Friday, 7 March 2014

LAND WOMEN LABOUR


خواتین کھیت مزدوروں کا کوئی پرسان حال نہیں، حکومت توجہ دے: سردارظفر

07 مارچ 2014 0
خواتین کھیت مزدوروں کا کوئی پرسان حال نہیں، حکومت توجہ دے: سردارظفر

لاہور ( نیوز رپورٹر) کسان بورڈ کے صدر سردار ظفر حسین نے کہا ہے کہ  پورے پاکستان میں مرد مزدوروں کے ساتھ ساتھ کروڑوں خواتین بھی کھیتوں میںمحنت مزدوری کر کے اپنے خاندان کا پیٹ پالتی ہیںمگر کئی مقامات پر انہیں مرد مزدوروں سے آدھی مزدوری دی جاتی ہے حالانکہ کام کرنے میںخواتین مزدور کسی طرح بھی مرد مزدوروںسے کم نہیں۔

No comments:

Post a Comment