Saturday, 3 August 2013

QARI SOHAIB MEER MUHAMMADI.2-8-2013

 QARI SOHAIB MEER MUHAMMADI.2-8-2013
http://www.blogger.com/blogger.g?blogID=1968083937121056728#editor/target=post;postID=1387510211069449587

قرآن پاک سے تعلق جوڑ کر مسلمان دین و دنیا میں سر خرو ہو سکتے ہیں ،قاری صہیب احمد میر محمدی پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
جمعہ, 02 اگست 2013 14:41
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)ماہ رمضان برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے ۔ قرآن پاک سے تعلق جوڑ کر مسلمان دین و دنیا میں سر خرو ہو سکتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار معروف مذہبی سکالر اور بہت بڑی دینی درس بھائی پھیرو(زین العابدین سے)ماہ رمضان برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے ۔ قرآن پاک سے تعلق جوڑ کر مسلمان دین و دنیا میں سر خرو ہو سکتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار معروف مذہبی سکالر اور بہت بڑی دینی درس گاہ کے مہتمم قاری صہیب احمد میر محمدی نے افطار پارٹی کے شرکا ءسے اپنے ٹیلی فونک خطاب میں کیا ۔ مرکز تبلیغ ادارة اصلاح میں افطار پارٹی میں علاقے بھر کے معززین ، ناظمین ،علمائے اکرام اور عوام نے بھاری تعداد میں شرکت کی ۔شرکا سے خطاب کرتے انہوںنے کہا کہ قرآن پاک کا نزول ماہ رمضان کے مہینے میں ہوا قرآن ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اور تمام انسانوں کی دین و دنیا کی فلاح کا ذریعہ ہے ۔اس وقت عالم اسلام کو جن مسائل کا سامنا ہے ان تمام مسائل کے حل کے لئے ہمیں قرآن پاک کی تعلیمات کو عام کرنا چاہیے اور اللہ کے پیغام پر عمل کر کے دین و دنیا کی فلاح حاصل کرنی چاہیے ۔ رمضان کے مہینے میں نیکیوں کا کئی گنا زیادہ ثواب ملتا ہے ۔ اس لئے اس ماہ میں جتنی بھی نیکیاں کی جائیں گی آ خرت میں ان کا بے حساب ثواب ملے گا ۔ اس موقع پر قاری سلیمان ، قاری عثمان ،اور علاقے بھر کے علماءموجود تھے

No comments:

Post a Comment