HAPPEY NEW YEAR 2016.FROM KISAN BOARD PAKISTAN AND KISAN RAJ TEHREEK 01-01-2016
............................................................................................................................................................
http://www.nawaiwaqt.com.pk/business/01-Jan-2016/441316
لاہور ( نیوز رپورٹر) کسان بورڈ پاکستان کے صدر صادق خاں خاکوانی اور کسان راج تحریک کے چیرمین ارسلان خاں خاکوانی نے کہا ہے کہ گذشتہ سال 2015میں حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک بھر کے کسانوں کی معشیت تباہ و برباد ہو گئی ۔اورکسان کنگال ہو گئے ۔زرعی مداخل کھاد ، ڈیزل ، بجلی کیڑے مار ادویات ، زرعی مشینری اور بیجوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی جبکہ گنے ، چاول ، کپاس آلو ،مکئی اور دیگر اجناس کی قیمتیں آ دھی سے بھی کم رہہ گئیں ۔جسکی وجہ سے ملک کی ریڑھ کی ہڈی زراعت کی کمر ٹوٹ گئی ۔کسان راج تحریک نے ملک بھر کے کسانوں کے مطالبات منوانے کے لئے صادق آ باد سے اسلام آ باد کی طرف لانگ مارچ کیا مگر بے حس حکمرانوں نے کسانوں کا کوئی مطالبہ ماننے سے انکار کر دیا ۔ مجموعی طور پر پاکستان کی تاریخ میں سال 2015ملکی زراعت کے لئے بد ترین سال ثابت ہوا ہے ۔اب آئندہ سال 2016کو ملک بھر کے کسانوں کے لئے مبارک بنانے کے لئے حکمرانوں کو چاہیئے کہ وہ ملکی زراعت کے لئے ایسی پالیساں تشکیل دیں کہ جس سے دم توڑتی زرعی معیشت کو سہارا مل سکے انہوں نے مطالبہ کیا کہ زراعت کے لئے بجلی اور ڈیزل سستا کیا جائے ۔
...........................................................................................................................................................
HAPPEY NEW YEAR 2016.FROM KISAN BOARD PAKISTAN AND KISAN RAJ TEHREEK .31-12-2015
https://jamaat.org/ur/news_detail.php?article_id=7508
........................................................................................................................................ HAPPEY NEW YEAR 2016.FROM KISAN BOARD PAKISTAN AND KISAN RAJ TEHREEK .31-12-2015
http://www.paknewslive.com/news-11250
Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,
............................................................................................................................................................
http://www.nawaiwaqt.com.pk/business/01-Jan-2016/441316
لاہور ( نیوز رپورٹر) کسان بورڈ پاکستان کے صدر صادق خاں خاکوانی اور کسان راج تحریک کے چیرمین ارسلان خاں خاکوانی نے کہا ہے کہ گذشتہ سال 2015میں حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک بھر کے کسانوں کی معشیت تباہ و برباد ہو گئی ۔اورکسان کنگال ہو گئے ۔زرعی مداخل کھاد ، ڈیزل ، بجلی کیڑے مار ادویات ، زرعی مشینری اور بیجوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی جبکہ گنے ، چاول ، کپاس آلو ،مکئی اور دیگر اجناس کی قیمتیں آ دھی سے بھی کم رہہ گئیں ۔جسکی وجہ سے ملک کی ریڑھ کی ہڈی زراعت کی کمر ٹوٹ گئی ۔کسان راج تحریک نے ملک بھر کے کسانوں کے مطالبات منوانے کے لئے صادق آ باد سے اسلام آ باد کی طرف لانگ مارچ کیا مگر بے حس حکمرانوں نے کسانوں کا کوئی مطالبہ ماننے سے انکار کر دیا ۔ مجموعی طور پر پاکستان کی تاریخ میں سال 2015ملکی زراعت کے لئے بد ترین سال ثابت ہوا ہے ۔اب آئندہ سال 2016کو ملک بھر کے کسانوں کے لئے مبارک بنانے کے لئے حکمرانوں کو چاہیئے کہ وہ ملکی زراعت کے لئے ایسی پالیساں تشکیل دیں کہ جس سے دم توڑتی زرعی معیشت کو سہارا مل سکے انہوں نے مطالبہ کیا کہ زراعت کے لئے بجلی اور ڈیزل سستا کیا جائے ۔
...........................................................................................................................................................
HAPPEY NEW YEAR 2016.FROM KISAN BOARD PAKISTAN AND KISAN RAJ TEHREEK .31-12-2015
https://jamaat.org/ur/news_detail.php?article_id=7508
سال 2015میں حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے کسانوں کی معیشت تباہ ہو گئی
لاہور31دسمبر2015ء: کسان بورڈ پاکستان کے
صدر صادق خاں خاکوانی اور کسان راج تحریک کے چیرمین ارسلان خاں خاکوانی نے
ملک بھر کے کروڑوں کسانوں کو نئے سال کی مبارک دیتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ
سال 2015میں حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک بھر کے کسانوں کی
معشیت تباہ و برباد ہو گئی ۔اورکسان کنگال ہو گئے ۔زرعی مداخل کھاد ، ڈیزل ،
بجلی کیڑے مار ادویات ، زرعی مشینری اور بیجوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں
کرنے لگی جبکہ گنے ، چاول ، کپاس آلو ،مکئی اور دیگر اجناس کی قیمتیں آ دھی
سے بھی کم رہہ گئیں ۔جسکی وجہ سے ملک کی ریڑھ کی ہڈی زراعت کی کمر ٹوٹ گئی
۔کسان راج تحریک نے ملک بھر کے کسانوں کے مطالبات منوانے کے لئے صادق آ
باد سے اسلام آ باد کی طرف لانگ مارچ کیا مگر بے حس حکمرانوں نے کسانوں کا
کوئی مطالبہ ماننے سے انکار کر دیا ۔ مجموعی طور پر پاکستان کی تاریخ میں
سال 2015ملکی زراعت کے لئے بد ترین سال ثابت ہوا ہے ۔اب آئندہ سال 2016کو
ملک بھر کے کسانوں کے لئے مبارک بنانے کے لئے حکمرانوں کو چاہیئے کہ وہ
ملکی زراعت کے لئے ایسی پالیساں تشکیل دیں کہ جس سے دم توڑتی زرعی معیشت کو
سہارا مل سکے انہوں نے مطالبہ کیا کہ زراعت کے لئے بجلی اور ڈیزل سستا کیا
جائے ۔زرعی مداخل کی قیمتیں کم کی جائیں اور زرعی اجناس کی قیمتوں کا حصول
یقینی بنایا جائے ۔شوگرملوں ،کاٹن ملوں اور رائس ملوں کی طرف کسانوں کے
اربوں روپے کے واجبات کو واہ گزار کرایا جائے اور زرعی اجناس کو اونے پونے
خریدنے والے لٹیروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے انہوںنے ملک بھر کے مفلوک
الحال کسانوں کے لئے دعا کرتے ہوئے اُمید ظاہر کی ہے کہ اگر اللہ تعالیٰ نے
حکمرانوں کو ہدایت دے دی تو اُمید ہے کہ یہ سال گذشتہ سال کی نسبت اچھا
گزرے گا
http://www.paknewslive.com/news-11250
Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,
No comments:
Post a Comment