NA 142.MLN IN JAMBER.2013
مسلم لیگ ن جمبر کے زیر اہتمام پی پی 183کے امیدوار ابراہیم میو اور سپیکر پنجاب اسمبلی اور امیدوار پی پی 184 رانا محمد اقبال کا شاندار استقبال |
اتوار, 05 مئی 2013 12:51 |
جمبر(نامہ نگار) مسلم لیگ ن جمبر کے زیر
اہتمام ایک عظیم الشان جلسہ شام بالمقابل گورنمنٹ ہائی سکول جمبر پر منعقد
ہوا ۔ جلسے سے ن لیگ کے امیدوار اور سابق ضلعی ناظم رانا حیات خان اور
سپیکر پنجاب اسمبلی
جمبر(نامہ نگار) مسلم لیگ ن جمبر کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان جلسہ شام
بالمقابل گورنمنٹ ہائی سکول جمبر پر منعقد ہوا ۔ جلسے سے ن لیگ کے امیدوار
اور سابق ضلعی ناظم رانا حیات خان اور سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال
خان خطاب کیا۔ جلسے کا اہتمام خانزاہ برادری نے کیا ہے۔ این اے 142 کے
امیدوار رانا حیات خان، پی پی 183کے امیدوار ابراہیم میو اور سپیکر پنجاب
اسمبلی اور امیدوار پی پی 184 رانا محمد اقبال کا شاندار استقبال کیا گیا
۔جلسے سے سابقہ ناظم جمبر خانزداہ الیاس ، سابق کونسلر عقیل خان، ن لیگی
رہنما سید ذاکر شاہ، رانا محفوظ ، رانا شرافت اور شریف نمبردار بھی خطاب
کیا۔
|
No comments:
Post a Comment