WHEAT POLICY 2015 IHTJAJ
WHEAT IHTJAJ ON POLICY 2015
http://www.nawaiwaqt.com.pk/business/10-May-2015/383492
لاہور (نیوز
رپورٹر) کسان بورڈ پنجاب کے جنرل سیکرٹری ارسلان خاکوانی نے کہا کہ حکومت
پنجاب کی گندم پالیسی سراسر ناکام ہو چکی حکومت نے مقامات پر ابھی تک
خریداری شروع ہی نہیں کی جس کی وجہ سے کسان اپنی گندم ایک ہزار روپے سے تک
بچنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ انہوں نے حکومت کی ناکام گندم پالیسی کے خلاف آج
اتوار دس مئی کو پنجاب بھر کے کسانوں کو اپیل کی کہ وہ تمام ضلعی ہیڈ
کوارٹروں اور تحصیل ہیڈ کوارٹروں پر احتجاجی مظاہرے کریں اور دھرنے دیں۔
Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,
WHEAT IHTJAJ ON POLICY 2015
http://www.nawaiwaqt.com.pk/business/10-May-2015/383492
کومت کی ناکام گندم پالیسی، کسان آج پنجاب بھر میں مظاہرے کرینگے‘ دھرنے دینگے
Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,
No comments:
Post a Comment