Monday, 17 February 2014

ROJHAN RAJAN PUR.QADRA CANAL IS DRY.KISAN BORD PAKISTAN WILL PROTEST .17-2-2014

ROJHAN RAJAN PUR.QADRA CANAL IS DRY.KISAN BORD PAKISTAN WILL PROTEST .17-2-2014
http://jamaat.org/ur/news_detail.php?article_id=4149

روجھان سمیت ضلع بھرکی نہروں میں پانی چھوڑاجائے


لاہور17فروری2014ء: کسان بورڈ پاکستان کے جنرل سکرڑٹری ملک محمد رمضان روہاڑی نے روجھاں سے آئے کسانوں سے خطاب کرتے کہا کہ روجھان سمت4 ضلع بھر کی نہروںمیں پانی کی بندش کے باعث گندم ،گنا چارے اور دیگر فصلںا سوکھنے لگی ہںو ، گندم کے پدکاواری ہدف کے حصول مںس کمی کا خدشہ ہے اورپریشان کاشتکار نقل مکانی پر مجبورہوچکے ہںی، ضلع بھر مںن تن ماہ سے نہروں مںن پانی نہںپ آیا جسکی وجہ سے فصلات کے ساتھ انسان اور جانوربھی پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیںعلاقہ خشک سالی کا منظر پشا کر رہا ہے کسان فصلوں کو زیر زمن کڑوا پانی دینے پر مجبور ہں جس سے نہ صرف گندم کی فصل سوکھ رہی ہے وہی پدتاوار اور اوسط مں کمی کا خدشہ بھی بڑھ گال ہے۔ کسانوں کا معاشی قتل کاا جارہا ہے انکی ایک فصل سلاتب کی نظر ہو جاتی ہے تودوسری محکمہ انہار کی غفلت کے باعث تباہ ہو جاتی ہے ییل وجہ ہے کہ یہاں کی لاکھوں ایکڑ اراضی بنجر ہو چکی ہے مکنک پانی نہ ہونے کے باعث نقل مکانی کرنے پر مجبورہو گئے ہںہ ۔
نہری پانی کی بندش ، غرے قانونی موگوں اور پانی کی چوری پر محکمہ آبپاشی اور ضلعی انتظامہن ذمہ دار ہے ۔ راجن پور اور روجھان کی نہروں مں پانی کی عدم دستاکبی کے باعث جہاں لاکھوں ایکڑ زرعی رقبہ بنجر ہو رہا ہے وہاں گندم اور دیگر کھڑی فصلںا بھی تباہ ہو رہی ہں ۔ مرکزی جنرل سکریٹری کسان بورڈ پاکستان نے دھمکی دی کہ اگر فی الفور روجھان قادرا کنال کی نہروں مںم پانی فراہم کا نہ کاظ گا تو 22 فروری کو انڈس ہائی وے روڈ پر دھرنا دے کر روڈ کو بلاک کر دینگے۔

No comments:

Post a Comment