FLOOD SITUATION IN PAKISTAN.SARDAR ZAFAR.HAJI RAMZAN.KISAN BORD PAKISTAN 23-8-2013
http://www.nawaiwaqt.com.pk/business/23-Aug-2013/234194
سیلاب کی تباہ کاریوں کے سرکاری اعداد شمار حقائق کے منافی ہیں: سردار ظفر
لاہور(نیوزرپورٹر)کسان بورڈ کے مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین ،اور جنرل سیکرٹری ملک محمد رمضان روہاڑی نے صوبہ پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوںسے آمدہ اطلاعات کے بعد محسوس کیا ہے کہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے جو اعداد شمارسرکاری یا غیر سرکاری ذرائع نے بتائے ہیں وہ حقیقت پر مبنی نہیں ہیں ۔ بلکہ نقصانات اس سے بھی کہیںزیادہ ہیں ۔ حکومت کی طرف سے اعلان کردہ مراعات اور امداد بھی کہیں نظر نہیںآتی ۔ لاکھوں عوام بے یارو مدگار کھلے آسمان تلے بے یارو مددگار پڑے ہوئے ہیں۔اس تمام صورت حال کے پیش نظر سیلاب کے نقصانات کے صحیح اعدادو شمار مرتب کرنے،کسان کیمپوں کی امدادی سرگرمیوں کو تیز تر کرنے اور حکومت کی امدادکو مانیٹر کر کے صحیح حقداروں تک پہنچانے کے لئے چاروں صوبائی تنظیموں کے ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
http://www.nawaiwaqt.com.pk/business/23-Aug-2013/234194
سیلاب کی تباہ کاریوں کے سرکاری اعداد شمار حقائق کے منافی ہیں: سردار ظفر
No comments:
Post a Comment