Thursday, 12 September 2013

CROPS ARE DAMAGED DUE TO 2NO PASTECIDES.12-9-2013

 CROPS ARE DAMAGED DUE TO 2NO PASTECIDES.12-9-2013
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1070:2013-09-12-06-30-43&catid=6:2013-04-24-07-39-47&Itemid=5

تا لپیٹ سنڈی نے فصل دھان اور کپاس کئی دوسڑے کیڑوں کی لپیٹ میں،محکمہ زراعت لمبی تان کر سو گیا پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
جمعرات, 12 ستمبر 2013 06:30
 کرنے کے باوجود بھی فصلیں تباہ ہو کر رہ گئیں۔محکمہ زراعت لمبی تان کر سو گیا،تفصیلات کے مطابق تھانہ سرائے مغل کے نواحی دیہاتوں میں سینکڑوں ایکٹر پر کھڑی دھان کی فصل پتا لپیٹ کی بیماری میں مبتلا ہو کر تباہ ہو گئیں،اور ساتھ ہی کپاس کی فصل کو بھی مہلک بیماریوں نے اپنی لپیٹ میںلے کر تباہ کر ڈالا مقامی زمینداروں کسان بورڈ سرائے مغل کے رہنما چوہدری رحمت اللہ ،مہر محمد اسلم ،ممتاز احمد بیٹوگھمن کلاں،محمد یونس ججہ کلاں۔محمد وسیم خانزادہ ،محمد عابد رشید ،محمد یٰسین،محمد عباس سرائے مغل کے علاوہ درجنوں زمینداروں نے بتایا کہ ہم دو سے چار ہزار فی ایکڑ تک کی کیڑے مار ادویات پر خرچ کر چکے ہیں لیکن سپرے کے اندر کیڑوں کو ختم کرنے کی طاقت ہی نہ ہے۔انہوں نے بتایا کہ پتا لپیٹ سنڈی کی وجہ سے ہمارا لاکھوں روپوں کا نقصان ہوچکا ہے۔ملاوٹ ملی ادویات کی وجہ سے غریب کسان لاکھوں روپوں کا نقصان کر بیٹھے ہیں۔محکمہ زراعت کے افسران کی ملی بھگت سے جعلی زرعی ادویات کی فروخت سر عام کی جارہی ہے ۔جس کو بھی دیکھوں اپنی فیکٹری کا پرچار کرتا دکھائی دیتا ہے ،غریب کسانوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے پر زور اپیل کی کہ بارشوں اور سیلاب کی وجہ ہمارا اتنا نقصان نہیں ہو اجتنا ان ناقص کیڑے مار ادویا ت کی وجہ سے ہوا ہے ۔ان کمپنیوں کے خلاف جلد از جلد کاروائی کی جائے اور سزا بھی دلوائی جائے اور ہمارا ہونے والا نقصان بھی پورا کروایا جائے۔۔

No comments:

Post a Comment