Friday, 31 July 2015
Thursday, 30 July 2015
KISAN RAJ 30-7-2015 PAKISTAN
KISAN RAJ ROZNAMA JANG 30-7-2015
KISAN RAJ 30-7-2015 PAKISTAN
Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,
KISAN RAJ 30-7-2015 PAKISTAN
سان بورڈنے ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف یکم اگست کو ہڑتال کی حمایت کردی
فیصل آباد (آن لائن) کسان بورڈنے بنک ٹرانزیکشن پرعائد ودہولڈنگ ٹیکس کے
خلاف یکم اگست کوتاجروں کی ہونے والی ہڑتال کی حمایت کااعلان کرتے ہوئے
کہاہے کہ ودہولڈنگ ٹیکس کی مکمل واپسی تک حکومت کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات
نہ کیے جائیں،کسان بورڈتاجروں کی ہڑتال کی بھرپورحمایت کرتاہے اورتمام
کسان حکومت کے اس معیشت ت کااظہار کسان بورڈکے ضلعی صدرمیاں ریحان الحق
ایڈووکیٹ نے ضلعی سیکرٹریٹ میں تاجروں اور کاشتکاروں کے وفدسے گفتگوکرتے
ہوئے کیا۔اس موقع پرضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری طارق منیرایڈووکیٹ اوردیگرذمہ
داران بھی موجودتھے۔انہوں نے کہاکہ حکومت کی کسان دشمن پالیسیوں سے زراعت
پہلے ہی تباہ ہوچکی ہے اوراب یہ ظالم حکومت تاجروں کو تباہ کرنے پرتلی ہوئی
نظرآتی ہے۔انہوں نے کہاکہدشمن اقدام کے خلاف تاجروں اورعوام کے ساتھ ہیں۔
ان خیالا حکومت کومتنبہ کیاکہ تاجروں کو دیوارکے ساتھ مت لگائے ورنہ ملکی
معیشت کے لئے خطرناک نتائج برآمدہوسکتے ہیں۔میاں ریحان الحق نے کہاکہ کسان
اس حکومت سے سخت تنگ ہیں اوروہ مقامی حکومتوں کے ہونے والے انتخابات میں
بدلہ لینے کیلئے تیاربیٹھے ہیں۔انہوں نے کہاکہ کچھ نام نہادتاجرتنظیموں کے
رہنماؤں نے پہلے حکومت سے ملی بھگت کرکے بینک ٹرانزیکشن
پر0.6کانفاذکروایاجوبعدمیں طے شدہ پروگرام کے تحت مذاکرات کاڈرامہ رچاکر0.3
کردیاگیاجبکہ ایک مرتبہ دوباریکم اگست کی ہڑتال کی کال دے کرٹیکس کی شرح
0.1یا0.2کرنے کاخفیہ پلان تیارکرلیاگیاہے جس سے واضع ہوتا ہے کہ نام
نہادتاجراپنے ذاتی مفادکے لئے تاجربرادری کوبے وقوف بناکرظالمانہ ٹیکس میں
پھنساناچاہتے ہیں لیکن کسان بورڈحقیقی تاجروں کے ساتھ ملکرکسی صورت بھی یہ
ٹیکس نہیں لگنے دے گااوراس کے خلاف آخری حدجائیں گے۔انہوں نے تاجروں سے
مطالبہ کیاکہ اگرمذاکرات کے شوقین نام نہادتاجررہنمایکم اگست کی ہڑتال ختم
کرکے مذاکرات کرتے ہیں توتاجربرادری ٹیکس کی مکمل معافی کے علاوہ کسی بھی
آپشن کوقبول نہ کرے پاکستان کی 70فیصدمعیشت سے وابستہ زمیندارطبقہ ان کے
ساتھ ہے۔انہوں نے کہاکہ ٹرانزیکشن پرعائد ٹیکس کے نفاذسے نہ صرف بیکنگ نظام
تباہ ہوکررہ جائے گابلکہ عوام کیش بنکوں میں رکھنے کی بجائے گھروں
اوردوکانوں پررکھنے پرمجبورہوجائیں گیااورہنڈی کے کاروبار میں اضافہ ہوگا۔
Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,
Friday, 24 July 2015
QABZA GROUP AND FLOOD 25-7-2015
QABZA GROUP AND FLOOD 25-7-2015
QABZA GROUP AND FLOOD 25-7-2015
ROZNAMA PAKISTAN..
http://dailypakistan.com.pk/E-Paper/Lahore/2015-07-25/page-8/detail-37
بااثر افراد اپنی اراضی بچانے کیلئے بند توڑ کر غریبوں کی فصل ڈبو دیتے ہیں
لاہور(کامرس رپورٹر) حالیہ بارشوں سے
زرعی معیشت تباہ ہوگئی ہے۔سندھ،پنجاب،خیبر پختونخواہ، کشمیر اور بلوچستان
میں لاکھوں ایکڑ پر کھڑی فصلات تباہ ہو گئیں ہیں۔ ایک طرف بھارت کی طرف سے
ہمارے دریاؤں پر ساٹھ سے زائد ڈیموں کی ناجائز تعمیر کی وجہ سے ملک
کاکروڑوں ایکڑ رقبہ پانی کی کمی کی وجہ سے صحرا میں تبدیل ہوکر بنجر بن رہا
ہے۔دوسری طرف حالیہ بے پناہ بارشوں،اور بھارت کی طرف سے ہمارے دریاؤں میں
پانی چھوڑنے کی وجہ سے لاکھوں ایکڑ پر کھڑی فصیلیں تباہ ہو گئی ہیں،سینکڑوں
مویشی مر گئے ،گھر مکانات ،پل اور پانی کا انفرا سٹرکچر تباہ ہوگیا ہے
۔کسان بورڈ کے صدر صادق خاں خاکوانی نے سیلاب زدہ علاقے کے کسانوں کے وفدسے
گفتگو کرتے کہا کہ آبی گزرگاہوں اور پانڈ ایریا کی لاکھوں ایکڑ سرکاری
اراضی پر با اثر ناجائز قابضین ہیں کیونکہ سیلاب کی صورت میں یہ ناجائز
قابضین اپنی فصلوں کو بچانے کیلئے بند توڑ کر پانی غریب عوام کی زمینوں کو
ڈبو دیتے ہیں۔
,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,BISNESS RECORDER 25-7-2015
Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,
Thursday, 16 July 2015
Tuesday, 14 July 2015
Monday, 13 July 2015
Sunday, 12 July 2015
Wednesday, 8 July 2015
Tuesday, 7 July 2015
Monday, 6 July 2015
Sunday, 5 July 2015
Saturday, 4 July 2015
Subscribe to:
Posts (Atom)