Monday, 30 September 2013

DACO IN BHAI PHERO TOWERS.30-9-2013بھائی پھیرو:ڈکیتی کی وارداتوں میں کارسوار ڈاکو موبائل ٹاوروں سے لاکھوں روپے کی بیٹریاں لوٹ کرفرار

PEOPLES OF SARAI MUGHAL REJECTED THE RISE OF PRICES IN ELECTRICITY ,30-9-2013پتوکی:بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر سرائے مغل کے عوامی سماجی حلقوں کا شدید رد عمل

ONE MAN DIED BY FIRING OF DACO ON JALEKI ROAD BHAI PHERO 1-10-2013بھائی پھیرو:سات مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک کئی شدیدزخمی

Saturday, 28 September 2013

JENRAL ASSEMBLY MEIN "AMAN KI AASHA KA JANAZA"28-9-2013 INDIA PAKISTAN DUNYA KE SAMNEY AMAN KI AASHA KA GEET GA RAHAEN HAIN.


JENRAL ASSEMBLY MEIN "AMAN KI AASHA KA JANAZA"28-9-2013
INDIA PAKISTAN DUNYA KE SAMNEY AMAN KI AASHA KA GEET GA RAHAEN HAIN.




PAKISTAN SHOULD NOT TRADE WITH INDIA.28-9-2013

PAKISTAN SHOULD NOT TRADE WITH INDIA.28-9-2013

ھارت سے بجلی خریدنے کا فیصلہ قابل مذمت ہے، امیر جماعت اسلامی ضلع قصور پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
ہفتہ, 28 ستمبر 2013 14:04
بھائی پھیروو(زین العابدین سے)بھارت سے بجلی خریدنے کا فیصلہ قابل مذمت ہے،مہنگائی نے عوام کو مار ڈالا ہے۔آئیندہ بلدیاتی انتخا ب میں لوگ حکمران پارٹی کو بھائی پھیروو(زین العابدین سے)بھارت سے بجلی خریدنے کا فیصلہ قابل مذمت ہے،مہنگائی نے عوام کو مار ڈالا ہے۔آئیندہ بلدیاتی انتخا ب میں لوگ حکمران پارٹی کو مسترد کردیں۔قائم مقام امیر جماعت اسلامی ضلع قصور چوہدری مسعود ظفرنے کہا ہے کہ بھارت سے بجلی خریدنے کا فیصلہ انتہائی قابل مذمت ہے جسے فی الفور واپس لیاجائے۔حکومت پاکستان18کروڑ عوام کے جذبات کا احترام کرے۔دنیامیںباوقار مقام کے لئے کشکول توڑنا ہوگا۔بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ نے30ہزار صنعتی یونٹس کو بند اور لاکھوں مزدور کو بے روز گار کردیا ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان نازک ترین دور سے گزررہا ہے۔وقت آگیا ہے کہ قوم بلدیاتی انتخابات میں ایسے لوگوں کو منتخب کرے جو حقیقی معنوں میں محب وطن،بے داغ اور لوگوں کی خدمت کو اپنافریضہ سمجھتے ہوئے سرانجام دیں۔بلدیاتی انتخابات میں تاخیر ناقابل برداشت ہے۔ملک میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون رائج ہے۔لاقانونیت کی انتہا ہوچکی ہے۔پشاور دھماکے نے پوری قوم کو سوگوار کردیا ہے۔حکومت پاکستان اقلیتوں کو مکمل تحفظ فراہم کرے۔مسیحی برادری کے مظاہروںپر پولیس کی جانب سے تشدد انتہائی قابل مذمت ہے۔مسعود ظفر نے مزیدکہاکہ ملکی معیشت کا بیڑہ غرق ہوچکا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 2012کے اختتام پر غربت کی لکیر سے نیچے جانے والوں کی تعداد5کروڑ 87لاکھ تھی جوکہ ملکی آبادی کا33فیصد جبکہ موجودہ وزیر خزانہ اس بات کا برملا اظہار کرچکے ہیںکہ ملک کی60فیصد آبادی سطح غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔عالمی انڈکس میںپاکستان107سے132ویںپوزیشن پر آگیا ہے۔ترقی اور خوشحالی کے خواب دکھانے والوں نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی ہے

Friday, 27 September 2013

TWO MURDER IN BEHRWAL SARAI MUGHAL STORY IN JANG MAGZEEN JURM-O-SAZA 27-9-2013



TWO MURDER IN BEHRWAL SARAI MUGHAL STORY IN JANG MAGZEEN JURM-O-SAZA 27-9-2013

پ PAKISTAN SHOULD NOT PURCHASE ELECTRICITY FROM INDIA.27-9-2013ھولنگر:بھارت سے بجلی خریدنے کا فیصلہ قابل مذمت ہے،مسعود ظفرامیر جماعت اسلامی قصور

WAPDA OVERBILLING AND BOGAS BILLS.27-9-2013

WAPDA OVERBILLING AND BOGAS BILLS.27-9-2013
http://jang.com.pk/jang/sep2013-daily/27-09-2013/index.html
واپداملازمین غریب صارفین کوبوگس مقدمات درج کرانے کی دھمکیاں دیکر دیہاڑیاں لگانا معمول بنا لیا، بڑے بڑے مگر مچھ آزادچھوٹی مچھلیاں پکڑ کر کاروائی ڈالی جانے لگی پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
جمعہ, 27 ستمبر 2013 04:57
پتوکی(ندیم رضا خاں سے)سرائے مغل۔ محکمہ واپڈاو محکمہ سوئی گیس کی بجلی اور گیس چوروں کے خلاف چلائی جانے والی مہم کو محکمہ کے کرپٹ ملازمین نے پتوکی(ندیم رضا خاں سے)سرائے مغل۔ محکمہ واپڈاو محکمہ سوئی گیس کی بجلی اور گیس چوروں کے خلاف چلائی جانے والی مہم کو محکمہ کے کرپٹ ملازمین نے صارفین سے بھاری رشوت بٹورنے کا ذریعہ بنا لیا،غریب صارفین کوبوگس مقدمات درج کرانے کی دھمکیاں دیکر دیہاڑیاں لگانا معمول بنا لیا، بڑے بڑے مگر مچھ آزادچھوٹی مچھلیاں پکڑ کر کاروائی ڈالی جانے لگی۔تفصیلات کے مطابق۔ سرائے مغل و گردونواح میں گزشتہ دنوں حکومت کی بجلی و گیس چوروں کے خلاف چلائی جانے والی مہم کو ان محکموں میں چھپی کالی بھیڑوں نے رشوت بٹور کر کالے دھن سے اپنی تجوریاں بھرنے کا ذریعہ بنا لیا ہے ایک سروے کے مطابق سرائے مغل اور گردونواح کے صنعتی علاقہ میں اربوں روپے کی بجلی اور گیس چوری ہوتی ہے اور یہ سب کچھ ان محکموں کے راشی ملازمین کی ملی بھگت سے ہوتا ہے بعض اوقات ان ملازمین کے خلاف محکمانہ کاروائی بھی ہوتی ہے مگر با اثر افراد کے کہنے پر اوپر کے افسران ان سیاسستدانوں کے چہیتوں پر ہاتھ ڈالنے سے گریزاں رہتے ہیںجبکہ محکمہ واپڈا کے میٹر ریڈر زصارفین کو ذائد یونٹ ڈالکر تنگ کرکے نزرانے وصول کرتے ہیں اور پھر ذائد یونٹ ڈالے جانے پر جب صارفین ان غلط بلوں کو ٹھیک کروانے کے لیے ان راشی ریڈروں کے پاس آتے ہیں تو اُن سے ان بلوں کو درست کرنے کے لیے بھی رشوت بٹورتے ہیںصارفین محمد رمضان ،محمد اشرف اور دیگر نے مطالبہ کیا ہے کہ محکمہ واپڈا اور سوئی گیس کے بڑے بڑے چور مگر مچھوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔کسان بورڈ تحصیل پتوکی کے سابق صدر چوہدری رحمت اللہ نے چیف جسٹس پاکستان سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ از خود نوٹس لیکر اس علاقے میں اربوں روپے کی بجلی و گیس چوری کا تدارک کریں اور قومی خزانہ کو نقصان پہنچانے والے سرکاری ملازمین کو نوکریوں سے بر خواست کرائیں بصورت دیگر کسان بورڈ احتجاجی تحریک چلائے گا۔

Sunday, 22 September 2013

PRODUCTION SHOULD INCREASED TO PREVEDNT TRADE DEFECITE,SARDAR ZAFAR KBP22-9-2013

PRODUCTION SHOULD INCREASED TO PREVEDNT TRADE DEFECITE,SARDAR ZAFAR KBP22-9-2013
http://jamaat.org/ur/news_detail.php?article_id=3645

تجارتی خسارے سے بچنے کے لیے پیداواری ہدف حاصل کرناضروری ہے


لاہور20ستمبر2013ء:مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین خان نے کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی دفتر لاہور میں منعقدہ زرعی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پیداواری ہدف حاصل نہ کیا جاسکا تو حکومت کو اربوں ڈالر کا تجاری خسارہ برداشت کرنا پڑے گا۔ عالمی سطح پر بھی خوراک کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ کھاد، بجلی، ڈیزل اور زرعی مداخل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے ملکی زراعت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ حکومت گندم، کپاس، مونجی کی امدادی قیمتوں پر فوری نظرثانی کرے اور صارفین پر بھی ناقابل برداشت بوجھ نہ ڈالا جائے۔ تجارتی خسارے سے بچنے کے لےے ہنگامی اقدامات اٹھائے جائیں۔

THE WIFE OF CH ARSHAD DIED IN BHAI PHERO .22-9-2013


 THE WIFE OF CH ARSHAD DIED IN BHAI PHERO .22-9-2013
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1180:2013-09-22-14-38-06&catid=4:2013-04-24-07-39-18&Itemid=9

جماعت اسلامی بھائی پھیروکے رہنما چوہدری محمد ارشد کی بیوی قضائے الہی سے وفات پا گئیں پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
اتوار, 22 ستمبر 2013 14:37
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)جماعت اسلامی بھائی پھیروکے رہنما چوہدری محمد ارشد کی بیوی قضائے الہی سے وفات پا گئیں۔نماز جنازہ میں عوامی،سماجی،سیاسی رہنماﺅں سمیت بھائی پھیرو(زین العابدین سے)جماعت اسلامی بھائی پھیروکے رہنما چوہدری محمد ارشد کی بیوی قضائے الہی سے وفات پا گئیں۔نماز جنازہ میں عوامی،سماجی،سیاسی رہنماﺅں سمیت عوام کی بھاری تعداد میں شرکت۔تفصیلات کے مطابق نیشل بینک بھائی پھےرو کے سابق مینیجر چوہدری محمد شریف کے بیٹے چوہدری محمد ارشد کی بیوی طویل علالت کے بعد وفات پا گئیں ۔انکی نماز جنازہ درس بابا شیر بہادر بھائی پھےرومیں ادا کی گئی جس میںعوامی،سماجی،سیاسی رہنماﺅں سمیت عوام کی بھاری تعداد میں شرکت کی۔نماز جنازہ کے بعد مرحومہ کو ابکے آبائی قبرستاں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔مرحومہ کی روح کو ایصال ثواب کیلیے قرآن خوانی آج ہوگی

THERFT IN PRINTING PRESS OF NAEEM SULTAN PRESS CLUB BHAI PHERO.22-9-2013

 THERFT IN PRINTING PRESS OF NAEEM SULTAN PRESS CLUB BHAI PHERO.22-9-2013
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1182:2013-09-22-14-39-47&catid=16:2013-04-24-19-20-06&Itemid=12

تھانہ سٹی کی حدود میں چوری اور ڈکیتی کی تین وارداتیں ۔صحافی کے قیمتی کیمرے اور سامان چور لے گئے پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
اتوار, 22 ستمبر 2013 14:39
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)تھانہ سٹی کی حدود میں چوری اور ڈکیتی کی تین وارداتیں ۔صحافی کے قیمتی کیمرے اور سامان چور لے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی سے چند گز دور صحافی نعیم سلطان کی بھائی پھیرو(زین العابدین سے)تھانہ سٹی کی حدود میں چوری اور ڈکیتی کی تین وارداتیں ۔صحافی کے قیمتی کیمرے اور سامان چور لے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی سے چند گز دور صحافی نعیم سلطان کی پرنٹنگ پریس کو نقب لگا کر نا معلوم چور اندر گھس آ ئے اور ہزاروں روپے کے دوقیمتی وڈیو کیمرے ، نقدی اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے ۔واقعہ کی تحریری اطلاع تھانہ سٹی بھائی پھیرو کو دے دی گئی ۔ ڈکیتی کی دوسری واردات میں تین مسلح ڈاکوﺅں نے پرناواں پُل سے کامونگل کوجانے والے دودھی ریاض کو فائر مار کر اُس سے رقم چھین لی اور فرار ہو گئے ۔ تیسری واردات میں تھانہ سٹی سے متصل ایک سُپر سٹور کے تالے نا معلوم چوروں نے توڑ دئےے ۔ پتا چلنے پر چوکیدار نے شور مچا دیا تو چور بغیر نمبری سفید گاڑی میں سوار ہو کر بھاگ گئے ۔

BHAI PHERO POLICE IS NOT TRACING THE MURDERER OF MY DAUGHTER.MIRZA RAFI OF MAIGA MOR PHOOL NAGAR.22-9-2013بھائی پھیرو:ڈکیتی میں قتل ہونے والی بیٹی کا باپ پولیس دفاتر کے درمیان فٹ بال بن گیا

MOTHER SUESIDE WITH HER TWO CHILDS IB BS LINK NANAL NEAR JAMBER BHAI PHERO PHOOL NAGAR DUE TO POORNESS,22-9-2013بھائی پھیرو:غربت سے تنگ ماں نے اپنے دو بچے نہر میں پھینک کرخود بھی چھلانگ لگا دی

Saturday, 21 September 2013

MOBILE IMEI NO,JANG ADD FOR SARAI MUGHAL.2013



JAVED MALIK ARTICLE AUGUST 2013.KHABRAIN


JAMAT ISLAMI,SUGER INDUSTRY,PRINCEPAL,HAJI RAMZAN.VEGETABLES,BHAI PHERO POLICE NEWS IN NEWSPAPERS.21-9-2013



















JAMAT ISLAMI,SUGER INDUSTRY,PRINCEPAL,HAJI RAMZAN.VEGETABLES,BHAI PHERO POLICE NEWS IN NEWSPAPERS.21-9-2013

WIFE OF CH ARSHAD DIED IN BHAI PHERO.21-9-2013جماعت اسلامی بھائی پھیرو کے رہنما چوہدری محمد ارشد کی بیوی قضائے الہی سے وفات پا گئیں

 WIFE OF CH ARSHAD DIED IN BHAI PHERO.21-9-2013
 http://www.paknewslive.com/news-2729
جماعت اسلامی بھائی پھیرو کے رہنما چوہدری محمد ارشد کی بیوی قضائے الہی سے وفات پا گئیں

PRESEDENT KISAN BORD SARDAR ZAFAR PRESS.PRODUCTION OF CROPS SHOULD RAIS.21-9-2013تجارتی خسارے سے بچنے کے لیے پیداواری ہدف حاصل کرنا انتہائی ضروری ہے: صدر کسان بورڈ پاکستان

THEFT IN PRINTING PRESS OF NAEEM SULTAN BHAI PHERO PHOOL NAGAR 21-9-2013

THEFT IN PRINTING PRESS OF NAEEM SULTAN BHAI PHERO PHOOL NAGAR 21-9-2013
تھانہ سٹی کی حدود میں چوری اور ڈکیتی کی تین وارداتیں ۔صحافی کے قیمتی کیمرے اور سامان چور لے گئے   پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
ہفتہ, 21 ستمبر 2013 04:38
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)تھانہ سٹی کی حدود میں چوری اور ڈکیتی کی تین وارداتیں ۔صحافی کے قیمتی کیمرے اور سامان چور لے بھائی پھیرو(زین العابدین سے)تھانہ سٹی کی حدود میں چوری اور ڈکیتی کی تین وارداتیں ۔صحافی کے قیمتی کیمرے اور سامان چور لے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی سے چند گز دور صحافی نعیم سلطان کی پرنٹنگ پریس کو نقب لگا کر نا معلوم چور اندر گھس آ ئے اور ہزاروں روپے کے دوقیمتی وڈیو کیمرے ، نقدی اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے ۔واقعہ کی تحریری اطلاع تھانہ سٹی بھائی پھیرو کو دے دی گئی ۔ ڈکیتی کی دوسری واردات میں تین مسلح ڈاکوﺅں نے پرناواں پُل سے کامونگل کوجانے والے دودھی ریاض کو فائر مار کر اُس سے رقم چھین لی اور فرار ہو گئے ۔ تیسری واردات میں تھانہ سٹی سے متصل ایک سُپر سٹور کے تالے نا معلوم چوروں نے توڑ دئےے ۔ پتا چلنے پر چوکیدار نے شور مچا دیا تو چور بغیر نمبری سفید گاڑی میں سوار ہو کر بھاگ گئے ۔
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1154:2013-09-21-04-39-16&catid=16:2013-04-24-19-20-06&Itemid=12

Tuesday, 17 September 2013

DACO THEFT TROSFORMER OF SARDAR REHMAT ULLAH DOGER.17-9-2013
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1114:2013-09-17-07-21-33&catid=16:2013-04-24-19-20-06&Itemid=12
ڈکیتی اور چوری کی چار وارداتوں میں سابق ناظم کا ٹرانسفارمرچور لے گئے پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
منگل, 17 ستمبر 2013 07:21
پتوکی(ندیم رضا خاں سے)سرائے مغل میںڈکیتی اور چوری کی چار وارداتوں میں سابق ناظم کا ٹرانسفارمرچور لے گئے۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاﺅں سندھو کلاں میں پتوکی(ندیم رضا خاں سے)سرائے مغل میںڈکیتی اور چوری کی چار وارداتوں میں سابق ناظم کا ٹرانسفارمرچور لے گئے۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاﺅں سندھو کلاں میں رہائش پزیر سابق ناظم و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی سردار رحمت اللہ ڈوگر کے شیلر پر لگا لاکھوں روپے کا واپڈا کا ٹرانسفارمر رات کے اندھیرے میں نامعلوم چور لے گئے۔ڈکیتی کی دوسری واردات میں موضع ہنجرائے کلاں کے لیاقت میو کے اہل خانہ سے گن پوائینٹ پر دس مسلح ڈاکو سترہ لاکھ روپے کے دس تولے کے سونے کے زیورات ،نقدی اور قیمتی سامان لوٹ لے گئے ۔تیسری واردات میں ہنجرائے کا رہائشی فرحان بابا عباس کے میلے سے واپس جا رہا رھا تھا کہ تین مسلح ڈاکوﺅں نے اس سے چار ہزار روپے نقدی اور قیمتی سامان چھین لیا۔ڈکیتی کی چوتھی واردات میں تین موٹر سائکل سوار ڈاکوﺅں نے گن پوائینٹ پر موضع پسین کے رہائشی امداد حسین سے نئی ہونڈا سیونٹی موٹر سائیکل ،موبائیل اور نقدی چھین لی اور فرار ہوگئے۔

DACO RAJ IN SARAI MUGHAL.SARDAR AARAF DOGER .17-9-2013

DACO RAJ IN SARAI MUGHAL.SARDAR AARAF DOGER .17-9-2013
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1115:2013-09-17-07-23-05&catid=16:2013-04-24-19-20-06&Itemid=12
پولیس چوری اور ڈکیتی کے مقدمات درج کرنے کی بجائے شریف شہریوں کو جھوٹے مقدمات میں پھنسا کر رشوت بٹورتی ہے،سابق امیدوار صوبائی اسمبلی سردار محمد عارف ڈوگر پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
منگل, 17 ستمبر 2013 07:21
پتوکی(ندیم رضا خاں سے)سابق امیدوار صوبائی اسمبلی سردار محمد عارف ڈوگر نے اپنے بیان میں سرائے مغل اور گردونواح میں ڈکیتی،چوری اور قتل و غارت گری
پتوکی(ندیم رضا خاں سے)سابق امیدوار صوبائی اسمبلی سردار محمد عارف ڈوگر نے اپنے بیان میں سرائے مغل اور گردونواح میں ڈکیتی،چوری اور قتل و غارت گری کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کر تے کہا ہے کوئی رات اور کوئی دن ایسا نہیں ہوتا جس میں علاقے میں درجنوں واقعات نہیں ہوتے،دن دیہاڑے ڈاکو سڑکوں پر چلتے مسافروں کو لوٹ لیتے ہیں،راتوں کو درجن بھر ڈاکو گھروں میں گھس کر مویشی اور گھریلو سامان لوٹ لے جاتے ہیں۔پولیس چوری اور ڈکیتی کے مقدمات درج کرنے کی بجائے شریف شہریوں کو جھوٹے مقدمات میں پھنسا کر رشوت بٹورتی ہے ۔قتل و غارت کے واقعات روز کا معمول ہیں مگر مقامی پولیس جرائم پیشہ افرادرکو پکڑنے کی بجائے شریف شہریوں کو حراساں کرکے ان سے مال پانی کماتی ہے۔ انہوں نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ سرائے مغل میں بڑھتی ہوئی ڈکیتیوں ،چوریوںاور قتل و غارت گری کا تدارک کرکے عوام کو تحفظ فراہم کیا جائے

DRUG INSPECTER ACTION IN BHAI PHERO PHOOL NAGAR 17-9-2013پھولنگر:تحصیل ڈرگ انسپکٹرکاایکشن، دو نمبرادوایات فروخت کرنے والوں کے چالان

Sunday, 15 September 2013

 JAMAT ISLAMI KASUR IJLAS 15-9-2013
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1087:2013-09-15-09-02-16&catid=6:2013-04-24-07-39-47&Itemid=5

توکی میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع ۔کئی متوقع امیدواررابطوں اور میٹنگوں میں مصروف پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
اتوار, 15 ستمبر 2013 09:01
پتوکی(ندیم رضا خاں سے)پتوکی میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع ۔کئی متوقع امیدواررابطوں اور میٹنگوں میں مصروف ۔تفصیلات کے مطابق پتوکی میں متوقع بلدیاتی امیدواروں حاجی محمد مشتاق چوہدری، شیخ محمد نعیم مٹھو،سیٹھ حامد نذیر ایڈووکیٹ ، حاجی محمد آصف سعید، مدثر بٹ ، عمران شاہد بٹ، پرویز اقبال بٹ، شیخ محمد فاروق ایوب، ڈاکٹر اسلام اور دیگر امیدواروں نے عوام رابطہ مہم شروع کر دی اور اپنے حامیوں سے رابطوں میں مصروف ہیں ۔ متوقع امیدواروں میں زیادہ تر کا تعلق رانا گروپ سے ہے ۔ جب کہ نکئی گروپ سے تعلق رکھنے والے امیدوار ابھی تک خاموش ہیں اور انکی کوئی بھی سرگرمی نظر نہیں آرہی تاہم بلدیاتی انتخابات کا اعلان ہوتے ہی امیدوار کھل کر میدان میں آجائیں گے ۔رانا گروپ مکمل لائحہ عمل کے بعد اپنے حتمی امیدواروں کا اعلان کریں گے۔