قصور(محمد دین آزاد سے) ووٹرز کے اندراج میں ہونے والی بے پناہ بے
ضابطگیوںنے امیدواروں کے ساتھ ساتھ
ووٹرز کو پریشان کیے رکھا جسووٹرز کے اندراج میں ہونے والی بے پناہ بے
ضابطگیوںنے امیدواروں کے ساتھ ساتھ کی ایک سب سے بڑی مثال این اے139 قصور
کی ہے جہاں 2008 کی انتخابی فہرستوں کے مطابق نظام پورہ میں ووٹرز کی تعداد
6400 تھی جسے نئی فہرستوں میں3600 کر دیا گیا حالانکہ دیگر ووٹرز تو اس
علاقہ میں موجود ہیں مگر جب ان کی اکثریت میں8300 پر میسج کرکے اپنے ووٹ کے
متعلق تفصیلات معلوم کیں تو ان کے ووٹ دور دراز کے علاقوں میں درج تھے جس
میں سب سے مضحکہ خیز بات یہ ہے کہ صرف اس علاقہ کے ایک سو سے زائد ووٹرز کا
اندراج کراچی میں کر دیا گیا یہی صورتحال ضلع قصور کے دیگر حلقوں اور
انتخابی فہرستوں میں دیکھنے کو ملتی رہی جس پر ووٹرز سخت پریشان
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=173:2013-05-11-18-35-36&catid=5:-2013&Itemid=14نظر آئے۔۔ |
No comments:
Post a Comment