پتوکی(ندیم رضا خاں سے)ریجنل یونین آف جرنلٹس پنجاب کے صدر سید شفقت حسین
گیلانی ، سینئر نائب صد ر سجاد حسین کھرل ، نائب صدر تنویر اسلم خاں جنرل
سیکرٹری ، عابد حسین مغل ، ریجنل یونین آف جرنلٹس ضلع قصور کے چیرمین حاجی
محمد رمضان ، جنرل سیکرٹری منیر احمد ساقی ، پریس کلب پتوکی کے چیرمین
چوہدری محمد اصغر ، جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یوسف اور لیگل ایڈوائرز ندیم
رضاخاں ایڈووکیٹ نے اپنے مشترکہ بیاں مین پریس کلب راجہ جنگ کے دفتر پر
حملہ ۔توڑ پھوڑ اور پریس کلب کے صدر ہارون خاں ، جنرل سیکرٹری محمد ارشد
اور انکے ساتھی ، صحافیوں کے خلاف درج جھوٹے اور بے بنیا د مقدمہ کی شدید
مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سیاسی بنیادوں پر درج کیا گیا جھوٹا مقدمہ
فور ی طورپر خارج کیا جائے ۔آر یوجے پنجاب کے رہنماﺅں نے کہا کہ ضلع قصور
میں ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت صحافیوں کو ہراساں کیا جارہا ہے اور
جھوٹے مقدمات درج کر کے انہیں دبانے کی کوشش کی جارہی ہے تنظیم کے رہنماﺅں
نے وزیر اعلیٰ پنجاب ، ڈی آئی جی پنجاب پولیس اور ڈی پی او | http://www.kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1289:2013-03-03-08-02-46&catid=2:2012-08-30-18-01-31&Itemid=11قصور سے فوری طو
ر پر نوٹس لینے اور | | | | | جھوٹا مقدمہ خارج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ |
No comments:
Post a Comment