Saturday 21 July 2012

بھائی پھیرو 33 کروڑ روپے کی خطیر رقم سے بننے والی دو رویہ ملتان روڈ پر ریڑھی بانوں ، موٹر سائیکل رکشہ اور ٹیکسی والوں کا قبضہ۔ٹریفک پولیس منتھلیاں لینے میں مصروف۔ تجاوزات کی بھرمار، غلاظت اور گندگی کے ڈھیر، لڑائی جھگڑے معمول، شہری خوار

No comments:

Post a Comment