئی سالوں سے ایسا نہیں کیا جا رہا اور ڈیڑھ دو ماہ بعد ملیں چلتی ہیں، انہوں نے کہا کہ چینی مافیا اور بے رحم حکومت کو زمینداروں ہاریوں کسانوں کی بے بسی اور مشکلات کا ذرا بھی احساس نہیں ہے اور وہ انسانی اخلاقی اقدار سے بھی محروم ہے، انہوں نے کہا کہ افسوسناک بات ہے کہ جو 200 ڈاکٹر موت کے منہ میں جانے والے بچوں عورتوں اور بزرگوں کے علاج معالجے کے لئے اپنے خرچ پر تھرپارکر گئے تھے انہیں پولیس کے ذریعے وہاں سے نکال دیا گیا جبکہ سینکڑوں مریض ہاتھوں میں پرچیاں لئے معائنہ کرانے کے منتظر تھے یہ ظلم اور بے حسی کی انتہا ہے ایسے فرعونوں کو ضرور اس ظلم و بربریت کا حساب دینا ہو گا، انہوں نے کہا کہ تھرپارکر میں روزانہ بچے بوڑھے اور عورتیں موت کے منہ میں جا رہے ہیں لیکن حکومت اپنا فرض ادا کرنے میں تو مجرمانہ غفلت کر رہی ہے لیکن دوسروں کو بھی کام کرنے سے روک رہی ہے، عبدالمجید نظامانی نے کہا کہ حکومت سالانہ زمینداروں سے 135 ارب روپے وصول کرتی ہے اگر وہ چند ارب روپے خرچ کرکے چاول اپنے کاشتکاروں سے خرید لے تو وہ بڑے نقصان سے بچ سکتے ہیں اور 65 فیصد آبادی میں پیدا ہونے والا بحران رک سکتا ہے، انہوں نے کہا کہ دیگر ممالک میں حکومتوں نے عالمی منڈی میں چاولوں کی قیمتیں گرنے کی وجہ سے خود کسانوں سے چاول خرید کر ان کو نقصان سے بچایا ہے اگر ہمارے حکمرانوں نے ایسا نہ کیا تو اس سے زراعت سے وابستہ لاکھوں خاندانوں کا بڑا نقصان ہو گا۔جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری عبدالوحید قریشی نے کہا کہ جماعت اسلامی ہاریوں کسانوں محنت کشوں سمیت تمام مظلوموں کے ساتھ ہے حکمرانوں نے اگر اپنی عیاشیاں ختم کرکے زراعت کے لئے سبسڈی نہ دی تو اس سے بہت بڑا قومی نقصان ہو گا، انہوں نے کہا کہ حیدرآباد میں ایک پرائیویٹ یونیورسٹی بنانے کا اعلان کیا گیا ہے معلوم نہیں کہ وہ کب بنے گی لیکن حیدرآباد کو ایک سرکاری یونیورسٹی کی ضرورت ہے جس سے حیدرآباد ہی نہیں آس پاس اور زیریں سندھ کے طلبہ و طالبات بھی استفادہ کر سکیں۔













Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

KISAN BORD PAKISTAN AGETATION FOR SUGER MILLS 12-12-2014


 KISAN BORD PAKISTAN AGETATION FOR SUGER MILLS .NEWS OF GENRAL COUNCLE IN NAWAIWAQT,EXPRESS,SHOHRAT,DUNYA,JAHAN_E_PAKISTAN..12-12-2014





JAMAAT ISLAMI SINDH AGETATED ON SUGER MILLS LOOT MAR.

http://www.urdupoint.com/business/news-detail/live-news-340780.html

وزیراعلیٰ سندھ نے شوگرمافیا کے دباؤ پر گنے کے کاشتکاروں کا استحصال ترک نہ کیا تو چین سے نہیں بیٹھ سکیں گے، معراج الہدیٰ ،
جماعت اسلامی سندھ کے کسانوں اور ہاریوں کے ساتھ ہے اور وہ ان کے حقوق کے لئے ہر ممکن جدوجہد جاری رکھے گی

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12دسمبر۔2014ء)امیر جماعت اسلامی سندھ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے شوگرمافیا کے دباؤ پر گنے کے کاشتکاروں کا استحصال ترک نہ کیا گنے چاول اور دیگر فصلوں کی مناسب قیمتوں کی فراہمی کو یقینی نہ بنایا تو وہ وزیراعلیٰ ہاؤس میں چین سے نہیں بیٹھ سکیں گے جماعت اسلامی سندھ کے کسانوں اور ہاریوں کے ساتھ ہے اور وہ ان کے حقوق کے لئے ہر ممکن جدوجہد جاری رکھے گی۔جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد کے زیراہتمام حیدرچوک پر حکومت اور شوگرملوں کی طرف سے گنے کے کاشتکاروں کا استحصال کرنے گنے کی طے شدہ قیمت 182 روپے سے کم کرکے 155 روپے کرنے اور سابقہ قیمت بحال ہونے کے باوجود اس پر عملدرآمد نہ ہونے اور بیشتر شوگر ملیں اب تک بند رکھنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جس کی قیادت امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کی جبکہ سندھ آبادگار بورڈ کے صدر عبدالمجید نظامانی، جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری عبدالوحید قریشی، امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد حافظ طاہرمجید، سابق امیر جماعت اسلامی مشتاق احمد خان، ڈاکٹر سیف الرحمن، مشتاق نظامانی اور دیگر شخصیات نے بھی شرکت کی، شرکاء بینر اور کتبے اٹھائے ہوئے تھے جن پر حکومت اور شوگرمافیا کی طرف سے ہاریوں کے حقوق سلب کرنے کے خلاف نعرے درج تھے جبکہ کسان ہاری دشمن پالیسی نہ منظور، سندھ حکومت شوگرمافیا کا ظلم ختم کرائے کے نعرے بھی لگائے گئے۔امیر جماعت اسلامی سندھ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت شوگرمافیا کے ہاتھوں بے بس ہے اور زمینداروں اور ہاریوں کا بدترین استحصال کیا جا رہا ہے، انہوں نے کہا کہ شوگرمافیا کے دباؤ پر گنے کی متفقہ 182 روپے کی قیمت 155 روپے کردی گئی اور جب بڑے پیمانے پر ردعمل ہوا تو حکومت کو اپنا فیصلہ واپس لینا پڑا لیکن وزیراعلیٰ قائم علی شاہ گنے کی 182 روپے کی قیمت بحال کرتے ہوئے اس طرح شوگر مافیا سے اس قیمت کو تسلیم کرنے کے لئے ہاتھ جوڑ رہے تھے جیسے وہ اپنے پارٹی چیئرمین کی خوش آمد کر رہے ہوں، انہوں نے کہا کہ دسمبر گزر رہا ہے اس کے باوجود زیادہ تر شوگرملیں سندھ میں بند ہیں گنا کھیتوں میں کھڑا سوکھ رہا ہے جس سے سرمایہ دار کا منافع بڑھ رہا ہے اور زمینداروں کسانوں اور ہاریوں کے نقصان کا بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے، انہوں نے کہا کہ تمام کے تمام منافع پر سرمایہ دار قبضہ کر رہے ہیں اور ہاریوں کسانوں کے گھروں میں بھوک اور افلاس کے ڈیرے ہیں ان کے بچے تعلیم اور علاج سے محروم ہیں، انہوں نے کہا کہ سندھ اور پاکستان کی حکومتیں سن لیں ہم ہاریوں اور کسانوں کے ساتھ کھڑے ہیں اگر گنے کی 182 روپے کی قیمت پر عمل نہ ہوا اور گذشتہ سال کی طرح دھان کی قیمت بھی ایک ہزار روپے من تک نہ دی گئی تو بڑے پیمانے پر احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا، انہوں نے کہا کہ حکمران سرمایہ دار مراعات یافتہ طبقات بلٹ پروف گاڑیوں اور اپنے جہازوں میں سفر کرتے ہیں جبکہ عوام کو انہوں نے غلام بنا رکھا ہے ان کے بچے بغیر علاج کے موت کے منہ میں جا رہے ہیں، انہوں نے مطالبہ کیا کہ پاسکو کو فعال کرکے کسانوں سے ان کا دھان خریدا جائے تاکہ وہ کم قیمتوں کے باعث بڑے خسارے سے بچ سکیں اور اسی طرح کھاد بیج زرعی ادویہ پر نمایاں سبسڈی دی جائے اور بجلی کی قیمتیں کم کی جائیں، انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی محنت کشوں ہاریوں اور کسانوں کے ساتھ جدوجہد میں شامل رہے گی اور ظالموں اور بھتہ خوروں کا خاتمہ کرکے غریب پسماندہ طبقات کو ان کے حقوق دلائے جائیں گے، انہوں نے کہا کہ بھتے میں جن یونیورسٹیوں کے قیام کا اعلان کیا گیا کہ وہ معلوم نہیں بنیں گی یا نہیں لیکن اس سے تعلیم کا مسئلہ حل نہیں ہو گا۔سندھ آبادگارڈ بورڈ کے صدر عبدالمجید نظامانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ جماعت اسلامی کے شکرگزار ہیں اس نے 65 فیصد ملکی آبادی سے تعلق رکھنے والے کسانوں ہاریوں کے حقوق کے لئے احتجاج کیا ہے، انہوں نے کہا کہ خصوصا سندھ کے حکمران انتہائی درجے کی حرص اور ہوس کا شکا رہیں وہ سب کچھ خود سمیٹ لینا چاہتے ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ ہاریوں محنت کشوں اور غریبوں کو ایک لقمہ بھی نہ ملے، انہوں نے کہا کہ ملک میں 90 سے زائد شوگرملیں ہیں جن میں سے 50 پنجاب میں ہیں ہمیشہ روایتی طور پر سندھ میں پنجاب کے مقابلے میں تقریبا دو سے پانچ روپے تک گنے کی فی من زیادہ قیمت مقرر کی جاتی ہے جب پنجاب حکومت نے گنے کی قیمت 150 روپے مقرر کی تھی تو سندھ میں کم از کم 190 روپے ہونی چاہئے تھی کیونکہ سندھ میں پنجاب کے مقابلے میں فی من گنے سے 0.9 فیصد زیادہ چینی بنتی ہے، انہوں نے کہا کہ پنجاب میں سندھ کے مقابلے میں ایک ماہ بعد گنے کا کرشنگ سیزن شروع ہوتا ہے سندھ میں یکم اکتوبر سے کرشنگ سیزن قانون کے مطابق شروع ہونا چاہیے لیکن کئی سالوں سے ایسا نہیں کیا جا رہا اور ڈیڑھ دو ماہ بعد ملیں چلتی ہیں، انہوں نے کہا کہ چینی مافیا اور بے رحم حکومت کو زمینداروں ہاریوں کسانوں کی بے بسی اور مشکلات کا ذرا بھی احساس نہیں ہے اور وہ انسانی اخلاقی اقدار سے بھی محروم ہے، انہوں نے کہا کہ افسوسناک بات ہے کہ جو 200 ڈاکٹر موت کے منہ میں جانے والے بچوں عورتوں اور بزرگوں کے علاج معالجے کے لئے اپنے خرچ پر تھرپارکر گئے تھے انہیں پولیس کے ذریعے وہاں سے نکال دیا گیا جبکہ سینکڑوں مریض ہاتھوں میں پرچیاں لئے معائنہ کرانے کے منتظر تھے یہ ظلم اور بے حسی کی انتہا ہے ایسے فرعونوں کو ضرور اس ظلم و بربریت کا حساب دینا ہو گا، انہوں نے کہا کہ تھرپارکر میں روزانہ بچے بوڑھے اور عورتیں موت کے منہ میں جا رہے ہیں لیکن حکومت اپنا فرض ادا کرنے میں تو مجرمانہ غفلت کر رہی ہے لیکن دوسروں کو بھی کام کرنے سے روک رہی ہے، عبدالمجید نظامانی نے کہا کہ حکومت سالانہ زمینداروں سے 135 ارب روپے وصول کرتی ہے اگر وہ چند ارب روپے خرچ کرکے چاول اپنے کاشتکاروں سے خرید لے تو وہ بڑے نقصان سے بچ سکتے ہیں اور 65 فیصد آبادی میں پیدا ہونے والا بحران رک سکتا ہے، انہوں نے کہا کہ دیگر ممالک میں حکومتوں نے عالمی منڈی میں چاولوں کی قیمتیں گرنے کی وجہ سے خود کسانوں سے چاول خرید کر ان کو نقصان سے بچایا ہے اگر ہمارے حکمرانوں نے ایسا نہ کیا تو اس سے زراعت سے وابستہ لاکھوں خاندانوں کا بڑا نقصان ہو گا۔جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری عبدالوحید قریشی نے کہا کہ جماعت اسلامی ہاریوں کسانوں محنت کشوں سمیت تمام مظلوموں کے ساتھ ہے حکمرانوں نے اگر اپنی عیاشیاں ختم کرکے زراعت کے لئے سبسڈی نہ دی تو اس سے بہت بڑا قومی نقصان ہو گا، انہوں نے کہا کہ حیدرآباد میں ایک پرائیویٹ یونیورسٹی بنانے کا اعلان کیا گیا ہے معلوم نہیں کہ وہ کب بنے گی لیکن حیدرآباد کو ایک سرکاری یونیورسٹی کی ضرورت ہے جس سے حیدرآباد ہی نہیں آس پاس اور زیریں سندھ کے طلبہ و طالبات بھی استفادہ کر سکیں۔ Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

Tuesday, 9 December 2014

KISAN BORD AGETATION ON SUGER MILLS CORRUPTION.IJLAS GENRAL COUNCLE.10-12-2014


KISAN BORD AGETATION ON SUGER MILLS CORRUPTION.IJLAS GENRAL COUNCLE.10-12-2014











.................................................................................................................................................................
PAKISTAN 10-12-2014

شوگر ملوں کی کرپشن بند کرانے کیلئے کسان بورڈ کی جنرل کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب


لاہور(کامرس رپورٹر) عالمی اینٹی کرپشن ڈے کے موقع پر منعقدہ ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے صدر کسان بورڈ پاکستان صادق خاں خاکوانی نے کہا کہ شوگر ملوں ،کاٹن ملوںاور رائس ملوں نے لوٹ مار اور کرپشن کی انتہا کر رکھی ہے ۔دھان اور کپاس کی فصلوں کو اُونے پونے خرید کر کسانوں کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا اور اب شوگر ملوںنے اُوچھے ہتھکنڈے استعمال کر کے ،کنڈوں میں ہیرا پھیری کر کے گنے کے ریٹ کم کر کے کرپشن کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے ہیں ۔ اس کے علاوہ کسانوں سے متعلقہ سرکاری محکمے پولیس، محکمہ ریوینو ، محکمہ انہار ، محکمہ زراعت ، کھاد کمپنیاں ، کیڑے مار ادویات بنانے والی کمپنیاں ، بیج بنانے والی کمپنیاں بھی اپنی اپنی جگہ پر کرپشن کر کے کسانوںکو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ۔ انہوں نے میاں نوا ز شریف ، آصف علی زرداری ،عمران خاں ، جہانگیر ترین، چوہدری برادران سے اپیل کی کہ وہ اپنی اپنی زیر اثر شوگر ملوں اور محکموں میں کرپشن اور لوٹ مار بند کرائیں اور عالمی اینٹی کرپشن ڈے پر عہد کریں کہ وہ ملک سے لوٹ مار اور کرپشن کا خاتمہ کر کے کسانوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا ازالہ کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ کسان بورڈ پاکستان عالمی اینٹی کرپشن ڈے پر عہد کرتا ہے کہ وہ کروڑوںکسانوں کے ساتھ ہونے والی ہر قسم کی زیادتیوں اور کرپشن کو بند کرانے کے لئے ملک گیر تحریک چلائے گا کیونکہ کرپشن اور لوٹ مار دیمک کی طرح ہماری معیشت کو چاٹ رہی ہے اس سلسلے میں گیارہ دسمبر 2014 بروزجمعرات کو گیارہ بجے لاہور میں کسان بورڈ پاکستان کی مرکزی جنرل کونسل کا ہنگامی اجلاس بلا لیا گیا ہے جس میں چاروں صوبوں کے جنرل کونسل کے ممبران شریک ہونگے اور ملک بھر میں کسانوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کو بند کرانے کے لئے اور تحریک چلانے کے لیے آئندہ لائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔سیمینار سے دیگر کسان تنظیموں کے رہنماﺅں نے بھی خطاب کیا۔#/s#

ANTI CORRUPTION DAY AND JAMAT ISLAMI KASUR.JI WILL AGETATE ON THE CORRUPTION OF SUGER MILLS.MANGA MANDI PRESS CLUB.9-12-2014


ANTI CORRUPTION DAY AND JAMAT ISLAMI KASUR.JI WILL AGETATE ON THE CORRUPTION OF SUGER MILLS.MANGA MANDI PRESS CLUB.9-12-2014

Sunday, 7 December 2014

SUGER MILL DECREASE THE PRICE OF SUGER CAN.KISAN BORD PAKISTAN .AGETATED.NEWS IN NAWAI WAQT,JANG,KHABRAIN DATED 7-12-2014

SUGER MILL DECREASE THE PRICE OF SUGER CAN.KISAN BORD PAKISTAN .AGETATED.NEWS IN NAWAI WAQT,JANG,KHABRAIN DATED 7-12-2014
http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2014-12-07/page-7/detail-22

کاشتکار شوگر ملوں کا گھیرائو کریں: صادق خاکوانی

07 دسمبر 2014 0
لاہور (نیوز رپورٹر)کسان بورڈ کے مرکزی صدر صادق  خاکوانی نے شوگر ملوں کی لوٹ مار کے خلاف احتجاجی تحریک کو منظم کرنے کیلئے  گنے کے کاشتکاروں کے اجتماعات سے خطاب  کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں شوگر ملوں کی زیادتیاں عروج پر ہیں ۔ 180روپے  من  کو کم کرکے 155روپے مقرر کرکے حکومت سندھ نے کسانوں پر ظلم کی انتہا کردی  ۔  انہوں نے ملک بھر کے کسانوںسے اپیل کی کہ وہ اپنے اپنے حلقے کے اسمبلی ممبران کے گھروں اور ڈیروں پر جا کر سراپا احتجاج بن جائیں ۔ انہوں نے کاشتکاروں سے اپیل کی کہ وہ گنے کی چھلائی بند کر دیں شوگر ملوں کا گھیرائو کریں
................................................................................................................................................

گنے کی کم نرخوں پر خرید، کسانوں کے کئی شہروں میں شوگر ملوں کیخلاف مظاہرے، دھرنے

07 دسمبر 2014 0
فیصل آباد /چنیوٹ/ جھنگ/ بھکر/ بہاولپور (نمائندہ خصوصی +نامہ نگاران) کسان بورڈ کے زیراہتمام حکومت کے مقرر کردہ نرخوں کے مطابق گنا نہ خریدنے کے خلاف شوگر ملوں کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے، دھرنے، مالکان کیخلاف نعرے بازی، سڑکیں بلاک کر دیں۔ چنیوٹ سے نامہ نگار کے مطابق کسان بورڈ کے زیراہتمام گنے کے کاشتکاروں نے اپنے مطالبات کے حق میں ڈی سی او چنیوٹ کے دفتر کے باہر احتجاجی دھرنا دیا، کاشتکاروں نے کثیر تعداد میں ٹریکٹر ٹرالیوں سمیت شرکت کی۔ احتجاج کرنے والوں نے احتجاجی بینرز اٹھائے ہوئے تھے اور جھنگ لاہور روڈ گھنٹوں ٹریفک بلاک رہی، کاشتکاروں کی قیادت چیئرمین کسان بورڈ سید نورالحسن شاہ، ضلعی صدر کسان بورڈ سید ذوالفقار علی شاہ کر رہے تھے، احتجاجی دھرنے سے ان نمائندوں کے علاوہ وکلا نے بھی شرکت کی جن میں صدر بار ایسوسی ایشن ملک شہادت علی کھوکھر ایڈووکیٹ، ملک فتح شیر کھوکھر ایڈووکیٹ، عمر دراز آسی ایڈووکیٹ، میاں آصف حیات، کسان مزدور ویلیفئر فائونڈیشن لالیاں کے صدر مہر رضوان لالی، چیئرمین مہر خداد اد لالی ایڈووکیٹ و دیگر کاشتکاروں نے خطاب کیا۔ اس موقع پر چیئرمین کسان بورڈ سید نورالحسن شاہ نے مطالبہ کیا کہ شوگر ملز ایسوسی ایشن کی ملی بھگت سے گنے کی قیمت میں کمی بے جا کٹوتیوں ، کاشتکاروں کا استحصال کرنے کے مترادف ہے جو کہ کسی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا، کاشتکاروں کے جائز مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو پنجاب بھر کے کسان پنجاب اسمبلی کا گھیرائو کریں گے۔ بعدازاں دوران کسان بورڈ کے نمائندوں اور ڈی سی او، ڈی پی او کے ساتھ مذاکرات ہوئے انتظامیہ کی یقین دہانی پر دھرنا پُرامن طور پر منتشر ہو گیا۔ جھنگ سے نامہ نگار کے مطابق شوگر مل جھنگ کی جانب سے 180کی بجائے 155 روپے فی من گنا خریدنے اور سابقہ ادائیگی نہ کرنے کے خلاف کسانوں نے پاکستان کسان اتحاد کے چیئرمین رہنما اظہر عباس سیال کی قیادت میں شوگر مل انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا اور مطالبات منظور نہ ہونیکی صورت میں دھرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا ملز انتظامیہ نے کریشن سیزن شروع کرتے وقت اعلان کیا تھا کہ وہ گنے کی نقد ادائیگی کرے گی لیکن وہ اب سابقہ پے منٹ کسانوں کو نہیں دے رہی۔ اس کے علاوہ سرکاری ریٹ 180 فی من ہے جوکہ ملز انتظامیہ 155 روپے فی من گنا خرید رہی ہے۔ مہر اکمل لک نے خطاب کرتے ہوئے کہا کسانوں کو ان سے حق سے محروم کیا جارہا ہے۔ چشتیاں سے نامہ نگار کے مطابق پاکستان کسان اتحاد کے کسانوں نے آدم شوگر مل کے خلاف سی پی آر نہ دینے اور حکومت کے مقررہ کردہ ریٹ کے مطابق گنا نہ خریدنے کے خلاف شوگر مل کے گیٹ پر احتجاج کیا اور شوگر مل انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی، احتجاج کی قیادت ضلعی صدر کسان اتحاد میاں دلشاد احمد متیانہ، تحصیل صدر چودھری محمد بوٹا جنرل غلام مرتضیٰ آرائیں زمیندار اجمل خاں لکھویرا کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا اگر ہمارئے مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو 11 دسمبر کو پورے پنجاب میں پہیہ جام ہرتال کر دیں گے۔ ادھر ڈی سی او بہاولنگر نے احتجاجیوں کو یقین دلایا کہ آپ کے جائز مطالبات تسلیم کئے جائیں گے۔بھکر سے نامہ نگار کے مطابق عوامی تحریک بھکر اور کسان اتحاد کے رہنمائوں نے گذشتہ روز گنے کی پوری قیمت نہ ملنے کے خلاف دریا خان فیکٹو شوگر مل کے سامنے دھرنا دیا اور گنے کی پوری قیمت نہ ملنے پر مل انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ احتجاج کی خبر کے بعد ضلعی انتظامیہ موقع پر پہنچی اور پاکستان عوامی تحریک کے رہنمائوں کے ساتھ مذاکرات کئے۔ مذاکرات میں پاکستان عوامی تحریک اور کسان اتحاد نے ضلعی انتظامیہ اور مل مالکان کو 72گھنٹے کا الٹی میٹم دیا کہ اگر 72گھنٹوں میں کاشتکاروں کو گنے کی حکومتی قیمت ادا نہ کی گئی تو مل کے دونوں گیٹوں پر دوبارہ دھرنا دیں گے۔ اس موقع پر پاکستان عوامی تحریک کے رہنمائوں ملک نذر عباس کہاوڑ، ڈاکٹر محمد اسلم، سید محمود احمد حسنین آغا اور حکیم مشتاق نے کہاکہ اقتدار پر قابض چند خاندان ہی ملک بھر کی شوگر ملز کے مالک ہیں اس لئے کاشتکاروں کے استحصال کے باوجود قانون ان غاصبوں کے خلاف حرکت میں آنے سے قاصر ہے۔ بہاولپور سے نامہ نگار کے مطابق کسان اتحاد بہاولپور کے زیراہتمام گنے کے کاشتکاروں نے گنے کی قیمت میں اضافہ کرنے کے لئے پریس کلب کے سامنے باہر احتجاج کیا۔ ریلی کی قیادت کسان اتحاد بہاولپور کے ضلعی صدر حافظ حفیظ احمد جنرل سیکرٹری سید شفقت حسین بخاری و دیگر نے کی۔ ان کا مطالبہ تھا گنے کا نرخ 200 سو روپے فی من کیا جائے یا کم از کم مقررہ نرخ 180روپے فی من کے نرخ پر عملدرآمد کرایا جائے۔دریں اثنا بھلوال سے نامہ نگار کے مطابق حکومت سے گنے کے ریٹ پر تنازعہ کے باعث بھلوال کی شوگر ملز بھی بند کردی گئی ہے۔ شوگر مل میں موجود گنا ختم ہونے کے بعد شوگر مل کو بند کردیا گیا ہے۔ شوگر مل انتظامیہ کے مطابق مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری اور شوگر مل بند رہے گی۔فیصل آباد سے نمائندہ خصوصی کے مطابق ضلع میں شوگر ملز انتظامیہ کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ گنے کے کاشتکاروں کو مقررہ قیمت 180 روپے فی من کے حساب سے ادائیگی کی جائے گی۔ انہوں نے یہ اعلان ضلعی انتظامیہ سے مذاکرات کے دوران کیا۔ جس میں کاشتکاروں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ شوگر ملز کے نمائندوں نے کاشتکاروں کو مقررہ قیمتوں کی ادائیگی کی رضامندی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قواعد و ضوابط کی پابندی کریں گے اور حکومتی پالیسی پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں گے۔ ڈی سی او نور الامین نے کہا کہ گنے کے کاشتکاروں کے مفادات کا ہر صورت تحفظ کیا جائے گا اور ان کا استحصال نہیں ہونے دیں گے۔ انہوں نے کہاکہ مقررہ قیمت کی ادائیگی سے متعلق شکایات کو برداشت نہیں کریں گے اور خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ شوگر ملز انتظامیہ کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

 


 

................................................................