Thursday, 31 December 2015

HAPPEY NEW YEAR 2016.FROM KISAN BOARD PAKISTAN AND KISAN RAJ TEHREEK 01-01-2016

  HAPPEY NEW YEAR 2016.FROM  KISAN BOARD PAKISTAN AND KISAN RAJ TEHREEK 01-01-2016

............................................................................................................................................................
 http://www.nawaiwaqt.com.pk/business/01-Jan-2016/441316

لاہور ( نیوز رپورٹر) کسان بورڈ پاکستان کے صدر صادق خاں خاکوانی اور کسان راج تحریک کے چیرمین ارسلان خاں خاکوانی نے کہا ہے کہ گذشتہ سال 2015میں حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک بھر کے کسانوں کی معشیت تباہ و برباد ہو گئی ۔اورکسان کنگال ہو گئے ۔زرعی مداخل کھاد ، ڈیزل ، بجلی کیڑے مار ادویات ، زرعی مشینری اور بیجوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی جبکہ گنے ، چاول ، کپاس آلو ،مکئی اور دیگر اجناس کی قیمتیں آ دھی سے بھی کم رہہ گئیں ۔جسکی وجہ سے ملک کی ریڑھ کی ہڈی زراعت کی کمر ٹوٹ گئی ۔کسان راج تحریک نے ملک بھر کے کسانوں کے مطالبات منوانے کے لئے صادق آ باد سے اسلام آ باد کی طرف لانگ مارچ کیا مگر بے حس حکمرانوں نے کسانوں کا کوئی مطالبہ ماننے سے انکار کر دیا ۔ مجموعی طور پر پاکستان کی تاریخ میں سال 2015ملکی زراعت کے لئے بد ترین سال ثابت ہوا ہے ۔اب آئندہ سال 2016کو ملک بھر کے کسانوں کے لئے مبارک بنانے کے لئے حکمرانوں کو چاہیئے کہ وہ ملکی زراعت کے لئے ایسی پالیساں تشکیل دیں کہ جس سے دم توڑتی زرعی معیشت کو سہارا مل سکے انہوں نے مطالبہ کیا کہ زراعت کے لئے بجلی اور ڈیزل سستا کیا جائے ۔

 ...........................................................................................................................................................
  HAPPEY NEW YEAR 2016.FROM  KISAN BOARD PAKISTAN AND KISAN RAJ TEHREEK .31-12-2015

https://jamaat.org/ur/news_detail.php?article_id=7508

سال 2015میں حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے کسانوں کی معیشت تباہ ہو گئی

لاہور31دسمبر2015ء: کسان بورڈ پاکستان کے صدر صادق خاں خاکوانی اور کسان راج تحریک کے چیرمین ارسلان خاں خاکوانی نے ملک بھر کے کروڑوں کسانوں کو نئے سال کی مبارک دیتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ سال 2015میں حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک بھر کے کسانوں کی معشیت تباہ و برباد ہو گئی ۔اورکسان کنگال ہو گئے ۔زرعی مداخل کھاد ، ڈیزل ، بجلی کیڑے مار ادویات ، زرعی مشینری اور بیجوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی جبکہ گنے ، چاول ، کپاس آلو ،مکئی اور دیگر اجناس کی قیمتیں آ دھی سے بھی کم رہہ گئیں ۔جسکی وجہ سے ملک کی ریڑھ کی ہڈی زراعت کی کمر ٹوٹ گئی ۔کسان راج تحریک نے ملک بھر کے کسانوں کے مطالبات منوانے کے لئے صادق آ باد سے اسلام آ باد کی طرف لانگ مارچ کیا مگر بے حس حکمرانوں نے کسانوں کا کوئی مطالبہ ماننے سے انکار کر دیا ۔ مجموعی طور پر پاکستان کی تاریخ میں سال 2015ملکی زراعت کے لئے بد ترین سال ثابت ہوا ہے ۔اب آئندہ سال 2016کو ملک بھر کے کسانوں کے لئے مبارک بنانے کے لئے حکمرانوں کو چاہیئے کہ وہ ملکی زراعت کے لئے ایسی پالیساں تشکیل دیں کہ جس سے دم توڑتی زرعی معیشت کو سہارا مل سکے انہوں نے مطالبہ کیا کہ زراعت کے لئے بجلی اور ڈیزل سستا کیا جائے ۔زرعی مداخل کی قیمتیں کم کی جائیں اور زرعی اجناس کی قیمتوں کا حصول یقینی بنایا جائے ۔شوگرملوں ،کاٹن ملوں اور رائس ملوں کی طرف کسانوں کے اربوں روپے کے واجبات کو واہ گزار کرایا جائے اور زرعی اجناس کو اونے پونے خریدنے والے لٹیروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے انہوںنے ملک بھر کے مفلوک الحال کسانوں کے لئے دعا کرتے ہوئے اُمید ظاہر کی ہے کہ اگر اللہ تعالیٰ نے حکمرانوں کو ہدایت دے دی تو اُمید ہے کہ یہ سال گذشتہ سال کی نسبت اچھا گزرے گا
........................................................................................................................................ HAPPEY NEW YEAR 2016.FROM  KISAN BOARD PAKISTAN AND KISAN RAJ TEHREEK .31-12-2015

 http://www.paknewslive.com/news-11250
 
Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

Wednesday, 23 December 2015

KISAN PACKAGE FRAUD IN KASUR DISTT23-12-2015

 KISAN PACKAGE FRAUD IN KASUR DISTT23-12-2015

Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

KISAN BORD PAKISTAN MUBARAKBAAD TO PUJ 23-12-2015

Sunday, 20 December 2015

CRIMES IN BHAI PHERO PHOOL NAGAR AND JAMAAT ISLAMI KASUR 20-12-2015

 CRIMES IN BHAI PHERO PHOOL NAGAR AND JAMAAT ISLAMI KASUR 20-12-2015

Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

Thursday, 17 December 2015

BHAI PHERO JUP SEMINAR SAQOOT DHACA ELECTION PHOOL NAGAR 17-12-2015

 BHAI PHERO JUP SEMINAR  SAQOOT DHACA ELECTION PHOOL NAGAR 17-12-2015

Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

Tuesday, 15 December 2015

KISAN PACKAGE FRAUD IN KASUR.15-12-2015

 KISAN PACKAGE FRAUD IN KASUR.15-12-2015

Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

BHAI PHERO MMF IJTAMAI SHADION MEIN KBP INFO SEC.HAJI RAMZAN KI SHIRKAT/14-12-2015

Thursday, 10 December 2015

BHAI PHERO PHOOL NAGAR CRIME 10-12-2015

 BHAI PHERO PHOOL NAGAR CRIME 10-12-2015

Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

KISAN BORD PAKISTAN CONDEMNED KISAN PACKAGE ON WEB 10-12-2015

  KISAN BORD PAKISTAN CONDEMNED  KISAN PACKAGE ON WEB 10-12-2015
 ........................................................................................................................................................
 KISAN BORD PAKISTAN CONDEMNED  KISAN PACKAGE ON WEB 10-12-2015
 .........................................................................................................................................................
KISAN BORD PAKISTAN CONDEMNED  KISAN PACKAGE ON WEB 10-12-2015
 https://jamaat.org/ur/news_detail.php?article_id=7416

ملک بھر میں کسان پیکیج کے اربوں روپے کا حساب قوم کے سامنے رکھا جائے

لاہور10دسمبر2015ء: کسان بو ر ڈ پاکستان کے مر کزی سیکرٹری اطلاعات حاجی محمد رمضان کی قیادت میں کسان پیکیج میں ملنے والی سب سڈی سے محروم ضلع قصور سمیت پنجاب بھر سے آئے کسانوں کے وفود نے مرکزی صدر صادق خاں خاکوانی سے انکے دفتر میں ملاقات کی اور کسان پیکیج میں ہونے والے گھپلوں اور فراڈ سے آگاہ کیا ۔کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر صادق خاں خاکوانی نے وفودسے گفتگو کرتے کہا کہ وزیر اعظم میاں نو از شر یف کی جانب سے کسانوں کے لیے اعلان کر دہ ریلیف پیکج پر اپنے رد عمل کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ اس پیکیج سے حکمران پارٹی اور بیوروکریسی اپنے منضور نظر افراد کو نواز رہی ہے اور مستحق کسانوں کو محروم رکھا جا ہے ۔پنجاب کے مختلف اضلاع سے آمدہ اطلاعات کے مطابق سب سڈی دینے کیلیے بیوروکریسی اور محکمہ مال کی تیار کردہ فہرستوں میں کروڑوں مستحق کسانوں کو شامل نہیں کیا کیا اور اور نئے نام شامل کرنے کیلیے سرکاری ملازموں نے رشوت کا بازار گرم کر رکھا ہے ۔حکمران پارٹی کے اشاروں پر اور رشوت لیکر غیر مستحق افراد اور منضور نظر افراد کو کروڑوں روپے دیے جا رہے ہیں جبکہ کروڑوں مستحق کسانوں کو پھوٹی کوڑی بھی نہیں دی گئی ۔ انہوں نے کہا کہ دھان اور کپاس کے ساڑھے بارہ ایکڑ تک کے کاشتکاروں کو فی ایکڑ پانچ ہزار روپے کیش سپورٹ نہ تو کسانوں کو کوئی ریلیف فراہم کرے گی اور نہ ہی اس سے کوئی مطلوبہ نتائج حاصل کئے جائیں گے ۔پچھلے دو سالوں کے اندر دھان اور کپاس کی قیمتوں میں جس حد تک کمی آئی ہے اس کہ پیش نظر پانچ ہزار روپے فی ایکڑ (ساڑھے بارہ ایکڑ تک کہ مالکان کے لئے )اشک شوئی کے علاوہ کچھ نہیں ہے ۔کسان بورڈ کے تحت جاری کسان راج تحریک میں متعدد عوامی اجتماعات میں یہ مطالبہ کیا گیا کہ غیر باسمتی دھان کی قیمت کم از کم بارہ سو روپے من کے تحت باسمتی دھان کی قیمت پچیس سو روپے فی من مقرر کی جائے اور کپاس کی قیمت کم از کم چار ہزار روپے مقرر کی جائے ۔اس وقت غیر باسمتی دھان 500سے 600روپے فی من اور باسمتی دھان 900سے 1000روپے فی من بک رہا ہے ۔جو کہ کاشتکاری لاگت بھی پوری نہیں کرتا ۔اس طرح کپاس (بھوٹی )2200روپے فی من تک بک رہی ہے ۔جو کہ کاشتکاروں کے لئے آمدنی کی بجائے نقصان کا باعث ہے ۔ انھوں نے کہاپچھلے دنوں کسان راج تحریک کے تحت منعقدہ کسانوں کے احتجاجی دھرنوں وغیرہ کے ذریعے سے حکومت ک وتمام حقائق معلوم ہوچکے تھے لیکن کسانوں کی ہمدردی کا دعویٰ کرنے والی حکومت ایک بار پھر کسانوں کو دھوکہ دے گئی اور قیمت کا تعین کرنے کی بجائے پانچ ہزاز روپے ایکڑکا لالی پاپ کسانوں کو تھما دیا گیا ۔ماضی میں کسانوںکایہ تجربہ ہے کہ سبسڈی کا کسان کو کوئی فائدہ نہیں پہنچتا بلکہ افسر شاہی اور حکمران پارٹی کے وارے نیارے ہو جاتے ہیں ۔ ۔موجودہ حالات میں اعلان کردہ مراعات سے صرف حکومتی ایوانوں سے تعلق رکھ نے والے متعلقین ہی استفادہ حا صل کر سکیں گے ۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ تین سو اکتالیس ارب روپے کہ ریلیف پیکج کی تفصیلات قوم اور نیب کے سامنے پیش کی جائیں تاکہ ملک کے کروڑوں کسانوں کو پتہ چل سکے کہ قوم کی یہ خطیر رقم کن کن کرپٹ افسران اور حکمران پارٹی کے با اثر افراد کی جیبوں کی زینت بنی ہے ۔

Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

Monday, 7 December 2015

AUCTION OF PAND AREA LAND OF HEAD BALLOKI .7-12-2015

 AUCTION OF PAND AREA LAND OF HEAD BALLOKI .7-12-2015

 AUCTION OF PAND AREA LAND OF HEAD BALLOKI .7-12-2015
http://www.paknewslive.com/phool-negar-news-57

Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

Thursday, 3 December 2015

HAJI RAMZAN WITH AMEER MUSTAFAI TEHREEK FAROOQ MUSTAFAI AT DATA DARBAR URS 1-12-2015

 HAJI RAMZAN WITH AMEER MUSTAFAI TEHREEK FAROOQ MUSTAFAI AT DATA DARBAR URS 1-12-2015

Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

INTERNATIONAL SPECIEL PERSON DAY 3-12-2015 AND JAMAAT ISLAMI