Friday, 24 July 2015

QABZA GROUP AND FLOOD 25-7-2015




 QABZA GROUP AND FLOOD 25-7-2015



 QABZA GROUP AND FLOOD 25-7-2015

 ROZNAMA PAKISTAN..

http://dailypakistan.com.pk/E-Paper/Lahore/2015-07-25/page-8/detail-37

 بااثر افراد اپنی اراضی بچانے کیلئے بند توڑ کر غریبوں کی فصل ڈبو دیتے ہیں



لاہور(کامرس رپورٹر) حالیہ بارشوں سے زرعی معیشت تباہ ہوگئی ہے۔سندھ،پنجاب،خیبر پختونخواہ، کشمیر اور بلوچستان میں لاکھوں ایکڑ پر کھڑی فصلات تباہ ہو گئیں ہیں۔ ایک طرف بھارت کی طرف سے ہمارے دریاؤں پر ساٹھ سے زائد ڈیموں کی ناجائز تعمیر کی وجہ سے ملک کاکروڑوں ایکڑ رقبہ پانی کی کمی کی وجہ سے صحرا میں تبدیل ہوکر بنجر بن رہا ہے۔دوسری طرف حالیہ بے پناہ بارشوں،اور بھارت کی طرف سے ہمارے دریاؤں میں پانی چھوڑنے کی وجہ سے لاکھوں ایکڑ پر کھڑی فصیلیں تباہ ہو گئی ہیں،سینکڑوں مویشی مر گئے ،گھر مکانات ،پل اور پانی کا انفرا سٹرکچر تباہ ہوگیا ہے ۔کسان بورڈ کے صدر صادق خاں خاکوانی نے سیلاب زدہ علاقے کے کسانوں کے وفدسے گفتگو کرتے کہا کہ آبی گزرگاہوں اور پانڈ ایریا کی لاکھوں ایکڑ سرکاری اراضی پر با اثر ناجائز قابضین ہیں کیونکہ سیلاب کی صورت میں یہ ناجائز قابضین اپنی فصلوں کو بچانے کیلئے بند توڑ کر پانی غریب عوام کی زمینوں کو ڈبو دیتے ہیں۔
,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
BISNESS RECORDER 25-7-2015


Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

No comments:

Post a Comment