غذائی بحران کا خدشہ ہے، ہنگامی اقدامات کئے جائیں : کسان بورڈ
لاہور (نیوز رپورٹر) مرکزی صدر کسان بورڈ سردار ظفر حسین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اگر اس نے ہنگامی بنیادوں پر فوڈ سکیورٹی کے حوالے سے اقدامات نہ اٹھائے تو آنے والے دنوں میں غذائی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ اس بار ناقص حکمت عملی کی وجہ سے گندم پیداواری ہدف حاصل کرنا نہ صرف مشکل ہو گا بلکہ ناممکن بھی ہو گا۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ کم از کم پنجاب حکومت 5ملین ٹن، پاسکو 2 ملین ٹن، سندھ حکومت 1.5ملین ٹن کی خریداری کو یقینی بنائیں۔
WHEAT POLICY 2014 CONDEMNED BY KISAN BORD PAKISTAN.8-3-2014
No comments:
Post a Comment