Friday, 31 May 2013
NAWAZ SHAREEF SHOULD NOT FINISH SUB SIDY.KISAN BORD PAKISTAN 31-5-2013
NAWAZ SHAREEF SHOULD NOT FINISH SUB SIDY.KISAN BORD PAKISTAN 31-5-2013
http://jamaat.org/ur/news_detail.php?article_id=3216
http://jamaat.org/ur/news_detail.php?article_id=3216
زراعت پر سب سڈی نہ دی گئی تو معیشت تباہ ہوجائے گی
لاہور31مئی2013ء: کسان بورڈکےمرکزی
سیکرٹری جنرل ملک محمدرمضان روہاڑی نےمجلس عاملہ سےمشوروں کے بعد اپنے بیان
میں کہاکہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے،ڈیزل اور دیگر زرعی مداخل کی مہنگائی
کی وجہ سے زراعت گھاٹے کا سودا بن چکا ہے۔بجلی کی ہوشرباقیمتوں،لوڈشیڈنگ
اور اوور بلنگ کی وجہ سے ہزاروں ٹیوب بند ہو چکے ہیںاور پانی کی کمی کی وجہ
سے لہلہاتے کھیت بنجر بن رہے ہیں۔دنیا بھر میں زراعت پر سب سڈی دیکر
کاشتکاروں کر ریلیف دیا جاتا ہے مگر اب متوقع وزیر اعظم نواز شریف نے تمام
قسم کی سب سڈی ختم کرنے کا اعلان کرکے عوام اور کروڑوں کسانوں کو کو مایوس
کردیا ہے۔آنے والی حکومت خاموشی سے زراعت ،صنعت ،اور عوام کے استعمال میں
آنے والی بجلی اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر کے کسانوں،مزدوروں،اور عوام
کے خون کا آخری قطرہ بھی نچوڑ لینا چاہتی ہے ۔حکومت کے ان کسان کش اقدامات
سے زراعت تباہ ہو جائے گی۔کسان بورڈ مطالبہ کرتا ہے کہ زراعت کیلیے بجلی
پر سب سڈی بحال کرکے مناسب فلیٹ ریٹ بحال کرے۔آئندہ بجٹ کسان تنظیموں کے
مشورے سے بنائے۔انہوں نے کہا کہ کسان بورڈ پاکستان کے صدر سردار ظفر حسین
نے بجٹ تجاویز مرتب کرنے کیلیے کسانوں سے براہ راست رابطہ کرنے کیلیے
ہنگامی دورے کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔وہ صدر وسطی پنجاب نور الہی تتلہ
کے ہمراہ یکم جون کو چونیاں،شیخو پورہ،دو جون کو گجرات،منڈی بہاءالدین،حافظ
آباد،اور تین جون کو گوجرانوالہ،سیالکوٹ اورنارووال کا دورہ کریں
گے۔تنظیمی معاملات کے علاوہ وہ عام کسانوں سے بھی بجٹ تجاویز لیں گے۔
NAWAZ SHARIF SHOULD NOT FINISH SUB SIDY ON ZARAT.KISAN BORD PAKISTAN CONDEMNED.31-5-2013
NAWAZ SHARIF SHOULD NOT FINISH SUB SIDY ON ZARAT.KISAN BORD CONDEMNED.31-5-2013
http://jamaat.org/ur/news_detail.php?article_id=3216
http://jamaat.org/ur/news_detail.php?article_id=3216
زراعت پر سب سڈی نہ دی گئی تو معیشت تباہ ہوجائے گی
لاہور31مئی2013ء: کسان بورڈکےمرکزی
سیکرٹری جنرل ملک محمدرمضان روہاڑی نےمجلس عاملہ سےمشوروں کے بعد اپنے بیان
میں کہاکہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے،ڈیزل اور دیگر زرعی مداخل کی مہنگائی
کی وجہ سے زراعت گھاٹے کا سودا بن چکا ہے۔بجلی کی ہوشرباقیمتوں،لوڈشیڈنگ
اور اوور بلنگ کی وجہ سے ہزاروں ٹیوب بند ہو چکے ہیںاور پانی کی کمی کی وجہ
سے لہلہاتے کھیت بنجر بن رہے ہیں۔دنیا بھر میں زراعت پر سب سڈی دیکر
کاشتکاروں کر ریلیف دیا جاتا ہے مگر اب متوقع وزیر اعظم نواز شریف نے تمام
قسم کی سب سڈی ختم کرنے کا اعلان کرکے عوام اور کروڑوں کسانوں کو کو مایوس
کردیا ہے۔آنے والی حکومت خاموشی سے زراعت ،صنعت ،اور عوام کے استعمال میں
آنے والی بجلی اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر کے کسانوں،مزدوروں،اور عوام
کے خون کا آخری قطرہ بھی نچوڑ لینا چاہتی ہے ۔حکومت کے ان کسان کش اقدامات
سے زراعت تباہ ہو جائے گی۔کسان بورڈ مطالبہ کرتا ہے کہ زراعت کیلیے بجلی
پر سب سڈی بحال کرکے مناسب فلیٹ ریٹ بحال کرے۔آئندہ بجٹ کسان تنظیموں کے
مشورے سے بنائے۔انہوں نے کہا کہ کسان بورڈ پاکستان کے صدر سردار ظفر حسین
نے بجٹ تجاویز مرتب کرنے کیلیے کسانوں سے براہ راست رابطہ کرنے کیلیے
ہنگامی دورے کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔وہ صدر وسطی پنجاب نور الہی تتلہ
کے ہمراہ یکم جون کو چونیاں،شیخو پورہ،دو جون کو گجرات،منڈی بہاءالدین،حافظ
آباد،اور تین جون کو گوجرانوالہ،سیالکوٹ اورنارووال کا دورہ کریں
گے۔تنظیمی معاملات کے علاوہ وہ عام کسانوں سے بھی بجٹ تجاویز لیں گے۔
بھائی پھیرو:انجمن RANA RAMZAN ELECTED PRESEDINT OF TRDERS OF BHAI PHERO PHOOL NAGAR 31-5-2013تاجران کوٹ رادھا کشن روڈ کےانتخابات میں رانا محمدرمضان بھاری اکثریت سے کامیاب
RANA RAMZAN ELECTED PRESEDINT OF TRDERS OF BHAI PHERO PHOOL NAGAR 31-5-2013
http://www.paknewslive.com/nwes-3
بھائی پھیرو:انجمن تاجران کوٹ رادھا کشن روڈ کےانتخابات میں رانا محمدرمضان بھاری اکثریت سے کامیاب
http://www.paknewslive.com/nwes-3
بھائی پھیرو:انجمن تاجران کوٹ رادھا کشن روڈ کےانتخابات میں رانا محمدرمضان بھاری اکثریت سے کامیاب
NAWAZ SHAREEF SHOULD NOT ERIDICATE SUB SIDY.KISAN BORD PAKISTAN CONDEMNED.31-5-2013زراعت پر سب سڈی نہ دی گئی تو معیشت تباہ ہو جائے گی ،ملک رمضان
NAWAZ SHAREEF SHOULD NOT ERIDICATE SUB SIDY.KISAN BORD PAKISTAN CONDEMNED.31-5-2013
http://www.paknewslive.com/news-1098
زراعت پر سب سڈی نہ دی گئی تو معیشت تباہ ہو جائے گی ،ملک رمضان
http://www.paknewslive.com/news-1098
زراعت پر سب سڈی نہ دی گئی تو معیشت تباہ ہو جائے گی ،ملک رمضان
ANTI SMOKING DAY.SERVEY PRESS CLUB SARAI MYGHEL 31-5-2013سرائے مغل ۔ انسدادِ سگریٹ نوشی کے عالمی دن پر کے موقع پر سروے ۔
ANTI SMOKING DAY.SERVEY PRESS CLUB SARAI MYGHEL 31-5-2013
http://www.paknewslive.com/news-1102
سرائے مغل ۔ انسدادِ سگریٹ نوشی کے عالمی دن پر کے موقع پر سروے ۔
Friday, 24 May 2013
MUHSAN DIED IN KAMONGIL DUE TO KHASRO MIESLES 24-5-2013بھائی پھیرو:خسرے کی وبا سے اڑھائی سالہ بچہ ہلاک۔علاقے میں خوف وہراس
MUHSAN DIED IN KAMONGIL DUE TO KHASRO MIESLES 24-5-2013
http://www.paknewslive.com/news-981
بھائی پھیرو:خسرے کی وبا سے اڑھائی سالہ بچہ ہلاک۔علاقے میں خوف وہراس
http://www.paknewslive.com/news-981
بھائی پھیرو:خسرے کی وبا سے اڑھائی سالہ بچہ ہلاک۔علاقے میں خوف وہراس
Thursday, 23 May 2013
HALLA BRIDGE .PROTEST OF KISAN BORD PAKISTAN/22-5-2013سرائے مغل:ایل بی ڈی سی کا ہلہ پُل چوڑا تعمیر نہ کرنے پرمظاہرین کا ہلہ روڈ پراحتجاجی مظاہرہ
HALLA BRIDGE .PROTEST OF KISAN BORD PAKISTAN/22-5-2013
http://www.paknewslive.com/news-939
سرائے مغل:ایل بی ڈی سی کا ہلہ پُل چوڑا تعمیر نہ کرنے پرمظاہرین کا ہلہ روڈ پراحتجاجی مظاہرہ
http://www.paknewslive.com/news-939
سرائے مغل:ایل بی ڈی سی کا ہلہ پُل چوڑا تعمیر نہ کرنے پرمظاہرین کا ہلہ روڈ پراحتجاجی مظاہرہ
NA 142 .PRESS CONFERINCE OF RANA HAYAT MNA.23-5-2013بھائی پھیرو:زرداری ٹولے نے کرپشن کی انتہا کیےرکھی شریف برادران پرکرپشن کا کوئی الزام نہیں،رانا حیات
NA 142 .PRESS CONFERINCE OF RANA HAYAT MNA.23-5-2013
http://www.paknewslive.com/news-976
بھائی پھیرو:زرداری ٹولے نے کرپشن کی انتہا کیےرکھی شریف برادران پرکرپشن کا کوئی الزام نہیں،رانا حیات
http://www.paknewslive.com/news-976
بھائی پھیرو:زرداری ٹولے نے کرپشن کی انتہا کیےرکھی شریف برادران پرکرپشن کا کوئی الزام نہیں،رانا حیات
Monday, 20 May 2013
پتوکی:پیراوراس کےدومریدوں نےدم کے لئے آنے والی دولت مند بیوہ کابیٹااغواکرلیا
SAIN TUFAIL,RANA AKHTER AND OTHER INVOLVED IN KIDNAPING.20-5-2013
http://www.paknewslive.com/news-918
پتوکی:پیراوراس کےدومریدوں نےدم کے لئے آنے والی دولت مند بیوہ کابیٹااغواکرلیا
http://www.paknewslive.com/news-918
پتوکی:پیراوراس کےدومریدوں نےدم کے لئے آنے والی دولت مند بیوہ کابیٹااغواکرلیا
BHAI PHERO PHOOL NAGAR GHUNDA IZM 20-5-2013بھائی پھیروبیرون اڈاہ میں غنڈاراج نافذ
BHAI PHERO GHUNDA IZM 20-5-2013
بھائی پھیروبیرون اڈاہ میں غنڈاراج نافذhttp://www.paknewslive.com/phool-negar-91
Saturday, 18 May 2013
KISAN BORD PAKISTAN CONDOLE ON THE DEATH OF FATHER OF MANZOOR GUJJER.18-5-2013پنجاب کے صدر چوہدری منظور احمد گجر کے والد کی وفات پر کسان بورڈ کے مرکزی رہنماؤں کا اظہار تعزیت
KISAN BORD PAKISTAN CONDOLE ON THE DEATH OF FATHER OF MANZOOR GUJJER.18-5-2013
http://www.paknewslive.com/news-883
پنجاب کے صدر چوہدری منظور احمد گجر کے والد کی وفات پر کسان بورڈ کے مرکزی رہنماؤں کا اظہار تعزیت
http://www.paknewslive.com/news-883
پنجاب کے صدر چوہدری منظور احمد گجر کے والد کی وفات پر کسان بورڈ کے مرکزی رہنماؤں کا اظہار تعزیت
Thursday, 16 May 2013
NA 142,BALLOT PAPERS FOUND IN PP183.
NA 142,BALLOT PAPERS FOUND IN PP183.
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=213:------183---------------------&catid=5:-2013&Itemid=14
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=213:------183---------------------&catid=5:-2013&Itemid=14
وبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 183سرائے مغل کے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بلوکی میں بنائے گئے خواتین کے پولنگ اسٹیشن پر پولیس کا صحافیوں کے ہمراہ چھاپہ |
جمعرات, 16 مئی 2013 17:49 |
پتوکی(ندیم رضا خاں سے)صوبائی اسمبلی کے
حلقہ پی پی 183سرائے مغل کے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بلوکی میں بنائے گئے
خواتین کے پولنگ اسٹیشن پر پولیس ک
پتوکی(ندیم رضا خاں سے)صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 183سرائے مغل کے
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بلوکی میں بنائے گئے خواتین کے پولنگ اسٹیشن پر
پولیس کا صحافیوں کے ہمراہ چھاپہ ۔مسلم لیگ ن کے امیدوار صوبائی اسمبلی
چوہدری محمد ابراہیم خاں میوءایڈووکیٹ کے حق میں ڈالے گئے شیر کے نشان والے
سینکڑوں بیلٹ پیپرز جو عملہ کی ملی بھگت سے گنتی سے قبل غائب کر دیئے گئے
تھے ۔برآمد ۔ مقدمہ درج کر وانے کیلئے تحریری درخواست تھانہ سرائے مغل
پولیس کو دے دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 183میں
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بلوکی میں بنائے گئے پولنگ بوتھ سے عملہ کی ملی
بھگت سے مسلم لیگ ن کے امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری محمد ابراہیم خاں
ایڈووکیٹ کے حق میں ووٹروں نے شیر پر مہر لگا کر بیلٹ پیپرز عملہ کے حوالے
کئے ۔ عملہ کی ملی بھگت سے گنتی میں شامل کرنے سے قبل ہی سینکڑوں بیلٹ
پیپرز جس پر شیر کی مہر لگائی گئی تھی غائب کر دیئے گئے تاکہ مسلم لیگ ن کے
امیدوار کو ہرایا جاسکے ۔اطلاع ملنے پر تھانہ سرائے مغل پولیس کے سب
انسپکٹر خورشید نے پولیس اور صحافیوں کے ہمراہ رات گئے گورنمنٹ گرلز ہائی
سکو ل بلوکی میں چھاپہ مارکر شیر کے نشان پر مہر لگے سینکڑوں بیلٹ پیپرز
برآمدن کر لئے ہیں تاہم پولیس ابھی تک کسی بھی ملزم کو گرفتار نہیں کر سکی ۔
امیدوار صوبائی اسمبلی مسلم لیگ ن چوہدری محمد ابراہیم ایڈووکیٹ نے مقدمہ
درج کروانے کیلئے تھانہ سرائے مغل پولیس کو تحریری درخواست دے دی ہے مسلم
لیگ ن کے امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری محمد ابراہیم خاں ایڈووکیٹ نے
ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مطالبہ
کیا ہے کہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت میرے سینکڑوں ووٹ گنتی میں شامل
کرنے سے قبل غائب کروادیئے گئے تاکہ میری کامیابی کا راستہ روکا جا سکے
انہوںنے فوری نوٹس لیکر ذمہ دارافسران کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کا
مطالبہ کیا ہے۔
|
Wednesday, 15 May 2013
BALT PAPERS FOUNDED IN PP183.IBRAHEEM CHALANGED.15-5-2013پی پی 183میں شیرکے نشان والے سینکڑوں بیلٹ پیپرز گنتی سے قبل غائب کردیئےگئےتھے
BALT PAPERS FOUNDED IN PP183.IBRAHEEM CHALANGED.15-5-2013
http://www.paknewslive.com/pattoki-news-33
پی پی 183میں شیرکے نشان والے سینکڑوں بیلٹ پیپرز گنتی سے قبل غائب کردیئےگئےتھے
http://www.paknewslive.com/pattoki-news-33
پی پی 183میں شیرکے نشان والے سینکڑوں بیلٹ پیپرز گنتی سے قبل غائب کردیئےگئےتھے
NA 142.NAQEEBI MUBARAKBAD 15-5-2013پھولنگر:مسلم لیگ ن پاکستان کو اندھیروں سے نکال کردم لےگی،صوفی ایوب نقیبی
NA 142.NAQEEBI MUBARAKBAD 15-5-2013
پھولنگر:مسلم لیگ ن پاکستان کو اندھیروں سے نکال کردم لےگی،صوفی ایوب نقیبیhttp://www.paknewslive.com/news-831
پھولنگر:مسلم لیگ ن پاکستان کو اندھیروں سے نکال کردم لےگی،صوفی ایوب نقیبیhttp://www.paknewslive.com/news-831
Tuesday, 14 May 2013
Monday, 13 May 2013
RESULT OF NA 141,181,182 IN 11MAY 2013پتوکی:ریٹرنگ آفیسر حلقہ این اے 141نے قومی اسمبلی اورصوبائی اسمبلی کے 2حلقوں کا غیر حتمی نتیجہ جاری کردیا
RESULT OF NA 141,181,182 IN 11MAY 2013
پتوکی:ریٹرنگ آفیسر حلقہ این اے 141نے قومی اسمبلی اورصوبائی اسمبلی کے 2حلقوں کا غیر حتمی نتیجہ جاری کردیاhttp://www.paknewslive.com/news-800
پتوکی:ریٹرنگ آفیسر حلقہ این اے 141نے قومی اسمبلی اورصوبائی اسمبلی کے 2حلقوں کا غیر حتمی نتیجہ جاری کردیاhttp://www.paknewslive.com/news-800
Sunday, 12 May 2013
NA 142.SARDAR TALB NAKAI LOOSE ELECTION 2013.پھولنگر:حلقہ این اے 142سردار طالب حسن نکئی شکست کھا گئے
NA 142.SARDAR TALB NAKAI LOOSE ELECTION 2013.
http://www.paknewslive.com/news-782
پھولنگر:حلقہ این اے 142سردار طالب حسن نکئی شکست کھا گئے
http://www.paknewslive.com/news-782
پھولنگر:حلقہ این اے 142سردار طالب حسن نکئی شکست کھا گئے
NA 142 ELECTION RANA IQBAL AND RANA HAYAT WINS ELECTION 2013پھولنگر:راناخاندان کی کامیابی پر ن لیگ کے کارکنوں کا جشن،ڈھول کی تھاپ پر رقص،مٹھائیاں تقسیم
NA 142 ELECTION RANA IQBAL AND RANA HAYAT WINS ELECTION 2013
http://www.paknewslive.com/new-5
پھولنگر:راناخاندان کی کامیابی پر ن لیگ کے کارکنوں کا جشن،ڈھول کی تھاپ پر رقص،مٹھائیاں تقسیم
http://www.paknewslive.com/new-5
پھولنگر:راناخاندان کی کامیابی پر ن لیگ کے کارکنوں کا جشن،ڈھول کی تھاپ پر رقص،مٹھائیاں تقسیم
Saturday, 11 May 2013
انتخابی عمل کے دوران الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کی گئی فہرستوں میں |
ہفتہ, 11 مئی 2013 18:33 |
قصور(محمد دین آزاد سے) ووٹرز کے اندراج میں ہونے والی بے پناہ بے
ضابطگیوںنے امیدواروں کے ساتھ ساتھ
ووٹرز کو پریشان کیے رکھا جسووٹرز کے اندراج میں ہونے والی بے پناہ بے
ضابطگیوںنے امیدواروں کے ساتھ ساتھ کی ایک سب سے بڑی مثال این اے139 قصور
کی ہے جہاں 2008 کی انتخابی فہرستوں کے مطابق نظام پورہ میں ووٹرز کی تعداد
6400 تھی جسے نئی فہرستوں میں3600 کر دیا گیا حالانکہ دیگر ووٹرز تو اس
علاقہ میں موجود ہیں مگر جب ان کی اکثریت میں8300 پر میسج کرکے اپنے ووٹ کے
متعلق تفصیلات معلوم کیں تو ان کے ووٹ دور دراز کے علاقوں میں درج تھے جس
میں سب سے مضحکہ خیز بات یہ ہے کہ صرف اس علاقہ کے ایک سو سے زائد ووٹرز کا
اندراج کراچی میں کر دیا گیا یہی صورتحال ضلع قصور کے دیگر حلقوں اور
انتخابی فہرستوں میں دیکھنے کو ملتی رہی جس پر ووٹرز سخت پریشان http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=173:2013-05-11-18-35-36&catid=5:-2013&Itemid=14نظر آئے۔۔ |
Friday, 10 May 2013
Wednesday, 8 May 2013
MALAK ,AND DOGER WILL SUPORT HAJI RAMZA .2013
MALAK ,AND DOGER WILL SUPORT HAJI RAMZA .2013
ملک برادری کے درجنوں سرکردہ افراد ، مذہبی جماعتوں اور ڈوگر برادری نے جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔ ترازو کے ترانوں سے علاقے بھر کے در و دیوار گونجنے لگے |
بدھ, 08 مئی 2013 18:04 |
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)ملک برادری کے درجنوں سرکردہ افراد ، مذہبی جماعتوں اور ڈوگر برادری نے جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔ ترازو کے ترانوں سے علاقے بھر کے در و دیوار گونجنے لگے ۔ مسلم لیگ ”ن“” ق“ اوعر جماعت اسلامی میں کانٹے دار مقابلہ ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق علاقے بھر میں ملک برادری کے درجنوں سرکردہ رہنماﺅں جن میں ملک عباس ، ملک محمد الیاس ، ملک محمد اکرم ، ملک محمد عثمان ، ملک بابر ، ملک محمد صدیق ، ملک ڈاکٹر لیاقت علی ، ملک محمد اکرام ، ملک خلیل احمد ، ملک محمد یاسر ، ملک گلزار احمد وغیرہ شامل ہیں ، نے جماعت اسلامی کی حمایت کر کے حلقہ این اے 142کے اُمید وار حاجی محمد رمضان ، پی پی 183کے چوہدری محمد عرفان ، پی پی 184کے سردار نور احمد ڈوگر کی پوزیشن مضبوط کر دی ۔ دوسری طرف علاقے بھر میں ترازو کے ترانے نے دھوم مچا رکھی ہے ۔ ڈوگر برادری اور مذہبی جماعتوں نے بھی جماعت اسلامی کی حمایت شروع کر رکھی ہے ۔ اس طرح اس حلقہ میں اصل مقابلہ مسلم لیگ ن ، مسلم لیگ ق اور جماعت اسلامی کے اُمیدواروں کے درمیان ہو گا ۔ گذشتہ روز اُمیدواروں نے جگہ جگہ جلسے ، ریلیاں اور جلسے منعقد کئے ۔ انتخابی مہم کے آ خری ایام میں تمام سیاسی پارٹیاں ووٹروں کو اپنی طرف متوجہ کرنے نے لئے پورا زور لگا رہی ہیں ۔ علاقے میں عوام کی اکثریت سابقہ ، بار بار اور باری باری منتخب ہونے ولے اُمید واروں سے اُکتا کر جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کی طر ف دیکھ رہے ہیں ۔ اصل فیصلہ گیارہ مئی کو ہو گا ۔http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=137:2013-05-08-18-04-58&catid=3:2013-04-24-07-39-07&Itemid=4 |
Monday, 6 May 2013
NA 142 RAILY JAMAT ISLAMI 6-5-2003بھائی پھیرو میں جماعت اسلامی کی میلوں لمبی ریلی
NA 142 RAILY JAMAT ISLAMI 6-5-2003
http://www.paknewslive.com/news-671
بھائی پھیرو میں جماعت اسلامی کی میلوں لمبی ریلی
http://www.paknewslive.com/news-671
بھائی پھیرو میں جماعت اسلامی کی میلوں لمبی ریلی
Sunday, 5 May 2013
NA 142.MLN IN JAMBER.2013
NA 142.MLN IN JAMBER.2013
مسلم لیگ ن جمبر کے زیر اہتمام پی پی 183کے امیدوار ابراہیم میو اور سپیکر پنجاب اسمبلی اور امیدوار پی پی 184 رانا محمد اقبال کا شاندار استقبال |
اتوار, 05 مئی 2013 12:51 |
جمبر(نامہ نگار) مسلم لیگ ن جمبر کے زیر
اہتمام ایک عظیم الشان جلسہ شام بالمقابل گورنمنٹ ہائی سکول جمبر پر منعقد
ہوا ۔ جلسے سے ن لیگ کے امیدوار اور سابق ضلعی ناظم رانا حیات خان اور
سپیکر پنجاب اسمبلی
جمبر(نامہ نگار) مسلم لیگ ن جمبر کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان جلسہ شام
بالمقابل گورنمنٹ ہائی سکول جمبر پر منعقد ہوا ۔ جلسے سے ن لیگ کے امیدوار
اور سابق ضلعی ناظم رانا حیات خان اور سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال
خان خطاب کیا۔ جلسے کا اہتمام خانزاہ برادری نے کیا ہے۔ این اے 142 کے
امیدوار رانا حیات خان، پی پی 183کے امیدوار ابراہیم میو اور سپیکر پنجاب
اسمبلی اور امیدوار پی پی 184 رانا محمد اقبال کا شاندار استقبال کیا گیا
۔جلسے سے سابقہ ناظم جمبر خانزداہ الیاس ، سابق کونسلر عقیل خان، ن لیگی
رہنما سید ذاکر شاہ، رانا محفوظ ، رانا شرافت اور شریف نمبردار بھی خطاب
کیا۔
|
NA 142.THREE CADIDATES WILL CONTEST ELECTION 2013پتوکی:این اے142میں اصل مقابلہ ن لیگ راناحیات اورق لیگ کے سردار طالب کے درمیان ہو گا
NA 142.THREE CADIDATES WILL CONTEST ELECTION 2013
پتوکی:این اے142میں اصل مقابلہ ن لیگ راناحیات اورق لیگ کے سردار طالب کے درمیان ہو گاhttp://www.paknewslive.com/news-658
پتوکی:این اے142میں اصل مقابلہ ن لیگ راناحیات اورق لیگ کے سردار طالب کے درمیان ہو گاhttp://www.paknewslive.com/news-658
Saturday, 4 May 2013
Friday, 3 May 2013
NA 142.AYAZ NAKAI AND HIS GUN MANWERE CAUGHT HOLDING ILLEGAL ARMS.2013
NA 142.AYAZ NAKAI AND HIS GUN MANWERE CAUGHT HOLDING ILLEGAL ARMS.2013
http://www.blogger.com/blogger.g?blogID=1968083937121056728#editor/target=post;postID=1152243321956978508
http://www.blogger.com/blogger.g?blogID=1968083937121056728#editor/target=post;postID=1152243321956978508
سلم لیگ ق کے اُمید وار سردار طالب حسن نکئی کے بیٹے کے گن مین پر ناجائز اسلحہ اور اسلحہ کی نمائش کرنے پر مقدمہ درج |
جمعہ, 03 مئی 2013 12:55 |
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)مسلم لیگ ق کے اُمید وار سردار طالب حسن نکئی کے بیٹے کے گن مین پر ناجائز اسلحہ اور اسلحہ کی نمائش کرنے پر مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سردار طالب حسن نکئی کا بیٹا سردار ایاز حسن نکئی اپنے درجنوں ساتھیوں کے ہمراہ بھائی پھیرو کے محلہ چاہ نائیانوالہ میں کنویسنگ کر رہا تھا اور اسکا گن مین محمد منشاءسر عام اسلحہ کی نمائش کر کے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلا ق کی دھجیاں بکھیر رہا تھا ۔ اطلاع ملنے پر تھانہ سٹی پولیس بھائی پھیرو نے چھاپہ مار کر محمد منشاءکے قبضے سے کلاشنکوف برآمد کر لی ۔ عوامی سماجی حلقوں نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مذکورہ اُمید وار کے خلاف سخت کاروائی کرے ۔ |
NA 142 WALL CHALKING BY CADIDATES IN ELECTION 2013.3-5-2013
NA 142 WALL CHALKING BY CADIDATES IN ELECTION 2013.3-5-2013
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=79:2013-05-03-12-56-25&catid=16:2013-04-24-19-20-06&Itemid=12
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=79:2013-05-03-12-56-25&catid=16:2013-04-24-19-20-06&Itemid=12
انتخابی ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑاتے ہوئے بعض اُمید واروں نے وال چاکنگ کا سلسلہ شروع کر دیا،انتطامیہ نوٹس لے |
جمعہ, 03 مئی 2013 12:56 |
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)انتخابی ضابطہ
اخلاق کی دھجیاں اڑاتے ہوئے بعض اُمید واروں نے وال چاکنگ کا سلسلہ شروع
کر رکھا ہے ۔ چاہ کلالانوالہ میں اُمید واروں نے چاکنگ کرا کے در و
دیوارکالے دےے ۔ تفصیلات
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)انتخابی ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑاتے ہوئے بعض
اُمید واروں نے وال چاکنگ کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے ۔ چاہ کلالانوالہ میں
اُمید واروں نے چاکنگ کرا کے در و دیوارکالے دےے ۔ تفصیلات کے مطابق وال
چاکنگ پر پابندی کے باوجود کئی اُمید واروں نے وال چاکنگ کا مقابلہ جاری ہے
۔ اور در و دیوار پر نفرت انگیز نعرے لکھ کر دیواریں کالی کر ڈالی ہیں ۔
ان نفرت انگیز نعروں سے عوام میں زبر دست اشتعال پھیل رہا ہے ۔ عوامی و
سماجی حلقوں نے ریٹرننگ آفیسر پتو کی اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ
چاہ کلالا نوالہ اور گر دو نواح میں وال چاکنگ کا سختی سے نوٹس لے
|
NA 142 KHANZADASERWER KHAN JOINS JAMAT A ISLAMI 3-5-2013
NA 142 KHANZADASERWER KHAN JOINS JAMAT A ISLAMI 3-5-2013
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=80:2013-05-03-12-57-39&catid=5:-2013&Itemid=14
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=80:2013-05-03-12-57-39&catid=5:-2013&Itemid=14
خانزادہ برادری کے رہنما اورسابق اُمیدوار قومی اسمبلی سرور خاں خانزادہ نے اپنے ہزاروںساتھوںسمیت جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کر دیا |
جمعہ, 03 مئی 2013 12:57 |
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)خانزادہ برادری
کے رہنما اورسابق اُمیدوار قومی اسمبلی سرور خاں خانزادہ نے اپنے
ہزاروںساتھوںسمیت جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے
مطابق خانزادہ برادری
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)خانزادہ برادری کے رہنما اورسابق اُمیدوار
قومی اسمبلی سرور خاں خانزادہ نے اپنے ہزاروںساتھوںسمیت جماعت اسلامی کی
حمایت کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق خانزادہ برادری کے رہنماءاور
سابق اُمید وار قومی اسمبلی سرورخاں خانزادہ نے اپنے ہزاروںساتھیوںکے ہمراہ
حلقہ این اے 142سے جماعت اسلامی کے اُمید وار حاجی محمد رمضان کی حمایت کا
اعلان کر دیا ۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اس حلقہ میں گذشتہ ساٹھ سال
سے رانا فیملی اور نکئی خاندان نے باری باری اقتدار کے مزے لوٹے مگر عوام
کو محرومیوں کے سوا کچھ نہیں ملا ۔ ان سابقہ حکمرانوں نے قوم کو بجلی اور
گیس کی سہولتوں سے محروم کر دیا اور قومی دولت کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ۔
جھوٹے مقدمات کرائے اور لوگوں کی زمینوں پر قبضہ کرائے ۔ ملک کو جماعت
اسلامی کے نیک اور دیانتدار اُمید وار ہی بحرانوں سے نکال سکتے ہیں ۔ اس
موقع پر موجود خانزادہ برادری کے ہزاروں افراد نے بھی جماعت اسلامی کی
حمایت کا اعلان کیا ۔
|
Thursday, 2 May 2013
بھائی پھیرو:اُمیدوارقومی اسمبلی سردارطالب حسن نکئی کےگن مین سے ناجائزاسلحہ برآمد
NA 142 ILLEGAL ARMS WITH TALIB NAKAI 2-5-2013
بھائی پھیرو:اُمیدوارقومی اسمبلی سردارطالب حسن نکئی کےگن مین سے ناجائزاسلحہ برآمدhttp://www.paknewslive.com/phool-negar-88
NA 142 WALL CHAKING .2-5-2013بھائی پھیرو:بعض اُمید واروں نے وال چاکنگ کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے
- NA 142 WALL CHAKING .2-5-2013
بھائی پھیرو:بعض اُمید واروں نے وال چاکنگ کا سلسلہ شروع کر رکھا ہےhttp://www.paknewslive.com/wall-chaking
Wednesday, 1 May 2013
NA 142.HAJI RAMZAN SPEACH.1-5-2013بھائی پھیرو:حکمرانوں نے قومی خزانہ کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا،حاجی رمضان امیدوار جماعت اسلامی
NA 142.HAJI RAMZAN SPEACH.1-5-2013
بھائی پھیرو:حکمرانوں نے قومی خزانہ کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا،حاجی رمضان امیدوار جماعت اسلامیhttp://www.paknewslive.com/news-601
بھائی پھیرو:حکمرانوں نے قومی خزانہ کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا،حاجی رمضان امیدوار جماعت اسلامیhttp://www.paknewslive.com/news-601
NA 142.ILLEGAL ARMS RECOVERD FROM SARDAAR TALIB NAKAI GUN MAN.1-5-2013بھائی پھیرو:اُمیدوارقومی اسمبلی سردارطالب حسن نکئی کےگن مین سے ناجائزاسلحہ برآمد
NA 142.ILLEGAL ARMS RECOVERD FROM SARDAAR TALIB NAKAI GUN MAN.1-5-2013
http://www.paknewslive.com/phool-negar-88
بھائی پھیرو:اُمیدوارقومی اسمبلی سردارطالب حسن نکئی کےگن مین سے ناجائزاسلحہ برآمد
http://www.paknewslive.com/phool-negar-88
بھائی پھیرو:اُمیدوارقومی اسمبلی سردارطالب حسن نکئی کےگن مین سے ناجائزاسلحہ برآمد
NA 142.HAJIRAMZAN ELECTION COMPAIGHN 1-5-2013
NA 142.HAJIRAMZAN ELECTION COMPAIGHN 1-5-2013
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=59:2013-05-01-07-52-16&catid=5:-2013&Itemid=14
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=59:2013-05-01-07-52-16&catid=5:-2013&Itemid=14
سلم لیگ ”ن“ نے بھی زرداری ٹولے کو سہارا دیا، حاجی محمد رمضان |
بدھ, 01 مئی 2013 07:51 |
پتوکی(ندیم رضا خاں سے)مسلم لیگ ”ق “ پیپلز
پارٹی کی بی ٹیم بن چکی ہے ۔ آئندہ انتخابات میں عوام زرداری کے ساتھیوں
اے این پی ، ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کو شکست فاش دیں گے ۔ مسلم لیگ
”ن“ نے بھی
پتوکی(ندیم رضا خاں سے)مسلم لیگ ”ق “ پیپلز پارٹی کی بی ٹیم بن چکی ہے ۔
آئندہ انتخابات میں عوام زرداری کے ساتھیوں اے این پی ، ایم کیو ایم اور
پیپلز پارٹی کو شکست فاش دیں گے ۔ مسلم لیگ ”ن“ نے بھی زرداری ٹولے کو
سہارا دیا ۔ ان خیالات کا اظہارجماعت اسلامی حلقہ این اے 142کے اُمیدوار
حاجی محمد رمضان نے نواحی دیہات اُوجلہ ، باٹھ کلاں ، دلو ملتانی ، کچہ پکا
، کھڈیاں ، پڈھانہ اور دیگر دیہات میں عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے کہا ۔
انہوں نے کہا کہ سابقہ حکمران پارٹیوں نے ملکی دولت کو دونوں ہاتھوں سے
لوٹا ہے ، عوام بجلی ، گیس کو ترس رہے ہیں ۔ مہنگائی اور بے روزگاری سے لوگ
خود کشیوں پر مجبور ہیں ۔ اس کے ذمہ دار حکمرانوں پیپلز پارٹی ، ایم کیو
ایم ، اے این پی اور مسلم لیگ ن شامل ہیں ۔ ان شاااللہ با شعور عوام اس
دفعہ ان پارٹیوں کو مسترد کر دیں گے ۔ جماعت اسلامی کے اُمیدواروں کا ساتھ
دیں گے ۔ اس موقع پر سینکڑوں لوگوں نے جماعت اسلامی کا ساتھ دینے کا اعلان
کیا
|
Subscribe to:
Posts (Atom)