Thursday, 30 July 2015

KISAN RAJ 30-7-2015 PAKISTAN

KISAN RAJ ROZNAMA JANG  30-7-2015

 KISAN RAJ 30-7-2015 PAKISTAN

سان بورڈنے ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف یکم اگست کو ہڑتال کی حمایت کردی


فیصل آباد (آن لائن) کسان بورڈنے بنک ٹرانزیکشن پرعائد ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف یکم اگست کوتاجروں کی ہونے والی ہڑتال کی حمایت کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ودہولڈنگ ٹیکس کی مکمل واپسی تک حکومت کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہ کیے جائیں،کسان بورڈتاجروں کی ہڑتال کی بھرپورحمایت کرتاہے اورتمام کسان حکومت کے اس معیشت ت کااظہار کسان بورڈکے ضلعی صدرمیاں ریحان الحق ایڈووکیٹ نے ضلعی سیکرٹریٹ میں تاجروں اور کاشتکاروں کے وفدسے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری طارق منیرایڈووکیٹ اوردیگرذمہ داران بھی موجودتھے۔انہوں نے کہاکہ حکومت کی کسان دشمن پالیسیوں سے زراعت پہلے ہی تباہ ہوچکی ہے اوراب یہ ظالم حکومت تاجروں کو تباہ کرنے پرتلی ہوئی نظرآتی ہے۔انہوں نے کہاکہدشمن اقدام کے خلاف تاجروں اورعوام کے ساتھ ہیں۔ ان خیالا حکومت کومتنبہ کیاکہ تاجروں کو دیوارکے ساتھ مت لگائے ورنہ ملکی معیشت کے لئے خطرناک نتائج برآمدہوسکتے ہیں۔میاں ریحان الحق نے کہاکہ کسان اس حکومت سے سخت تنگ ہیں اوروہ مقامی حکومتوں کے ہونے والے انتخابات میں بدلہ لینے کیلئے تیاربیٹھے ہیں۔انہوں نے کہاکہ کچھ نام نہادتاجرتنظیموں کے رہنماؤں نے پہلے حکومت سے ملی بھگت کرکے بینک ٹرانزیکشن پر0.6کانفاذکروایاجوبعدمیں طے شدہ پروگرام کے تحت مذاکرات کاڈرامہ رچاکر0.3 کردیاگیاجبکہ ایک مرتبہ دوباریکم اگست کی ہڑتال کی کال دے کرٹیکس کی شرح 0.1یا0.2کرنے کاخفیہ پلان تیارکرلیاگیاہے جس سے واضع ہوتا ہے کہ نام نہادتاجراپنے ذاتی مفادکے لئے تاجربرادری کوبے وقوف بناکرظالمانہ ٹیکس میں پھنساناچاہتے ہیں لیکن کسان بورڈحقیقی تاجروں کے ساتھ ملکرکسی صورت بھی یہ ٹیکس نہیں لگنے دے گااوراس کے خلاف آخری حدجائیں گے۔انہوں نے تاجروں سے مطالبہ کیاکہ اگرمذاکرات کے شوقین نام نہادتاجررہنمایکم اگست کی ہڑتال ختم کرکے مذاکرات کرتے ہیں توتاجربرادری ٹیکس کی مکمل معافی کے علاوہ کسی بھی آپشن کوقبول نہ کرے پاکستان کی 70فیصدمعیشت سے وابستہ زمیندارطبقہ ان کے ساتھ ہے۔انہوں نے کہاکہ ٹرانزیکشن پرعائد ٹیکس کے نفاذسے نہ صرف بیکنگ نظام تباہ ہوکررہ جائے گابلکہ عوام کیش بنکوں میں رکھنے کی بجائے گھروں اوردوکانوں پررکھنے پرمجبورہوجائیں گیااورہنڈی کے کاروبار میں اضافہ ہوگا۔

Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

No comments:

Post a Comment