Tuesday 22 March 2016

INTERNATIONAL WATER DAY AND KISAN RAJ TEHREEK 22-3-2016


 INTERNATIONAL  WATER DAY AND KISAN RAJ TEHREEK 22-3-2016








 ................NAWAI WAQT

بھارتی آبی جارحیت کیخلاف آج مظاہرے کانفرنسیں کرینگے: کسان راج تحریک

لاہور(نیوزرپورٹر)کسان راج تحریک پنجاب کے چئیر مین ارسلان خاں خاکوانی نے کہاہے آج پانی کے عالمی دن کے موقع پر کسان بورڈ ملک بھر میں بھارت کی آبی جارحیت کے بارے سیمینار ،جلسے اور پریس کانفرنسیں کر کے عوام میں پانی کی اہمیت اجاگر کرے گا بھارت سے پاکستان کاپانی روکنے پرشدیداحتجاج نہیںکیا گیا۔ ان خیالات کااظہارانہوںنے گذشتہ روزصحافیوںسے گفتگوا کرتے ہوئے کیا۔

........................................................................................................................................




Sugar Cane, Cotton, Rice, Wheat, Electrical Problems of Farmers in Pakistan, Latest Energy sources for Farmers of Pakistan, Environment Pollution, Water Resources,

No comments:

Post a Comment